خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سعودی عرب کاڈیجیٹل ویزے کا آغازکردیا

سعودی عرب نے سات ممالک کے لیے ڈیجیٹل ویزے کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ویزا اسٹیکرز کو کیو آر کوڈز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔جن ممالک میں ڈیجیٹل ویزے کا آغاز کیا گیا←  مزید پڑھیے

امریکی صدر بائیڈن نے مصنوعی ذہانت پر تحفظات کا اظہار کردیا، گوگل، مائیکروسافٹ انتظامیہ سے ملاقات

امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں مصنوعی ذہانت متعلق پرگوگل اور مائیکروسافٹ کمپنیوں کے سی ای اوز سے ملاقات کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملاقات کے موقع پر امریکی صدر نے مصنوعی ذہانت کی دونوں بڑی←  مزید پڑھیے

بشریٰ بی بی نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھیج دیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ’الزام تراشی‘ پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کے 1300 سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیخلاف تحقیقات شروع

خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے تحریک انصاف کے گزشتہ دور میں بھرتی 1300 سے زائد سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے اکاؤنٹس ریاستی اداروں کے خلاف استعمال ہونے پر تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سےرجوع کرلیا۔ صوبائی محکمہ اطلاعات←  مزید پڑھیے

ہسپتال کو نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

سوات کے کڈنی ہسپتال کو دوبارہ نوازشریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی محکمہ صحت نے نام کی تبدیلی سے متعلق کام شروع کردیا ہے اور سمری تیار کرکے نگراں حکومت کو←  مزید پڑھیے

چینی وزیر خارجہ آج پاکستان کا دورہ کریں گے

چینی وزیر خارجہ چن گانگ آج سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی وزیر خارجہ کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہےن جس کیلئے←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو کی گوا کے تاج ہوٹل میں آمد، ویڈیو وائرل

 پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس وقت بھارتی ساحلی شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک ہیں تاہم ان کے ہوٹل میں پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو سخت سیکیورٹی میں گوا کے ہوٹل میں پہنچایا گیا جبکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے←  مزید پڑھیے

امریکہ؛ڈیفالٹ ہونیکا خدشہ ، 83 لاکھ ملازمتوں کے ختم ہونے کا اندیشہ

امریکا میں قرضوں کی بالائی حد نہ بڑھنے کی صورت میں معیشت کو پہنچنے والے نقصان سے 83 لاکھ ملازمتوں کےختم ہونے کا اندیشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کاؤنسل آف اکنامک ایڈوائزرز کی رپورٹ←  مزید پڑھیے

نامور اداکار توقیر ناصر کو بڑا عہدہ دے دیا گیا

نامور اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کا چیئرمین بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واسع چوہدری پنجاب فلم سنسر بورڈ کے وائس چیئرمین ہوں گے،سیکرٹری اطلاعات وثقافت پنجاب علی نواز نے اس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ق کا صدر کون ؟ الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم کرکے صدر کی مدت دو سال کرنے سے متعلق چودھری وجاہت کی درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کر دی۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن نے فیصلے میں چودھری وجاہت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

اپر کرم ؛سکول میں فائرنگ، امتحانی ڈیوٹی پر تعینات 8 اساتذہ کا بہیمانہ قتل

 اپر کرم  میں ہائی اسکول میں فائرنگ  کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 8 اساتذہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افرادنے فائرنگ  تری منگل اسکول کے اسٹاف روم میں کی، فائرنگ کے واقعے کے بعداسپتالوں میں←  مزید پڑھیے

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، بلاول بھٹو گووا پہنچ گئے

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت پہنچ گئے، وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ←  مزید پڑھیے

عمران خان نے پیشگوئی کےزیراثرعدت میں پہلا نکاح کیا،شادی کی تقریب فراڈ تھی، عون چودھری

عمران خان کا بشریٰ بی بی سے دوران عدت نکاح کے معاملے پر نئی پیش رفت سامنے آگئی۔ عمران خان کے قریبی ساتھی رہنے والے عون چودھری کابیان قلمبند کردیا گیا۔انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کا پہلا نکاح←  مزید پڑھیے

سال کا پہلا جزوی چاند گرہن کب ہوگا؟

2023 کا پہلا چاند گرہن 5 مئی کو ہوگا جو پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس کے ڈائریکٹر جاوید اقبال نے بتایا کہ گرہن کےدوران چاند معمول سے 10 فیصدکم روشن ہوتاہے۔جزوی چاند گرہن کے←  مزید پڑھیے

لاہور؛ دربار کے صحن میں دولہا دلہن کا ویڈیو شوٹ، 3 اہلکار معطل

پاکپتن میں بزرگ بابافریدگنج شکر کے دربارپردولہادلہن کی شادی کاویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا،3اہلکاروں کومعطل کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکپتن میں بزرگ بابا فرید گنج شکر کی درگاہ پر محکمہ اوقاف کے حکام کی غفلت کا معاملہ سامنے آیا←  مزید پڑھیے

سربیا:14 سالہ نوجوان کی سکول میں فائرنگ ،9افرادہلاک،7زخمی

سربیا کے دارالحکومت بلغراد کےسکول میں14سالہ نوجوان کی فائرنگ سے آٹھ طالبعلم اور ایک سکیورٹی گارڈ ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلغراد کے ایلیمینٹری سکول کی ساتویں جماعت کے طالبعلم نے اچانک فائرنگ کردی←  مزید پڑھیے

امریکہ؛ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ، تین بینک دیوالیہ ہوگئے

امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات بڑھنے لگے ہیں جس کے پیشِ نظر مہنگائی بڑھنے کا خطرہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی مرکزی بینک نے شرحِ سود میں مزید 0.25 فیصد اضافہ کردیا ہے جس کے بعد←  مزید پڑھیے

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قلت کاخدشہ ظاہر کردیا

فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم کی بڑھتی قیمتوں کے باعث آٹے کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا ،افتخار مٹو کا کہنا تھا کہ ملوں کے پاس گندم کا اسٹاک بہت کم رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلور ملز←  مزید پڑھیے

عمران خان کی پیشی پر کتنے لوگ کمرہ عدالت میں جا سکیں گے؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، کتنے لوگ کمرہ عدالت میں جا سکیں گے، اس حوالے سے رجسٹرار نے سرکلر جاری کردیا۔ رجسٹرار کے سرکلر کے مطابق←  مزید پڑھیے

دلہن کی سٹیج پر بیٹھ کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

بھارت میں شادی پر دُلہن نے سٹیج پر دولہے کے ساتھ ہی بیٹھے ہوائی فائرنگ کی جس پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز شروع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلہن کی اپنی شادی میں←  مزید پڑھیے