• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکہ :گردوغبارکے طوفان نے تباہی مچا دی،6افرادہلاک،متعدد زخمی

امریکہ :گردوغبارکے طوفان نے تباہی مچا دی،6افرادہلاک،متعدد زخمی

امریکامیں گردوغبارکے طوفان سے تباہی،6افرادہلاک،درجنوں زخمی ہوگئے۔متعددگاڑیوں کونقصان پہنچا،پروازوں کاشیڈول متاثرہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست الینوائے میں گردوغبارکے طوفان نے تباہی مچادی، حادثات کے نتیجے میں6افرادہلاک ہوگئے،جبکہ درجنوں افرادزخمی بھی ہوئے۔ طوفان کے باعث سوسے زائدگاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

طوفان کی وجہ سے شاہراہوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ طوفان سے ائیرپورٹ کاشیڈول بھی بری طرح متاثرہوگیا۔متعددپروازیں منسوخ کرناپڑگئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply