علامہ اقبال کا افلاطون پر تبرّا / حمزہ ابراہیم
ملاصدرا کی فکر کا جائزہ لیتے ہوئے صوفیوں کے گُرو افلاطون پر علامہ اقبال کی تنقید کو پڑھ لینا دلچسپی سے خالی نہ ہو گا۔ ملا صدرا کا اصالتِ وجود کا تصور افلاطون کے اصالتِ اعیان کا ہی تسلسل ہے،← مزید پڑھیے
