چوہدری عامر عباس
کالم نگار چوہدری عامر عباس نے ایف سی کالج سے گریچوائشن کیا. پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی. آج کل ہائی کورٹ لاہور میں وکالت کے شعبہ سے وابستہ ہیں. سماجی موضوعات اور حالات حاضرہ پر لکھتے ہیں".
سانحہ سیالکوٹ کی ویڈیوز نے اپنے دیکھنے والوں کے دماغ کو ماؤف کرکے رکھ دیا ہے۔ دماغ کیساتھ ساتھ دل کو دہلا دینے والی ویڈیو ہے جس کو دیکھ کر انسانیت بھی شرما جائے۔ دنیا کا کوئی مذہب اس طرح← مزید پڑھیے
آج صبح ہی صبح ایک صاحب کی میسنجر پر کال آئی۔ کہنے لگے کہ ایک ماہ قبل اپنی تحریر میں مکان کی تقسیم کے حوالے سے آپ نے قانونی ضابطہ کار کا ذکر کیا تھا۔ میرا بھی فیصل آباد میں← مزید پڑھیے
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ معمول کی بات بن چکا ہے۔ ایل پی جی کی قیمتوں کو دیکھ لیں۔ اشیاء ضروریہ کی قیمتیں تو ہر روز بڑھ رہی ہیں ،اس← مزید پڑھیے
یہ چند سال قبل کا واقعہ ہے۔ میں دفتر سے واپسی پر رشید کی فروٹ شاپ پر رُکا ،جہاں رشید حسب ِمعمول چوکس کھڑا فروٹ فروخت کر رہا تھا۔ اکثر و بیشتر رشید سے فروٹ خریدنے کی وجہ سے ایک← مزید پڑھیے
ویسے تو پاکستان کے نظام ِ انصاف بارے تنقید بچپن سے سنتے آ رہے ہیں لیکن جب بھی کوئی دل دہلا دینے والا جرم وقوع پذیر ہوتا ہے، تو اس تنقید میں شدت آ جاتی ہے۔ چند دن تک مین← مزید پڑھیے
کم و بیش تین سال قبل ایک دوست کے توسط سے میرے پاس ایک کیس آیا۔ میرے دوست کی بہن کی ایک سکول دور کی کلاس فیلو مجھے ملنے آئی۔ وہ اپنی کہانی سناتے ہوئے بآواز بلند رونے لگی۔ اسکی← مزید پڑھیے
بحیثیت وکیل مجھ سے عموماً لوگ مختلف نوعیت کے سوالات کرتےہیں۔ ایک سوال جو مجھ سے اکثر کیا جاتا ہے: کیا میں اپنے باپ کی زندگی میں انکی وراثت میں سے اپنا حصہ مانگ سکتا ہوں؟ کیا میں اپنی ماں← مزید پڑھیے
کم و بیش بیس بائیس سال پہلے کی بات ہے مجھے آج بھی یاد ہے گاؤں سے پہلی بار چچا جان کیساتھ لاہور آئے ہوئے وہ میرا تیسرا دن تھا۔ ان تین دنوں میں صبح شام اٹھتے بیٹھتے چچا جان← مزید پڑھیے
آج بائیک پر ایک عزیز کے ہاں جا رہا تھا۔ مجھے پتہ نہ چلا کہ اچانک میری بائیک تھوڑی تیز رفتاری کیساتھ جب کیچڑ میں سے گزری تو بس اسٹاپ پر کھڑے ایک بزرگ کے کپڑوں پر کیچڑ کے کچھ← مزید پڑھیے
یہ بات درست ہے کہ موجودہ حکومت میں کئی خامیاں ہیں جن کی ہم گزشتہ ایک سال سے نشاندہی بھی کرتے آئے ہیں اور تنقید بھی کر رہے ہیں۔ خاکسار نے اس پر کالم بھی لکھے۔ پاکستان تحریک انصاف نے← مزید پڑھیے
تین روز قبل ایک سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ اسد طور پر کچھ نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد ہوا۔ پولیس ایف آئی آر درج ہوئی، جس پر تحقیقات جاری ہیں۔ اسد طور کے حق میں گزشتہ روز سینئر صحافیوں نے احتجاج← مزید پڑھیے
امریکہ سے حال ہی میں پی ایچ ڈی کیمسٹری کرکے وطن واپس آنے والے نوجوان پروفیسر ڈاکٹر آفتاب گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق ہو گئے۔ پاکستان کے ایک بڑے روزنامہ کے صفحہ اول پر شائع ہونے والی یہ← مزید پڑھیے
وقت گزرنے کیساتھ ساتھ وقت کے تقاضے بھی بدلتے رہتے ہیں۔ کسی نہ کسی سطح پر کرہ ارض میں موجود ہر شے پر ریسرچ ہو رہی ہے اور ہر روز مختلف ریسرچز کے نت نئے نتائج سامنے آتے رہتے ہیں۔← مزید پڑھیے
ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ کی تلوار پاکستان کے سر پر لٹک رہی ہے۔ ستائیس نکات پر مشتمل ایک روڈ میپ ہے جس کے مطابق پاکستان نے عمل کرنا ہے اور قانون سازی کرنی ہے تب ہی جا کر← مزید پڑھیے
گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ملکی داخلی سیاست کیساتھ ساتھ خارجہ امور میں بھی بالخصوص پاکستان کے سعودی عرب کیساتھ تعلقات کو لے کر کافی ذیادہ ہلچل دکھائی دے رہی ہے. خواہش تو یہ تھی کہ پاکستان کے سعودی عرب← مزید پڑھیے
کورونا وائرس کا زور الحمد للہ پاکستان میں کافی حد تک ٹوٹ چکا ہے اور معمولات زندگی جو کافی عرصہ سے جمود کا شکار تھے اب نارمل کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ ملک کے اندر کورونا کے کیسز روز بروز← مزید پڑھیے
تاریخ کے اوراق سے گرد ہٹا کر دیکھیں تو کشمیر پر غاصبانہ محکومیت اور تحریک حریت کی تاریخ محض تہتر سال پرانی نہیں ہے بلکہ یہ ڈیڑھ صدی سے زائد پر محیط ہے۔ جی ہاں کشمیری عوام پر ظلم و← مزید پڑھیے
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی ڈھائی کروڑ سے زائد ہے۔ غالباً دس سال قبل ایک بار میں والد صاحب کیساتھ صوبہ سندھ کے موضوع پر بات کر رہا تھا تو والد صاحب کراچی کی← مزید پڑھیے
2018 کی جنرل الیکشن مہم کے دوران عمران خان بار بار اس بات پر زور دیتے رہے کہ وہ اقتدار میں آ کر ایک بہترین بلدیاتی نظام لے کر آئیں گے جس میں اختیارات حقیقی طور پر نچلی سطح پر← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں سپریم کورٹ میں دوران سماعت جسٹس قاضی امین نے اداروں سے استفسار کیا کہ کیا انھوں نے دیکھا کہ یو ٹیوب پر کیا ہو رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر کسی کو بخشا نہیں جا رہا۔ انکی ذاتی زندگیوں← مزید پڑھیے