احمد سہیل کی تحاریر

مصنف، موت اور تخلیقی متن -کلیدی تصورات/احمد سہیل(1)

 مصنف، موت اور اس کی دہشت ، تخلیقی متن، قاری، مابعدالطبیعاتی تبدیلی،موت کا سوگ اور جشن، افسانہ نگاری ۔ موت کیا آگہی زندگی کی سب سے بڑی سچائی اور حقیقت ہے اس بات سے انکار ممکن نہیں۔ موت ہمیں نیند،←  مزید پڑھیے

روسی ناول نگار لیو ٹالسٹائی کی زندگی کے چند دلچسپ حقائق۔۔احمد سہیل

لیو ٹالسٹائی (آمد :9 ستمبر، 1828۔ رخصت – 20 نومبر، 1910) ایک روسی مصنف تھے، ان کا رزمیہ ناولوں کے لیے مشہورومعروف شہرہ تھا۔ ان کا تعلق روسی اشرافیہ کے خاندان سے تھا۔ٹالسٹائی نے مزید اخلاقی اور روحانی فکریات اوراس←  مزید پڑھیے

پاؤلو فریئر: برازیل کے ماہرتعلیم ، فلسفی ، متنازع نظریہ درسیات کی تحریک کے بنیاد گزار “( دوم،آخری حصّہ) ۔۔احمد سہیل

* پاؤلو فریئر جلاوطنی کے سال  1964 میں برازیل میں اقتدار پر قبضہ کرنے والے فوجی حکومت سے اس طرح کے بنیاد پرست تعلیمی اور نصابی نظریات کو برداشت نہیں کیا گیا اور فوجی بغاوت کے بعد، فریئر کو بہت←  مزید پڑھیے

پاؤلو فریئر: برازیل کے ماہرتعلیم ، فلسفی ، متنازع نظریہ درسیات کی تحریک کے بنیاد گزار “(حصّہ اوّل) ۔۔احمد سہیل

پاؤلو فریئر (19 ستمبر 1921 – 2 مئی 1997) برازیل کے ایک فلسفی اور ماہر تعلیم اور ماہر درسیات یا نصابیات(pedagogy) تھے، جو مارکسی فکر سے متاثر تھے اور “مقبول تعلیم” کے علمبردار تھے۔ ان کے کام کا مقصد معاشرتی←  مزید پڑھیے

نظریاتی نراجیت اور ادب۔۔احمد سہیل

{ جیف شلز کی کتاب ” نراجیت کا بھوت/ بدروح: ادب اور نراجی تمثالیت” کے حوالے کے ساتھ} Specters of Anarchy: Literature and the Anarchist Imagination , by Jeff Shantz (Author) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نراجیت پسندی{Anarchism} ایک سیاسی نظریہ ہے جو اختیار←  مزید پڑھیے

سلمان رشدی کا ناول ” شالیمار کا مسخرہ “۔۔احمد سہیل

مرقع ذات سلمان رشدی ایک ہندوستانی نژاد انگریزی ناول نگار، نقاداور اشتہاری فلمموں کے اداکار ہیں، جو مشرق اور مغرب کی ثقافتوں کے درمیان نوآبادیاتی دور کے بعد کے تعلقات کے بارے میں شاندار ناولوں کے لیے مشہور ہیں۔ احمد←  مزید پڑھیے

” گیان چند جین کا مجموعہ کلام ” کچے بول “اور ان کا تعارف۔۔احمد سہیل

گیان چند جین کو اردو کا قاری ایک محققق اور ماہر لسانیات کے طور پر جانتا  ہے۔ مگر وہ اعلیٰ  پائے کے شاعر بھی تھے۔ ان کا ایک شعری مجموعہ ” کچے بول”   1991  میں لکھنؤ سے شائع ہوا ہے۔←  مزید پڑھیے

جین سٹاروبنسکی : سوئیزر لینڈ کے ادبی اور نظریہ ساز نقاد اور عالم ۔۔احمد سہیل

جین اسٹاروبنسکی {Jean Starobinski} ایک سوئس ادبی نقاد تھے۔ اسٹاروبنسکی17 نومبر 1920 کو جنیوا ، سوئیزرلینڈ میں پیدا ہوئے، وارسا کے آرون اسٹاروبنسکی اور لوبلن کے سلکا فریڈمین کے بیٹےتھے۔ ان کے والدین نے 1913 میں پولینڈ خیر باد کہ←  مزید پڑھیے

کیا مولوی نذیر احمد کا ناول ” ایامیٰ” شعوری رو سے پہلا اُردو ناول ہے؟ ( پس منظر اور ایک تفہیمی تاثر)۔۔احمد سہیل

ایامیٰ نذیر احمد کا چھٹا ناول ہے  ۔یہ ناول 1891ء میں منظر عام پر آیا ، اس ناول میں انھوں نے  ایک شرعی مسئلےسے متعلق عدم تعمیل کی بنِا پر پیدا شُدہ سماجی تشدد کی طرف لوگوں کی توجہ مبذول←  مزید پڑھیے

مہاگما سیکارہ : سری لنکا کے ناول نگار، شاعر، ادیب، استاد اور فلم نویس ( ایک مختصر تعارف)۔۔احمد سہیل

مہاگما سیکارا(Mahagama Sekara) سری لنکا میں 20 ویں صدی کے ایک فکشن نگار اور شاعر تھے۔ وہ 7 اپریل 1929 کو کولمبو، سری لنکا کے شہر رداونا میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد تھے۔ ۔ مہاگما←  مزید پڑھیے

ڈائنا چاویانو : کیوبا کی سائنس فکشن کی ناول نگار ( تعارف اور ان کا تخلیقی مزاج)۔۔احمد سہیل

ڈائنا چاویانو {DaínaChaviano} ہوانا {کیوبا } میں انیس فروری 1957 میں پیدا ہوئی۔ ان کے والد ماہر اقتصادیات تھے۔ ان کی والدہ نے فلسفہ اور ادب میں ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی اور ایک ڈگری نفسیات میں بھی حاصل کی۔←  مزید پڑھیے

آئر لینڈ کا بن راتی( Blarney)قلعہ اوربن راتی پتھر کو بوسہ دینے کی کہانی۔۔احمد سہیل

تاریخی مقامات کی سیر کرنا، وہاں سے حقائق اور تاریخ کی طہارت کرنا میرا پرانا اور محبوب مشغلہ ہے۔ بن راتی قلعے کی تاریخ ایک طرف بہت رومانی، محلاتی سازشوں  اور بادشاہوں کے مظالم سے بھری ہوئی ہے۔ اس قلعے←  مزید پڑھیے

کارنیل ویسٹ : امریکہ کا انسان دوست فلسفی ، ادیب اور معاشرتی اور سیاسی مزاحمت کار۔۔احمد سہیل

کارنیل رونالٹ ویسٹ ( Cornel Ronald West) ، امریکی فلسفی، ماہر مذ ہبیات، عوامی دانشور، مزاحمت کار،استاد اور ادیب ہیں۔ وہ 2 جون 1953 میں امریکی ریاست اوکلوہوما کے شہر ‘ تلسا’ میں پیدا ہوئے۔ نوجوانی کے دن کیلی فورنیا←  مزید پڑھیے

2021 کے ادبی نوبل انعام ناول نگار عبد الرزاق گورنہ کا ناول (By the Sea) کا تنقیدی تجزیہ۔۔احمد سہیل

نومبر کی دوپہر کے آخر میں صالح عمر بحر ِ ہند کے ایک دور جزیرے زنجبار سے گیٹویک ( Gatwick)ہوائی اڈے ( برطانیہ) پر پہنچے ہیں ۔ ان کے پاس ایک چھوٹا سا تھیلا ہوتا ہے جس میں اس کا←  مزید پڑھیے

ایک مزاحمت کار اور معاشرتی انقلابی ناٹک کار: بادل سرکار ۔۔احمد سہیل

بادل سرکار، 15 مئی 1925 کو مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں پیدا ہوئے۔ وہ بنگالی زبان کے ڈرامہ نگار اور پیش کار ہیں ۔ وہ بنگال اکاڈیش چرچ انجینئرنگ کالج (سول) سے فارغ التحصیل ہیں۔ مگر انھوں نے انجینئرنگ←  مزید پڑھیے

ٹینیسی ولیمز روح اور جسم کی تجریری روحانی محبت کا لایعنی ڈرامہ نگار اور انکے ڈرامائی متن کا ردِتشکیلی نظریہ۔۔۔احمد سہیل

ڈرامہ نگار ٹینیسی ولیمز{Tennessee Williams} مسیسپی، کولمبس میں، 26 مارچ، 1911 میں پیدا ہوئے۔. کالج کی تعلیم کے بعد ریاست نیو اورلینز منتقل ہو گئے جہان ان کا خیال تھا کہ  یہاں ان کے ڈراموں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ←  مزید پڑھیے

ایک افغانی ناول نگار خالد حسینی کا ایک مختصر تعارف ۔۔احمد سہیل

خالد حسینی ایک امریکی افغانی ناول گار ہیں۔ وہ چار مارچ 1965 میں کابل میں پیدا ہوئے۔ ان کا پہلا ناول دی کائٹ رنر (2003) ایک تنقیدی اور تجارتی کامیابی تھی۔ اس کتاب کے ساتھ ساتھ اس کے بعد کے←  مزید پڑھیے

وجودی ڈرامہ اور تھیٹر(نظریاتی اور چند فکری پہلو)۔۔احمد سہیل

زیادہ تر وجود پرستوں کا خیال ہے کہ تھیٹر اور ڈرامہ ایک اہم فن کی ہیت ( آرٹ فارم) ہے ، یعنی وہ فنکار جو اپنی آزادی کو ایک مجازی دنیا بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے جو بیک وقت←  مزید پڑھیے

ساختیات, یہودیت ، ادبی اور فکری نظریے کا تبدیل ہوتا منظر نامہ: ایک سنجیدہ سوال۔۔احمد سہیل

جمیل جالبی صاحب کا کہناہے ۔۔” ساختیات یہودی ڈھکوسلہ  ہے” ۔ یہ حقیقیت سب کے سامنے عیاں ہے کہ ساختیات اور اس سے متعلقہ ادبی، لسانی ، ثقافتی اور عمرانیاتی نظریات کے معروف نظریہ دان اور ناقدین یہودی ہیں۔ جدید←  مزید پڑھیے

کشن گڑھ (راجھستان) کا دبستان مصوری کا پس منظر اور بنی ٹھنی۔۔احمد سہیل

راجھستان میں مصوری کی روایت صدیوں قدیم ہے۔ کشن گڑھ کی مصوری پر یہاں کے شاعر ناگری داس جی کی شاعری کا بہت گہرا اثر ہے۔ ناگری داس جی کی تخلیقات میں منودھت منجری رشکار تناولی اور دی ہرچند ریکھا←  مزید پڑھیے