مارٹن لُوتھر کی پیدائش سے پہلے کا ماحول/ادریس آزاد
1401 میں انگلینڈ کی پارلیمنٹ نے اتفاقِ رائے سے بل پاس کیا کہ آئندہ دینِ مسیح کے ہر بدعتی کو سرعام زندہ جلایاجائےگا۔ اس حکم نامے کا اطلاق سب سے زیادہ’’لولارڈی(Lollardy)‘‘ فرقے پر ہونا تھا۔چنانچہ لولارڈی اپنے عقائد میں نہ← مزید پڑھیے
