خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پشاور میں کھدائی کے دوران گھر کے نیچے دو منزلہ گھر نکل آیا

پشاور میں گھر کی بنیادیں کھودی گئیں تو اندر ایک اور دو منزلہ گھر نکل آیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ پشاور کے اندرون شہر سرکی گیٹ میں گھر کے ملبے سے ایک اور قدیم گھر دریافت ہوا←  مزید پڑھیے

بھوت سے شادی کرنے والی خاتون طلاق کی خواہاں

برطانیہ میں بھوت سے شادی کرنے والی خاتون نے شوہر سے تنگ ہو کر طلاق کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آکسفورڈ شہر سے تعلق رکھنے والی 38 سالہ راکر بروکارڈ کا دعویٰ ہے کہ اس کا←  مزید پڑھیے

اپنا کمسن بچہ پکا کر کھانے والی سفاک ماں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

مصر میں اپنا ہی 5 سالہ بیٹا قتل کرنے کے بعد اسے پکا کر کھانے والی سفاک ماں سے متعلق اس کے سابق شوہر اور بچے کے والد نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ مصری میڈیا کے مطابق مقتول بچے←  مزید پڑھیے

امتحان میں فیل ہونیوالے 9 طالبعلموں نے خودکشی کرلی

بھارت میں آندھرا پردیش بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایگزامینیشن کی جانب سے گیارویں اور بارویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کے اعلان کے بعد 9 طالب علموں نے خودکشی کرلی۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 11ویں اور 12ویں←  مزید پڑھیے

یوگنڈا میں فوجی گارڈ نے وزیر کرنل اینگولا کو گولیاں مارکر قتل کردیا

افریقی ملک یوگنڈا میں فوجی محافظ نے سینیئر وزیر کرنل اینگولا کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ یوگنڈا میں سابق وزیر دفاع اور موجودہ سینیئر وزیر برائے محنت کرنل چارلس←  مزید پڑھیے

پیوٹن ڈرون حملے میں بال بال بچ گئے

روس کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے قریب ڈرون حملے میں صدر پیوٹن بال بال بچ گئے۔ روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو میں پارلیمنٹ کے قریب ڈرون حملہ کیا گیا، جس کا نشانہ صدر ولادی میر پیوٹن←  مزید پڑھیے

امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کیوجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات پر آئل مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار ڈالر تک کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے اندرونی قرضوں←  مزید پڑھیے

20 کلو آٹےکاتھیلا 100 روپے مزید مہنگا

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا، پنجاب میں 20 کلو والے آٹے کا تھیلا 100 روپے مزید مہنگاہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فلور ملز کاکہناہے کہ نجی گندم کی قیمت 5400 روپے فی من تک پہنچنے کے←  مزید پڑھیے

پاکستان نے مہنگائی میں کس ملک کو پیچھے چھوڑ دیا ؟

ملک میں مہنگائی سے متعلق جاری کردہ نئی رپورٹ نے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا، دیوالیہ ہونے والا ملک سری لنکا بھی پاکستان سے پیچھے رہ گیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

شہباز شریف آج پرنس چارلس کی تا ج پوشی کی تقریب کیلئے برطانیہ روانہ ہونگے

وزیر اعظم شہباز شریف شاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی آج برطانیہ کیلئے روانہ ہوں گے جہاں وہ مسلم لیگ ن کے قائد  نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کی تقریب میں پاکستان←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ شادی کالعدم قرار دینے کا حق رکھتی ہے،فیصلہ

سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ کو براہ راست شادی کو کالعدم قرار دینے کا حق ہے۔ اگر شادی کا تسلسل ناممکن ہو تو سپریم کورٹ اپنی طرف سے طلاق کا حکم←  مزید پڑھیے

عید الاضحیٰ کی تیاری شروع کرلیں ؛ماہرین نے تاریخ بتادی

اسلامی دنیا میں ماہ شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے پہلے روز سے ہی حج اور عید الاضحی کا انتظار شروع ہوجاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی اور عید الفطر کے درمیان دو مہینے سے کچھ زیادہ←  مزید پڑھیے

پرتگال: کبوتر بازی کےجھگڑے پر 1شخص نے 3افراد کوقتل کرکے خودکشی کرلی

پرتگال میں کبوتر بازی کے دوران ہونے والے جھگڑے پر ایک شخص نے 3 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ پرتگال کے شہر سیتوبال میں پیش آیا جہاں کبوتروں کی اڑان کا مقابلہ خونی واقعے میں←  مزید پڑھیے

سوڈان ؛ فوج کی پیراملٹری فورسز کیساتھ جنگ بندی میں توسیع پر ر ضا مندی

سوڈان میں جاری فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں میں سوڈانی فوج جنگ بندی میں مزید 72 گھنٹے کی توسیع کے لیے راضی ہوگئی۔ سوڈانی فوج کے مطابق پیراملٹری فورسز کے ساتھ 72 گھنٹوں کی جنگ بندی پر راضی←  مزید پڑھیے

امریکہ :گردوغبارکے طوفان نے تباہی مچا دی،6افرادہلاک،متعدد زخمی

امریکامیں گردوغبارکے طوفان سے تباہی،6افرادہلاک،درجنوں زخمی ہوگئے۔متعددگاڑیوں کونقصان پہنچا،پروازوں کاشیڈول متاثرہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست الینوائے میں گردوغبارکے طوفان نے تباہی مچادی، حادثات کے نتیجے میں6افرادہلاک ہوگئے،جبکہ درجنوں افرادزخمی بھی ہوئے۔ طوفان کے باعث سوسے زائدگاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ طوفان←  مزید پڑھیے

شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب کی تیاریاں عروج پر

برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی بروز ہفتے کے روز ویسٹ منسٹر ایبی میں ہوگی۔ شاہ چارلس کی تاج پوشی سے پہلے ہی لندن سیاحوں سے بھر گیا، تاج پوشی کی تقریب کی وجہ سے ویک←  مزید پڑھیے

عالمی یومِ مزدور،پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری ،مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ تفصیلات کےمطابق 1886 کو یکم مئی کے دن امریکا کے←  مزید پڑھیے

امریکہ :شورشرابے سے منع کرنے پر بچے سمیت5افرادکا قتل

امریکی ریاست ٹیکساس میں شورشرابے سے منع کرنے پرپڑوسی نے فائرنگ کرکے بچے سمیت5افرادکوموت کے گاٹ اتاردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں گھرکے باہرشوراورفائرنگ سے منع کرنے پر مسلح شخص نے پڑوسیوں کے گھر میں داخل←  مزید پڑھیے

14 مئی سے پہلے اسمبلی تحلیل کریں ،ملک میں ایک ساتھ الیکشن کیلئے تیار ہیں،عمران خان

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ 14 مئی سے پہلے اسمبلی تحلیل کریں ،ملک میں ایک ساتھ الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ ورنہ پنجاب اور خیبرپختون خوا میں الیکشن کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان←  مزید پڑھیے

پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب آنے کا خطرہ

اقوام متحدہ نے پاکستان میں رواں برس شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے خبردار کردیا۔ تفصیلات کےمطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے نے کہا کہ پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات موجود ہیں۔ گلوبل انفارمیشن←  مزید پڑھیے