• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان میں ذی الحج کا چاند کب نظر آئے گا؟ پیشگوئی ہوگئی

پاکستان میں ذی الحج کا چاند کب نظر آئے گا؟ پیشگوئی ہوگئی

پاکستان میں ذی الحج کا چاند کب نظرآئے گا؟ ہر کوئی اس سوال کا جواب جاننا چاہتا ہے۔ اب محکمہ موسمیات نے چاند کی تاریخ کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔ جس کے بعد عیدالاضحیٰ کی تاریخ بھی سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے، پاکستان ميں عيد الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند کی پیدائش 18 جون کی شب9 بجکر37 منٹ پر ہوگی، پاکستان میں 20 جون کویکم ذی الحج ہونے کا امکان ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply