• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کیوجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کیوجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات پر آئل مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار ڈالر تک کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے اندرونی قرضوں پر ڈیفالٹ کا انتباہ جاری کیا تھا اس کے بعد ہی تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔امریکی ڈبلیو ٹی آئی 3.94 چار ڈالر سستا ہو کر فی بیرل قیمت 71.71 ڈالر پر آگیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

برطانوی برینٹ چار ڈالر کے قریب سستا ہونے کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 75.40 ڈالر ہوگئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply