• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پرتگال: کبوتر بازی کےجھگڑے پر 1شخص نے 3افراد کوقتل کرکے خودکشی کرلی

پرتگال: کبوتر بازی کےجھگڑے پر 1شخص نے 3افراد کوقتل کرکے خودکشی کرلی

پرتگال میں کبوتر بازی کے دوران ہونے والے جھگڑے پر ایک شخص نے 3 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

رپورٹس کے مطابق واقعہ پرتگال کے شہر سیتوبال میں پیش آیا جہاں کبوتروں کی اڑان کا مقابلہ خونی واقعے میں بدل گیا۔مقابلے کے دوران کبوتر بازوں میں جھگڑا ہوگیا اور ان میں سے ایک شخص نے 3 افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور پھر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے افراد کی عمریں 30 سے 60 سال کے درمیان ہیں، واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply