حسان عالمگیر عباسی کی تحاریر

رائے بنا لینا۔۔حسان عالمگیر عباسی

جہاں بہت سے مسائل ہیں وہاں فوری گمان کر لینا assuming اور یکدم رائے بنا لینا یعنی judgmental ہونا بھی ایک مسئلہ ہے۔ کتاب کا کور آپ کو کتاب کی اصلیت نہیں بتا سکتا۔ کتاب کا کور خوبصورت ہونے کا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر محمد اسلام اک گوہرِ نایاب۔۔حسان عالمگیر عباسی

سیاست کے نام لیواؤں سے ‘نبوی امور سیاسیہ’ کو ‘لوسیفر’ Lucifer کے قدموں پہ ڈالنے کا سوال بڑا مہنگا ہے۔ ‘کیوں’ کا جواب نہیں ہے کیونکہ ‘کیوں’ کے پیچھے ان کا شرمندگی کے بازار میں ‘وقعت’ کی بھیک مانگ کر←  مزید پڑھیے

جنت میں کیرم بورڈ کی محفل سجے گی ۔۔حسام عالمگیر عباسی

آج سے برسوں پہلے مجھے حجامت کے لیے پیسے دیے گئے۔ تب دس بیس کے نوٹ کم ہی دیکھنے کو ملتے تھے۔ ان دنوں جن پاپڑ، کراری اور کشمیری چورن محلے کے بچوں کی پسندیدہ خوراک ہوا کرتی تھی۔ میں←  مزید پڑھیے

علامہ مرحوم اور تعصب۔۔حسان عالمگیر عباسی

علامہ خادم حسین رضوی مرحوم اب ہم میں نہیں رہے۔ مولانا فضل الرحمان صاحب سے پوچھا گیا کہ بے نظیر صاحبہ دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں, لہذا وہ کیا کہیں گے۔ مولانا صاحب نے کہا کہ وہ کیا کہہ←  مزید پڑھیے

شکایت، شکوہ، صبر و شکر اور صرف ایک خدا۔۔حسان عالمگیر عباسی

جب کسی کو ہیرو بنانا ہو تو غلطیاں تصور میں نہیں لائی جاتیں اور جب کسی کو برہنہ کرنا ہو تو اچھائیاں افادیت کھو بیٹھتی ہیں۔ ہر ایک کی اپنی دنیا ہے, کسی کی چھوٹی ہے اور کئیوں کی آسائشیں←  مزید پڑھیے

شفیق انکل مرحوم و مغفور۔۔حسان عالمگیر عباسی

دنیا کی کل آبادی کا آٹے میں نمک برابر حصہ الگ کریں تو وہ لوگ آتے ہیں جو دنیا کو پاؤں کی ٹھوکر سے رد کرنے والے ہیں۔ یہ دنیا اس سے زیادہ حیثیت بھی نہیں رکھتی۔ موت کی کاروائی←  مزید پڑھیے

زبان بحیثیت ‘بندشی طاقت’ (binding force)۔۔۔حسان عالمگیر عباسی

زبانیں سبھی ‘عزت مآب’ ہیں۔ پیغام منتقل کرنے کے لیے کیسی بھی شکل و صورت رکھنے والے حروف بنیادی طور پہ اس لیے برابر ہیں کیونکہ کسی بھی لمحے کسی قوم کی اٹھان حروف کی توقیر بڑھا سکتی ہے۔ حروف←  مزید پڑھیے

لسانیات ایک نظر میں۔۔حسان عالمگیر عباسی

لسانیات جہاں آوازوں، ان کے اشتراک، الفاظ، جملوں، مفاہیم، معنویت، سیاق و سباق، زبان کے معاشرے اور دماغ سے تعلق اور الفاظ کے تاریخی پہلوؤں پہ بحث مباحثہ کرتی ہے وہیں ‘ورڈ فارمیشن’ (word formation) اور ‘نئے الفاظ گھڑنا یا←  مزید پڑھیے

سیاسیات۔۔حسان عالمگیر عباسی

haمولانا فضل الرحمان صاحب حکمت کا باب ہیں۔ مخالف کے پاس اس سے زیادہ پیش کرنے کو کوئی جواز نہیں ہے کہ موصوف ہر جگہ فٹ آ جاتے ہیں۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ جواز پیش کرنے کی نوبت←  مزید پڑھیے

جمہوری سوچ متوجہ ہو۔۔حسان عالمگیر عباسی

ملک کو نکّے کے ابّے نے نہیں اللہ نے بچانا ہے اور اللہ نے تب فرشتوں کے ذریعے امداد بھیجنی ہے جب اصولوں پر کھڑا رہا جائے۔ ملک کو چلانے کا بہترین اصول یہی ہے سب اپنے اپنے کاموں میں←  مزید پڑھیے

باپ اور نسل۔۔حسان عالمگیر عباسی

سنا ہے کہ باپ راضی تو خدا راضی۔ کتنا آسان سا فارمولا ہے۔ خدا راضی تو والد راضی۔ ہیں؟ یہ تو پلٹا کھا گیا ۔ حقیقت البتہ یہی ہے کہ ابا راضی تو خدا راضی۔ یہ تو پھر سے الٹ←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی اور کامیابی۔۔حسان عالمگیر عباسی

ٹائم مشین کے بارے میں سنا ہی ہوگا۔ فرض کریں کہ منصورہ سے چند قدموں پہ کھڑی قدیم عمارت کی منزل نمبر چھ سے یہ آلہ ہاتھ لگ جاتا ہے۔ مجلس شوریٰ بیٹھتی ہے اور طے پاتا ہے کہ فلاں←  مزید پڑھیے

جڑ کھوجنے اور اکھاڑنے کی گھڑی۔۔حسان عالمگیر عباسی

مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل صاحب کے نزدیک فحاشی سکولز، کالجز، اور جامعات میں بڑھتے ہوئے اختلاط سے امڈ رہی ہے۔ مخلوط محافل کا اسلام کبھی بھی قائل نہیں ہے لیکن مخلوط محافل کو روکنے کا پیکج یا اسکیم رکھتا←  مزید پڑھیے

قانونِ قارون۔۔حسان عالمگیر عباسی

ابو الکلام کہتے ہیں کہ ‏غُصہ اور قانون دونوں بڑے سمجھدار ہیں، کمزور کو دبا لیتے ہیں اور طاقتور سے دَب جاتے ہیں۔ ٹھیک ہی تو کہتے ہیں۔ لیکن یاد رہے! غصہ وقتی و عارضی ہے۔ نسیان ہے۔ بھول ہے۔←  مزید پڑھیے

مولوی یا کانٹا؟۔۔حسان عالمگیر عباسی

عہد وفا، وہ ڈرامہ ہے جس میں ایک طبقے نے تمام دیگر طبقات کو محض جوتے کی نوک پہ ہی نہیں رکھا بلکہ ٹھڈے بھی مارے ہیں۔ مولوی طبقہ بھی اس نیچ ‘جملہ بازی’ سے نہیں بچ پایا۔ بڑے خاندانوں←  مزید پڑھیے

مذہبی ثقافت(اختصاریہ)۔۔حسان عالمگیر عباسیhass

لباس کا تعلق ثقافت سے ہو سکتا ہے لیکن ثقافت کا تعلق مذہب سے ہے۔ وہاں تک ثقافت مقبول ہے جہاں مذہب کی لکیر آپ نے خود اپنے ناک سے اس وقت رگڑی تھی جب آپ ایک مسلم گھرانے میں←  مزید پڑھیے

نعرے حسین ع کے اور بیعت یزید کی۔۔حسان عالمگیر عباسی

مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کون سا اسلام ہوگا بلکہ : مسئلہ یہ ہے کہ سودخوری کے مقابل ‘فاذنو بحرب من اللہ و رسوله’ پہ سبھی مسالک کا اتفاق ہے۔ تو خدا سے جنگ کرنے والے مسلمانوں کا کیا بنے←  مزید پڑھیے

مندر یا مسجد: بات ہے اصول کی۔۔حسان عالمگیر عباسی

میں سمجھتا ہوں دین جذبات کی قدر کرتے ہوئے  ‘اصول’ کو فوقیت  دیتا ہے۔ معاشرتی برائیوں اور مذہبی روایت پرستی نے ہمیں اس قابل ہی نہیں چھوڑا کہ ہمیں دین ،دماغ اور لاجکس کی ضرورت محسوس ہو۔ دین لاجیکل ہے←  مزید پڑھیے

آن لائن نظام تعلیم اور جامعہ رفاہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

تعلیم کے حصول کے لیے گاؤں چھوڑ کر شہر کے لیے رخت سفر باندھ ہی پایا تھا اور بستر بوریا گول کر ہی رہا تھا کہ اتنے میں بچوں کی آواز سنائی دی کہ ان کے امتحانات کی منسوخی یا←  مزید پڑھیے

ادب ایک رویہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

ادب محض جمالی ضرورتوں کو پورا کر لینے اور اس کے لیے خدمات سر انجام دینے والوں کے اقوال زریں کو از بر کر لینے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ایک رویہ ہے جو زندگی میں ایک مقام و←  مزید پڑھیے