سعودی عرب کاڈیجیٹل ویزے کا آغازکردیا

سعودی عرب نے سات ممالک کے لیے ڈیجیٹل ویزے کا آغاز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے مطابق ویزا اسٹیکرز کو کیو آر کوڈز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔جن ممالک میں ڈیجیٹل ویزے کا آغاز کیا گیا ہے ان میں متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، بنگلہ دیش، بھارت، فلپائن اور انڈونیشیا شامل ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ لیبر، اقامہ اور وزٹ ویزوں کا اجرا بھی کیو آر کوڈ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply