سردیاں اور رومانس: ایک مغالطہ ۔۔۔ معاذ بن محمود
گھر پر گیزر کا انتظام موجود ہے تاہم گیزر کے استعمال سے فوری پہلے اور فی الفور بعد گرم ٹھنڈے پانی کی مناسب آمیزش کے دوران جو کچھ سہنا پڑتا ہے، مجبوری نہ ہو تو اس استعمال کو متروک کرنے میں فائدے زیادہ نظر آتے ہیں۔ ذہن میں پہلا خیال یہی آتا ہے کہ بندہ ایسی مجبوریاں پالے ہی کیوں کہ ٹھنڈ میں نہانا مجبوری بن جائے؟
اور آپ کہتے ہیں کہ سردیاں رومان انگیز ہوتی ہیں؟ ← مزید پڑھیے
