حمزہ ابراہیم کی تحاریر
حمزہ ابراہیم
ادائے خاص سے غالبؔ ہوا ہے نکتہ سرا § صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے

بھارت کے مسلمانوں میں اصلی سیکولر سیاست کی لہر۔۔حمزہ ابراہیم

بھارت میں شہریت کا نیا قانون منظور ہوا ہے جس کے مطابق صرف ان غیر ملکیوں کو بھارت کی شہریت دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو مسلمان نہیں ہیں۔ اس طرح آسام اور بنگال میں بنگلہ دیش اور برما←  مزید پڑھیے

آیت الله خمینی اور آیت اللہ مطہری کی زبانی حضرت عمرؓکے فضائل کا بیان۔۔حمزہ ابراہیم

متعدد شیعہ علماء اور سکالرز نے اپنی کتب اور تقاریر میں خلفاۓ راشدین کی مدح کی ہے، اور اگرچہ وہ خاتم الخلفاء حضرت علی کو افضل الخلفاء اور خلافت کا صحیح حقدار مانتے  ہیں لیکن خلفاۓ راشدین کے طرز حکومت  کوبطور کلی ←  مزید پڑھیے

گل سکینہ: 5سالہ بچی کا ریپ کے بعد قتل کیسے ہوا؟۔۔حمزہ ابراہیم

ضلع کرم کے  گاؤں پیواڑ میں پانچ سالہ بچی گل سکینہ 13۔نومبر۔2019 کو صبح سات بجے گھر سے نکلی اور گھر کے قریب ہی لڑکیوں کے سکول خیریت سے پہنچ گئی۔ سکول میں ٹیچر نے حاضری لگائی۔ وہ سکول کے←  مزید پڑھیے

آزادی سے پہلے برصغیر کے مسلمان معاشرے میں فرقہ وارانہ تشدد۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ: یہ ایک نقطہ نظر ہے جو باقاعدہ حوالوں سے مزیّن ہے۔ اس کا جوابی  مضمون کوئی صاحب اسی تحقیقی انداز میں بھیجیں  تو ادارہ اسے شائع کرے گا۔ پاکستان بننے کے بعد فرقہ وارانہ جرائم کے بارے میں بات ←  مزید پڑھیے

مشت زنی سے متعلق آگاہی پر اعتراضات کے جوابات ۔۔۔ حمزہ ابراہیم

پاکستان میں جنسی تعلیم کے سلسلے میں سب سے  اہم موضوع مشت زنی یا خود لذتی کا ہے۔ وزارتِ صحت  اور پاکستان کی فلاحی تنظیموں کو اس سلسلے میں دیواروں اور اخباروں میں چھپنے والے جھوٹ کے خلاف کاروائی کرنے←  مزید پڑھیے

خود لذتی/مشت زنی کے بارے میں آگاہی ۔۔۔ حمزہ ابراہیم

‏(نوٹ: یہ مضمون چودہ سے چالیس سال  تک کی عمر کے افراد کیلئے ہے۔) جنسی جرائم، یعنی کسی اٹھارہ سال سے کم عمر بچے سے جنسی لذت کا حصول یا کسی بڑے انسان سے اسکی مرضی کے بغیر جنسی سکون←  مزید پڑھیے

کربلا کے بارے میں گھڑی گئی سازشی تھیوریاں اور آلِ صدیقؓ کی سیرت۔۔۔حمزہ ابراہیم

”سازشی تھیوری“ حالات و واقعات کی ایسی تشریح کو کہا جاتا ہے جس میں اصل اسباب کو چھپانے کے لیے تاریخ کے مستند حصوں پر پردہ ڈالا جاتا ہے اور مبہم حصوں اور کمزور روایات ڈھونڈ کر سارے تاریخی عمل←  مزید پڑھیے

پرانے  لاہور میں عزاداری۔۔حمزہ ابراہیم

بیسویں صدی کے ادیب، مولوی نور احمد چشتی،   نے لاہور کی تہذیب کے بارے میں  اپنی کتاب ”یادگارِ چشتی“   (سنِ تصنیف  1859ء) میں  اس صدی  کے  لاہور میں عزاداری کا نقشہ  بھی پیش کیا ہے۔  ذیل میں اس کتاب سے←  مزید پڑھیے

عرب دنیا میں اسلامی انقلاب : پاکستانی شیعہ کیا سیکھ سکتے ہیں؟

عرب بہار کے آغاز کو متعدد شیعوں نے باقی ہم وطنوں کی طرح تازہ ہوا کا جھونکا سمجھا۔  بحرین اور سعودی عرب کے شیعہ اپنے حقوق میں بہتری کیلئے قانونی اصلاحات کا مطالبہ لے کر اٹھ کھڑے ہوئے۔  اہم شیعہ←  مزید پڑھیے

ایران کی فقہ شاہی، اسلامی نظام اور برصغیر کے شیعہ۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ:یہ تحریر آزادی  اظہارِ رائے کے تحت شائع کی جارہی ہے،اگر کسی قاری کو اس پر علمی ،ادبی،معلوماتی حوالے سے کوئی اعتراض    ہو ، تو وہ مکالمہ کو جوابی مضمون ارسال کرسکتے ہیں ! ایران میں پچھلے چالیس سال←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر احمدی  مخالف مہم: عام آدمی کے جاننے کی باتیں۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ۔نوٹ:مکالمہ مسلکی حوالے سے لکھے گئے مضامین شائع کرنے سے احتراز برتتا ہے،تاہم یہ مضمون آزادیِ اظہارِ رائے کے تحت شائع کیا جارہا ہے، تاکہ سوشل میڈیا پر چلنے والے قادیانی مخالف ٹرینڈز کے پسِ پردہ حقائق کو سمجھنے میں←  مزید پڑھیے

فرقہ واریت اور عورتیں (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔حمزہ ابراہیم

آ ئے دن اخباروں میں ہم جب بھی فرقہ وارانہ  فسادات کے بارے میں پڑھتے ہیں تو ان کے نتیجہ میں سب سے زیادہ ظلم و ستم کا شکار ہونے والوں میں عورتیں نظر آتی ہیں۔یہاں پر یہ سوال پیدا←  مزید پڑھیے

فکر ِاقبال کی بنیادیں (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

اقبال کی شاعری نے ہمارے معاشرے پر گہرے اثرات ڈالے۔ ان  کی شاعری ایک ایسے دور میں تخلیق ہوئی کہ جب ہندوستانی معاشرہ مغل زوال کے بعد برطانوی اقتدار تک مایوسی اور نا امیدی کا شکار ہو کر پژمردہ ہو←  مزید پڑھیے

مجدد الف ثانی اور شاہ ولی الله کی میراث کیا ہے؟   (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔۔۔حمزہ ابرا ہیم

ہندوستان میں مسلمان حکمران خاندانوں کے دورِ حکومت میں علماء حکومتی اداروں کی مدد سے اس بات کی کوشش کرتے رہے کہ مسلمان معاشرے میں راسخ العقیدتی کی جڑیں مضبوط رہیں تاکہ اس کی مدد سے وہ اپنے اثر و←  مزید پڑھیے

سر سید اور تاریخی حقائق  (ڈاکٹر مبارک علی) ۔۔۔۔۔ حمزہ ابراہیم

سر سید احمد خان، جو سر سید کے نام سے مشہور ہیں، اپنے عہد کی اہم شخصیت تھے۔ جن کے خیالات و افکار نے نہ صرف ان کے اپنے زمانے کی نسل کو متاثر کیا بلکہ آگے چل کر انہوں←  مزید پڑھیے

سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل دہلوی کی جہاد تحریک  کی حقیقت کیا ہے؟  (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ:مکالمہ پر یہ مضمون آزادی ء اظہارِ رائے کے تحت شائع کیا گیا ہے۔مصنف نے اس مضمون کی تیاری میں مختلف کتب سے استفادہ کیا ہے،جن کے حوالہ جات  آخر میں درج ہیں۔اگر کوئی دوست اس مضمون کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

مجدد الف ثانی اور شاہ ولی الله : حقائق کیا ہیں؟   (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

1857ء کے  بعد  ہندوستان کے مسلمان معاشرے میں علماء کے اثر و رسوخ کو بڑھانے کیلئے یہ بھی ضروری تھا کہ تاریخ میں ان کے مثبت کردار کو ابھارا جائے اور یہ ثابت کیا جائے کہ تاریخ میں علماء نے←  مزید پڑھیے

احمد شاہ ابدالی: حملہ آور یا ہیرو ( ڈاکٹر مبارک علی )۔۔۔۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

تاریخی شعور کی کمی کے باعث ہمارے ہاں اب تک حملہ آور اور ہیرو کے درمیان فرق نہیں کیا جا سکا ہے۔ تاریخ کے عمل کو دلیل اور عقل کے بجائے جب جذبات کی روشنی میں دیکھا جاتا ہے تو←  مزید پڑھیے

ایک شامی مجاہد کی آپ بیتی۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

میرے کالے رنگ کو دیکھ کر شاید آپ سمجھیں کہ میں افریقی ہوں لیکن 2011 سے میں شامی مجاہد بن چکا ہوں- 2012 وہ سال تھا جب ہر سمت ہماری اسلامی فتوحات کا چرچہ تھا- سید قطب کی تعلیمات کے←  مزید پڑھیے

داعش، اوریا مقبول جان اور نیم خواندہ نوجوان۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

اپریل 2017 میں لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ اور ایک اعلی تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی لاہور سے گرفتاری کی خبر نے پورے ملک کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا ۔نورین نامی اس  سادہ لڑکی نے←  مزید پڑھیے