احمد سہیل کی تحاریر

کشن گڑھ (راجھستان) کا دبستان مصوری کا پس منظر اور بنی ٹھنی۔۔احمد سہیل

راجھستان میں مصوری کی روایت صدیوں قدیم ہے۔ کشن گڑھ کی مصوری پر یہاں کے شاعر ناگری داس جی کی شاعری کا بہت گہرا اثر ہے۔ ناگری داس جی کی تخلیقات میں منودھت منجری رشکار تناولی اور دی ہرچند ریکھا←  مزید پڑھیے

ادبی نظریاتی تنقید اور” کھیل اور ادبی نظریہ” ۔۔احمد سہیل

قدرے نئے “ادبی تنقیدی نظریے / کھیل کے نظریے ” پر  20 تا22 نومبر 2015  کو  مجھے  ایک کانفرس میں امریکہ کے  نیو اولینز ، لوزیانہ/ لواٹا میں شرکت کا موقع  ملا۔ اس کانفرس میں دیگر بشری حوالے سے ادب←  مزید پڑھیے

بنگلہ کے انقلابی شاعر قاضی نذر الا سلام اور کراچی میں ان کا قیام۔۔احمد سہیل

قاضی نذرالاسلام (1898-1976) مصنف، موسیقار اور تحریکی مزاحمت پسند دانش ورتھے۔ انہیں  بنگلہ دیش کا قومی شاعر قرار دیا گیا ہے۔ نذر کے نام سے شہرت یافتہ نذرالاسلام نے  بھارتی اسلامی نشاة ثانیہ کے لیے اپنی تحریک چلائی اور فاشزم←  مزید پڑھیے

گستاؤ کا ھن فرانسیسی شعر و ادب کا علامتی زوال پسند اور تہذیبی نوحہ خواں ۔۔احمد سہیل

گستاو کاھن {Gustave Kahn} فرانسیسی علامتی تحریک کا زوال پسند شاعر ، 21 دسمبر 1859 کو میٹز {Metz}موسلی ، فرانس میں پیدا ہوئے۔ ان کی تعلیم پیرس میں ایکول ڈیس چارٹیس اور ایکول ڈیس  لنگس اورینٹیلس میں ہوئی تھی ،←  مزید پڑھیے

فلسطینی شاعر “ہارون رشید ہاشم کی “فلسطین”پر ایک حساس نظم”۔۔احمد سہیل

ہارون رشید ہاشم( پیدائش :1927، غازہ، فلسطین : موت ۔ 2002 مسی ساگا، کینیڈا) یہ نظم کئی سال پہلے لکھی گئی تھی ۔ لیکن اب اسرائیل کے خونی کھیل کے شروع ہونے  کے بعد اس نظم کی “قرات نو ‘”کے←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی ادبی تنقید کا نظریہ۔۔احمد سہیل

ادب میں ماحولیاتی تنقیدی نظریہ خاصا عمیق ہے۔ اور اس کا گھیراؤ  بہت پھیلا ہوا ہے۔ ماحولیاتی تنقاید کو “سبز انتقادات ” بھی کہا جاتا ہے جو فرد ، فکر اور ماحولیات کے انسلاکات اور رشتوں کے روابط کے ادبی←  مزید پڑھیے

لوڈو کا کھیل ۔ قوموں کی ناسٹلجیائی حسیّت اور دلچسپ حقائق۔۔احمد سہیل

ہمارے بچپن میں “لوڈو” کا کھیل بہت مقبول تھا۔ گھر میں فرصت میں یہی کھیل کھیلا جاتا تھا اوربڑی عمر کے لوگ تاش یا شطرنج کھیلا کرتے تھے ۔ گھر سے باہر کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، بیڈ منٹن گلی ڈنڈا،←  مزید پڑھیے

مشرف عالم ذوقی :کہا نی اختتام پذیر ہوئی۔۔احمد سہیل

تم جیسے گئے ،ایسے بھی جاتا نہیں کوئی۔۔ مشرف عالم ذوقی بھی ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔ یا اللہ ایسا لگتا ہے، اردو ادب کے گاؤں میں موت کا بھیڑیا گھس آیا ہے۔ اور ادباء  اور شعراء  دینا سے رخصت←  مزید پڑھیے

سشمیتا بھٹہ چاریہ :بھارتی ناول نگار،ہم جنس نسواں کی پُرجوش حامی اور فکری مزاحمت کار سے گفتگو۔۔احمد سہیل

سشمیتا بھٹاچاریہ {Susmita Bhattacharya} کا تعلق ممبئی ، بھارت سے ہے۔ ان کا پہلا ناول ، نارمل اسٹیٹ آف مائنڈ (پارٹھیئن) /Normal State of Mind (Parthian) مارچ 2015 میں شائع ہوا تھا۔ وہ ونچسٹر رائٹرز کے میلے میمورئیر مقابلہ 2016←  مزید پڑھیے

شاعر و ادیب عامر سہیل کا قراۃ العین حیدر کی ناول نگاری پر جدید لسانیاتی اور اسلوبیاتی بیان۔۔احمد سہیل

اردوکے جدیدترحسیّت کے نقاد محقق،دانشور اور شاعرعامر سہیل کا طویل مقالہ” جدید لسانیاتی اور اسلوبیاتی تصورات”( قراۃ العین حیدر کی ناول نگاری پر صوتی،صرفی، نحوی،معنیاتی اطلاق) کتابی صورت میں منّصہ شہود پر آگیا ہے۔ یہ ایک مشکل موضوع ہے اردو←  مزید پڑھیے

2020 کی ادبی نوبل انعام یافتہ : لوئس گلک( Louise Glück)۔۔احمد سہیل

امریکی شاعرہ لوئس گلوک نے اپنی بے نقاب شاعرانہ آواز کے لئے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا ہے جو کہ خوبصورتی کے ساتھ کشش کے ساتھ انفرادی وجود کو آفاقی بناتی ہے۔ 2020 کے لئے ادب کا نوبل انعام←  مزید پڑھیے

حسینہ معین دنیا سے چلی گئیں ۔۔احمد سہیل

ڈرامہ نگار حسینہ معین نے کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین کا ٹیکہ کچھ دن پہلےہی لگوایا تھا۔ مگر یہ افسوسناک خبر اچانک ملی کہ حسینہ معین کا انتقال ہوگیا۔ حسینہ معین سے میری پہلی ملاقات 1967 میں←  مزید پڑھیے

ماریو بینیڈیٹی : یوراگوئے کے صحافی، شاعر، ناول نگار اور سیاسی مزاحمت کار۔۔۔احمد سہیل

ماریو بینیڈیٹی کا ایک ذاتی قول “یوروگائے کی آمریت کی واحد مثبت چیز جو دنیا میں مونٹی ویڈیو کے باشندوں کا پھیلاؤ تھی اور میں جلاوطنی کے مختلف مقامات سے ان کے بارے میں لکھتا رہا۔” ان کے متعلق کہا←  مزید پڑھیے

‘فے کی بولی’ پاک و ہند کی ایک خفیہ زبان۔۔احمد سہیل

” فے کو بولی کو ایک پرسرار زبان سمجھا جاتا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا تھا کہ جس گھر میں ” فے” کی بولی بولی جاتی ہو وہاں  ” فرشتے” نہیں آتے اورگھر بھوتوں چڑیلوں کا مسکن بن جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

فرانز کافکا : وجودی، لایعنی کیفیتوں اور خوابوں کی تھکاوٹ کا فکشن نگار(حصّہ اوّل)۔۔احمد سہیل

“میرا ‘خوف’ میرا جوہر ہےاور شاید میرا بہترین حصہ ” ( فرانز کافکا) فرانز کافکا (Franz Kafka) عالمی فکش کا ایک ایسا فنکار ہے جو اپنے افسانوی متن میں فرد کو تلاش کرتا رہا جو اس کو نہ مل سکا۔←  مزید پڑھیے

راولپنڈی سازش کیس اور سید سجاد ظہیر کی گرفتاری کا قصہ(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔احمد سہیل

مخبر سے یہ خفیہ اطلاع چوہدری اصغر کو ملی کہ سجاد ظہیر ایک مکان میں چھپے ہوئے ہیں۔ تو انھوں نے اس مکان کے سامنے ایک خالی پلاٹ پر راتوں راتوں لکڑی کی ٹال کھلوادی سادہ کپڑوں میں ملبوس پویس←  مزید پڑھیے

راولپنڈی سازش کیس اور سید سجاد ظہیر کی گرفتاری کا قصہ(حصّہ اوّل)۔۔احمد سہیل

“ادبی اور نظریاتی کمالات اور کچھ دلچسپ واقعات اور حقائق “ مرقع ذات : سید سجاد ظہیر (1904- 1973) پاکستان کے نامور اردو ادیب، انقلابی اور مارکسی دانشور تھے۔ نومبر 5، 1905 کو ریاست اودھ کے چیف جسٹس سر وزیر←  مزید پڑھیے

جوزف بروڈسکی: روسی نژاد نوبیل انعام یافتہ امریکی شاعر اور مضمون نگار۔۔۔احمد سہیل

ان کا اصل نام آؤسیف ایلیکزینڈرووچ بروڈسکی تھا (آمد۔24 مئی 1940 – رخصت ۔28 جنوری 1996)ایک روسی نژاد امریکی شاعر اور مضمون نگار تھے۔ جوزف بروڈسکی{Joseph Brodsky} لینین گراڈ کے ایک روسی یہودی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا←  مزید پڑھیے

فرینکفرٹ دبستان کا فکری مزاج اور اس کی اصل کہانی کا پس منظر۔۔۔احمد سہیل

فرینکفرٹ اسکول ، جرمنی کے فرینکفرٹ ایم مین میں انسٹی ٹیوٹ برائے سوشل ریسرچ سے وابستہ محققین کا گروپ ہے ، جس نے مارکسزم کو ایک بنیادی بین السطعیاتی معاشریاتی نظریہ پیش کیا۔ انسٹی ٹیوٹ برائے سوشل ریسرچ (انسٹی ٹیوٹ←  مزید پڑھیے

اردو کی فکشن نگار ،خدیجہ مستور۔۔احمد سہیل

خدیجہ مستور اردو فکشن کا ایک ایسا نام ہے۔جو اردو فکشن کو ایک ایسا مزاج دے گیا جس میں متانت، فکری گہرائی، اور معاشرت کا ایسا افقی اور عمودی ثقافت کا اس حرکیاتی اور سکونیاتی ماجرات پوشیدہ ہیں۔ جس میں←  مزید پڑھیے