انسان کا اپنے اردگرد کی دنیا کے ساتھ تعلق کچھ یوں استوار ہے کہ انفرادی یا اجتماعی سطح پر کچھ بھی اچھا برا اس پہ مسلط کر دیا جائے تو وقت کے ساتھ یہ تسلط ایک معمول میں بدل جاتا← مزید پڑھیے
یہ فرانسیسی ادیب سٹینڈال کا ناول ہے جو 1830 ء میں لکھا گیا ۔ سٹینڈال کو سمجھنے کیلئے ان کے فلسفیانہ مضامین کو پڑھنا ضروری ہے، محبت پر اپنے ایک مضمون میں انہوں نے آبگینے کا نظریہ پیش کیا، انگریزی← مزید پڑھیے
یہاں ہم اس اتفاق کی بات نہیں کر رہے جس میں برکت کی وعید دی گئی ہے ، بلکہ وہ اتفاق جس کے ظہور پر “کیا حسین اتفاق ہے” یا پھر “عجیب اتفاق ہے ” جیسے جملے سننے کو ملتے← مزید پڑھیے
سیاسی سماج اور ریاست دو مختلف بلکہ متضاد تصورات ہیں، ان کی عمومی تشریح اس مادی حد سے آگے نہیں بڑھ پاتی جو ماڈرنزم کے بعد طے پائی ، حالانکہ ان تصورات کا غیر مادی پہلو کہیں اہم اور ضروری← مزید پڑھیے
ایک عمومی رائے ہے کہ وہ مرد حضرات جو تن سازی یا کشتی گیری کی طرف رجحان رکھتے ہیں اور مسلسل اس کی مشق کرتے ہیں، ان کے اعضائے تناسل اپنے حجم میں عام افراد سے کم ہوتے ہیں، یا← مزید پڑھیے
اس میں شک نہیں کہ اس وقت فلسطین میں جو ظلم برپا ہے، اس کی مثال تاریخ میں بہت کم ملے گی، دوسری جنگ عظیم میں یہودیوں کے ساتھ جو سلوک ہوا، شاید اس کی “تلافی” اب اسرائیلی حکومت فلسطینیوں← مزید پڑھیے
قاعدے، ضابطے، اصول اور قانون کا معاملہ یہ ہے کہ ہم کسی اندرونی محرک کے بغیر انہیں قبول کر سکتے ہیں تاکہ سماجی ہم آہنگی برقرار رہے، لیکن کسی بھی قدر (value) کو فرد صرف اسی صورت قبول کرتا ہے← مزید پڑھیے
سائنس اور الحاد کا آپس میں گہرا تعلق ہے، الحادی فکر کے افراد ہی سائنس کے میدان میں نئی دریافت اور ایجاد کا بیڑا اپنے سر اٹھائے ہوئے ہیں، آج سائنس کا سٹیٹس ،بطور مضمون، تقریبآ الحادی ہے۔ الحاد کی← مزید پڑھیے
ہومر کے دور سے صاحبانِ مطالعہ اس ادبی طرح سے واقف ہیں کہ ایک اندھا لائبریرین خواب دیکھتا ہے کہ انسانوں کے دو گروہ ہیں، ایک گروہ قلعے کو فتح کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ دوسرا اس کی← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں پاکستان کے کسی ٹی وی شو میں معروف اینکر پرسن عمران اشرف نے چھوٹی بچی کو سٹیج پر بلایا اور اسے پیار کرنے کیلئے ہاتھ بڑھایا ہی تھا کہ اچانک رک کر اس کی والدہ سے پوچھنے لگے← مزید پڑھیے
پان (Pan) یونانی اساطیر کا وہ خدا ہے جو پیدا ہوا تو بکریوں جیسی ٹانگیں اور سر پہ سینگ تھے ، بچے کی اس خوفناک شکل کو دیکھتے ہی اس کی ماں خوف سے بھاگ کھڑی ہوئی، یہیں سے نفسیات← مزید پڑھیے
انسان کے اندر ایک ہی ایسی چیز ہے جو اس کی کامیابی اور خوشی کی ضامن ہے، لیکن تضاد دیکھئے کہ یہی چیز اسی انسان کی تمام ناکامیوں اور مایوسیوں کی وجہ بھی ہے، یہ چیز فرد کی شخصی اہمیت← مزید پڑھیے
کامل سچائی کو پانا ناممکنات میں سے ہے ، بس فرد کی استطاعت اور صلاحیت کے مطابق اپنی اپنی جزویات ہیں جنہیں ہر شخص کامل سچائی سمجھتا ہے، اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ہر ایک کا اپنا اپنا سچ← مزید پڑھیے
صبح جب الارم بجتا ہے اور آپ کو اٹھنا ہے تو اس وقت آپ کا ذہن دنیا کا چالاک ترین ذہن بن جاتا ہے، پہلے وہ آپ کو بتائے گا کہ دو دن قبل ہی تو شیو کی تھی، آج← مزید پڑھیے
مطالعے کے انتخاب اور طریقے پر جتنا مواد میسر ہے، اس سے نتیجہ یہی نکالا ہے کہ کئی چیزیں سراسر انفرادی ہیں، ہر شخص پہ ہر اصول لاگو نہیں ہو سکتا، مثلاً کچھ ماہرین کے نزدیک ایسی بُری کتب بھی← مزید پڑھیے
ہم میں سے ہر شخص ایک مخصوص ماحول میں زندگی گزار رہا ہے، اردگرد رنگا رنگ کے لوگ اور کئی سماجی و ذاتی معاملات درپیش رہتے ہیں، ان سب کو ایک طرف رکھتے ہوئے اگر فرد خود سے سوال کرے← مزید پڑھیے
دنیا کی بھاری اکثریت خاموش و غیر فعال ہے ، اور یہی اکثریت انسانی سماج کے تاریخی و تمدنی ارتقاء کا آئینہ بھی ہے، یہ خاموش اکثریت دیہاتوں کی نسبت شہروں میں کہیں زیادہ ہے ۔ ان کے برعکس قلیل← مزید پڑھیے
انگریزی زبان میں اس کیلئے معروف لفظ Hallucination ہے، اسے یوں بیان کیا جا سکتا ہے کہ، انسانی ادراک میں کسی شکل، روپ، آواز یا تصویر کا بغیر کسی بیرونی محرک کے جنم لینے کا نام خطائی حِس ہے، یہاں← مزید پڑھیے
ایمانوئیل کانٹ نے جن دو آفاقی نشانیوں کا ذکر کیا ہے، ان میں ایک ہے starry sky above me, اور دوسری ہے Moral law within me. خدا کی موجودگی پر وہ انہی دو دلائل کو مضبوط ترین مانتے تھے۔ اس← مزید پڑھیے
گزشتہ اقساط کا لنک شعور کیا ہے؟ اگر تو شعور خالص فزیکالزم اور فنکشنلازم پر استوار ہے تو پھر کہنے دیجئے کہ آج کئی مشینیں، کمپیوٹرز اور روبوٹس وغیرہ بھی باشعور کہلائے جانے چاہئیں کہ ان کی گفتگو اور رویہ← مزید پڑھیے