حمزہ ابراہیم کی تحاریر
حمزہ ابراہیم
ادائے خاص سے غالبؔ ہوا ہے نکتہ سرا § صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے

برصغیر کے پہلے اسلامی انقلاب کا آنکھوں دیکھا احوال(میر محبوب علی دہلوی)(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

خلاصہ یہ کہ پھر ہم سید احمد کے پاس پنجتار پہنچے، جب کہ جناب سید نے مولانا اسماعیل کو پکھلی دمتوڑ کے علاقے میں بھیج دیا تھا۔ یہ کام بھی انہوں نے سید شاہ کی آرزو کے عین مطابق اپنے←  مزید پڑھیے

برصغیر کے پہلے اسلامی انقلاب کا آنکھوں دیکھا احوال(میر محبوب علی دہلوی)(حصہ اوّل)۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ: [مولانا خوشتر نورانی نے اپنی کتاب ”تحریکِ جہاد اور برٹش گورنمنٹ“ میں مولانا سید میر محبوب علی دہلوی کی کتاب ”تاریخ الآئمہ فی ذکر خلفاء الامہ“ میں 1827ء میں پشاور میں قائم ہونے والی مذہبی رہنماؤں کی حکومت کے←  مزید پڑھیے

لکھنؤ میں مدحِ صحابہ ایجی ٹیشن اور مسلم لیگ 1937ء تا 1939ء (ڈاکٹر وینکٹ دُھلی پالہ)۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ: یہ مضمون ڈاکٹر وینکٹ دھلی پالہ کے مقالے Venkat Dhulipala, “Rallying the Qaum: The Muslim League in the United Provinces, 1937–1939”, Modern Asian Studies, Vol 44(3), pp. 603–640, 2010 کے دوسرے حصے کا ترجمہ ہے۔ خلاصہ یہ مقالہ انگریز←  مزید پڑھیے

 پاکستان کے شیعہ مخالف  تشدد میں سعودی کردارکے بارے میں مبالغے کا رد(ڈاکٹر سائمن وولف گینگ فوکث)۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ: یہ مضمون ڈاکٹر سائمن وولف گینگ فوکث کے درج ذیل مقالے کا ترجمہ ہے: Fuchs, S. W., “Faded networks: the overestimated Saudi Legacy of anti–Shi’i sectarianism in Pakistan”, Global Discourses, vol. 9, no. 4, 703–715, (2019).] خلاصہٴ مطلب اس←  مزید پڑھیے

فرقہ وارانہ دہشتگردی کے دو سو سال۔۔حمزہ ابراہیم

برصغیر پاک و ہند کے مسلمان معاشرے  میں عوامی سطح پر فرقہ وارانہ تصادم کا آغاز 1820ء میں ہوا، اور محرم  2020ء میں اس سلسلے کو جاری ہوئے دو سو سال پورے ہو چکے ہیں۔ برصغیر میں اسلام حضرت علی←  مزید پڑھیے

افغان طالبان کا ہزارہ سے برتاؤ(احمد رشید، خالد احمد)۔۔حمزہ ابراہیم

بامیان 1998: وسطی افغانستان میں ہزارہ قبیلے کے علاقے ہزارہ جات میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے گر چکا تھا۔ ہزارہ جات کا صرف دس فیصد رقبہ قابل کاشت ہے۔ اس سال گندم اور باجرے کی فصل اچھی نہیں ہوئی←  مزید پڑھیے

کوئٹہ اور افغانستان کے ہزارہ کون ہیں؟: تاریخ، نژاد اورمذہب(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔حمزہ ابراہیم

جینیاتی ورثہ انسانی ارتقاء اور جینیات کا علم ہمیں یہ بتاتا ہے کہ تقریباً ایک لاکھ سال پہلے انسانوں کا ایک چھوٹا سا گروہ مشرقی افریقہ سے ہجرت کر کے مغربی ایشیاء میں آیا اور انکی اولاد اگلے ہزاروں سالوں←  مزید پڑھیے

کوئٹہ اور افغانستان کے ہزارہ کون ہیں؟ تاریخ، نژاد اورمذہب(حصہ اوّل)۔۔۔حمزہ ابراہیم

ہزارہ افغانستان کی آبادی کا پندرہ فیصد ہیں۔ انکا آبائی علاقہ کابل کے مغرب میں کوہِ ہندوکش کے دامن میں واقع ہے جسے ”ہزارہ جات“ کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کابل اور کوئٹہ میں ہزارہ لاکھوں کی تعداد میں←  مزید پڑھیے

ایران میں سودی نظام کے خلاف مراجع عظام کا احتجاج۔۔حمزہ ابراہیم

کسی بھی ریاست کے نظام میں اسکے معاشی نظام کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد سودی نظام کو نہیں چھیڑا گیا، بلکہ شراب کی بوتل پر دودھ کا لیبل لگا دیا←  مزید پڑھیے

اسرائیل  اور  فلسطینی  شیعہ ۔۔حمزہ ابراہیم

فلسطین  پر  برطانوی  قبضے  کے  دوران  1931ء  میں  ہونے  والی  مردم  شماری  کے  مطابق  فلسطین  کے  علاقے  الجلیل  میں  سات  قصبے  شیعہ  مسلمانوں  پر  مشتمل  تھے:  تربیخا،  صلحہ،  المالکیہ،  النبی  یوشع،  قدس،  ھونین  اور  آبل  القمح؛  جن  میں  شیعوں  کی ←  مزید پڑھیے

ایرانی سپاہِ پاسداران کا سو میٹر کی دوری سے کورونا وائرس جانچنے کا دعویٰ۔۔حمزہ ابراہیم

کورونا وائرس نے مسلمان ممالک پر حاکم طبقات کی علم سے دوری اور عوام دشمنی کو نمایاں کر دیا ہے۔ ایرانی پریس ٹی وی نے فارس نیوز ایجنسی کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ←  مزید پڑھیے

یومِ علی، قائدِ اعظم اور تکفیری علما۔۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

اکیس رمضان کو برِصغیر میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت کی مناسبت سے یومِ علی کے طور پر سوگ کا دن سمجھا جاتا ہے۔ 1944ء میں مہاتما گاندھی قائدِ اعظم سے مذاکرات کرنے بمبئی آئے  تو قائد نے←  مزید پڑھیے

ایران میں ولایتِ فقیہ اور کورونا وائرس(دوسرا،آخری حصہ )۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ:اس مضمون کو ایران کی حکومت کے اور ایرانی قوم کے معاملات میں دخل اندازی نہ سمجھا جائے،یہ ایک علمی مضمون ہے جو نیک نیتی سے لگایا جارہا ہے،تاکہ اس موضوع پر صحت مند ،علمی مکالمہ وجود میں لایا جاسکے،ہمیں←  مزید پڑھیے

ایران میں ولایتِ فقیہ اور کورونا وائرس(حصہ اوّل)۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ:اس مضمون کو ایران کی حکومت کے اور ایرانی قوم کے معاملات میں دخل اندازی نہ سمجھا جائے،یہ ایک علمی مضمون ہے جو نیک نیتی سے لگایا جارہا ہے،تاکہ اس موضوع پر صحت مند ،علمی مکالمہ وجود میں لایا جاسکے،ہمیں←  مزید پڑھیے

پانچ ہزار زائرین سے بڑا مسئلہ لاکھوں یورپ پلٹ افراد اور سائنس دشمن علماء ہیں۔۔حمزہ ا براہیم

‏‎پاکستان میں کرونا کے ہاتھوں پہلی ہلاکت مردان میں ہو چکی ہے۔ مریض سعودی عرب سے عمرہ کر کے آیا تھا اور اسے یہ مرض کعبے کی زیارت کے دوران پیدا ہونے والے رش سے لگا۔ اسی دوران ہزاروں افراد←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس: میرا تجربہ کیسا رہا؟۔۔حمزہ ابراہیم

میں آج کل کام کے سلسلے میں اپنے گھر والوں سے دور ایک فلیٹ میں رہ رہا ہوں۔ تقریباً پندرہ دن قبل مجھے سردرد اور خشک زکام جیسی علامات کا احساس ہوا، لیکن ناک سے پانی نہیں بہہ رہا تھا۔←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس: مجالس اور اجتماعات کو گرمیوں تک ملتوی کرنے کی ضرورت۔۔حمزہ ابراہیم

کرونا وائرس پاکستان آ چکا ہے۔ میڈیکل سائنس کو ویکسین یا دوائی بنانے میں دیر لگے گی۔امید کی جا رہی ہے کہ گرمیاں شروع ہونے سے یہ وبا ختم ہو جائے گی۔ تب تک  کرونا سے نبٹنا ہماری مجبوری ہے۔←  مزید پڑھیے

قم کا ابو جہل: آیت الله عباس تبریزیان۔۔۔حمزہ ابراہیم

25 جنوری 2020 کو ایران کے مقدس مذہبی شہر قم کے حوزہ میں آیت الله عبّاس تبریزیان نامی ایک عالم دین کی جانب سے میڈیکل سائنس کی  دنیا کے بڑے نام   پروفیسر ہیرسن  کی کتاب ” انٹرنل میڈیسن “ کی←  مزید پڑھیے

آیت اللہ کے لیے آئن سٹائن شیعہ اور ڈارون کافر ہے۔۔۔ حمزہ ابراہیم

کچھ سال سے پاکستان میں  بعض ذاکرین کی طرف سے دعوے کیے جا رہے ہیں کہ آئن سٹائن شیعہ تھا۔ ان کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا جا رہا ہے لیکن اصل میں یہ بات  قم کے بعض شیعہ مراجع←  مزید پڑھیے

بھارت کے مسلمانوں میں اصلی سیکولر سیاست کی لہر۔۔حمزہ ابراہیم

بھارت میں شہریت کا نیا قانون منظور ہوا ہے جس کے مطابق صرف ان غیر ملکیوں کو بھارت کی شہریت دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو مسلمان نہیں ہیں۔ اس طرح آسام اور بنگال میں بنگلہ دیش اور برما←  مزید پڑھیے