• صفحہ اول
  • /
  • کالم
  • /
  • ہسپتال کو نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

ہسپتال کو نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

سوات کے کڈنی ہسپتال کو دوبارہ نوازشریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صوبائی محکمہ صحت نے نام کی تبدیلی سے متعلق کام شروع کردیا ہے اور سمری تیار کرکے نگراں حکومت کو بھیجی جائے گی۔محکمہ صحت کے مطابق منظوری کے بعد ہسپتال کا نام نواز شریف کڈنی ہسپتال ہوجائے گا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے2021 میں نام تبدیل کرکے میاں گُل عبدالحق کڈنی ہسپتال سوات رکھ دیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ترجمان پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخوا اختیار ولی کا کہنا ہے کہ ہسپتال کا نام تبدیل کرنا عمران خان کی تنگ نظری کی مثال تھی سوات میں کڈنی اسپتال کو دوبارہ نواز شریف کے نام سے منسوب کرنا خوش آئند ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply