کی تحاریر

کرونا آئی سی یومیں ایک ڈاکٹر کے شب و روز۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

آج کل میری کرونا Icu میں ڈیوٹی ہے ، روزانہ کتنے ہی لواحقین آتے ہیں، وینٹیلیٹر پر اپنے مریض دیکھتے ہیں، سسکیوں کے ساتھ دعائیں مانگتے ہیں۔ سورۃ الرحمن کی تلاوت چلا کر مریض کے سر کی طرف موبائل رکھ←  مزید پڑھیے

سوتیلی بیوی(قسط3)۔۔محمد خان چوہدری

گرداور صاحب تو انسائیکلوپیڈیا تھے، چھوٹے بڑے سب راجہ جی بلاتے اور جناب ہر عمر کے احباب کے ساتھ جہاں ہوتے محفل لگ جاتی، گفتگو کے فن میں اوج کمال تھا، چوہدری فیروز کے ڈیرے پر ایک ٹانگے والے سے←  مزید پڑھیے

سینٹ الیکشن اور بدنما جمہوری رویے۔۔صدف ظفر

اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک ایسا ملک جس میں قانون کی بالادستی ایک بنیادی فریضہ سمجھا جاتا ہے۔۔پاکستان میں قانون سازی کا یہ عمل 1973 کے آئین کے تحت چلتا ہے۔1973 کے آئین کے تحت ملک میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹری طرز←  مزید پڑھیے

عورت کو عزت دو۔۔ذیشان نور خلجی

” میرا جسم میری مرضی” اپنی فطرت میں ایک خوبصورت نعرہ تھا یعنی جس کا جسم ہے مرضی بھی صرف اسی کی چلے گی، یہ نہیں ہو گا کہ ایک لڑکی پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر رہی ہے اور بس←  مزید پڑھیے

فرانسیسی دھُن(حصّہ اوّل)۔۔۔ڈاکٹر شاہ زماں حق

دلّی میں دو سال فرنچ پڑھنے کے بعد جب مجھے اِس زبان سے مزید قربت ہوئی،  تب میرے اندر ایک جنون پیدا ہوگیا کہ ہر پل اِسی زبان کو بولتا رہوں۔ دراصل اگر زبان  نہ بولی جائے تو مطلب یہ←  مزید پڑھیے

سوتیلی بیوی(قسط 2)۔۔محمد خان چوہدری

چوہدری فیروز کے لئے اتنے عرصے میں مصروفیت کافی زیادہ رہی،ساتھ یہ احساس جاگزین تھا کہ سارے بہی خواہ ، خیر خواہ اور بدخواہ ایڑیاں اٹھا کے دیکھ رہے تھے،کہ اب کیا ہو گا، زمینوں بارے پرانی ہیبت ،رعب اور←  مزید پڑھیے

روشنی اور گرہیں (3)۔۔وہاراامباکر

فزکس کی تاریخ کی ایک بہت بڑی یکجائی میکسویل نے 1860 میں حاصل کی۔ یہ برقیت اور مقناطیسیت کی تھی۔ میکسویل نے ایک طاقتور تصور استعمال کیا جو فیلڈ کا تھا۔ یہ تصور فیراڈے نے دیا تھا۔ اور اس وقت←  مزید پڑھیے

دھرتی جائے کیوں پرائے؟ پر تحریک شناخت کے ایک رضاکار اور کتاب کے ایک کردار “سردار معراج “کا تبصرہ۔

جیسے کہ کتاب کے نام سے ہی ظاہر ہے،کہ یہ کتاب ایک سوال ہے۔معاشرے سے، اس سماج کی بنت کے ذمے داروں سے اور اس سوال کے جواب کو کھوجنے کی کوشش کی ہے، برصغیر کی چھ ہزار سالہ تاریخ←  مزید پڑھیے

سوتیلی بیوی(قسط 1)۔۔محمد خان چوہدری

پیش لفظ ” زر، زن اور زمین “ انسانی تاریخ میں مصدقہ امہات الفساد تو یہی تین ، زر ،زن اور زمین ہیں۔۔زر وہ جو بندے  کے پاس ہے، زن وہ جو اسکے ساتھ ہے اور زمین وہ جس پر←  مزید پڑھیے

عمران خان نے ثابت کر دیا کہ وہ صادق اور امین ہیں۔۔گل بخشالوی

سینٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس میں دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ،افسوس ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میثاقِ جمہوریت سے پھر گئی ہیں، دونوں جماعتوں نے میثاقِ جمہوریت←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط11)۔۔سلمیٰ اعوان

تریوی فاؤنٹین o تریوی فاؤنٹین کے پانیوں کی پھوٹنے اور گرنے کی گنگناتی آوازیں آپ کو چونکاتی اور کِسی خوبصورت منظر کا دروازہ کھولنے کا اذن دیتی ہیں۔ o دائیں ہاتھ اور بائیں کندھے سے ہوتا ہوا سکہ پانیوں میں←  مزید پڑھیے

ہم عورت کے خودمختار ہونے سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟۔۔علی انوار بنگڑ

زیر نظر تصویر ہمارے معاشرے کے اجتماعی شعور کو منہ چڑا رہی ہے۔ یہ تصویر مجموعی طور پر ہمارے معاشرے کی ذہنی پسماندگی کی نمائندگی کررہی ہے۔ کیا آدم ذات سے ایک بچی کی کتاب سے محبت برداشت نہیں ہوئی←  مزید پڑھیے

گھر کہاں ہے۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

خواب سا تھا کوکھ میں محبوس، نا مولود بچے کا، کہ جو دریائے خوں میں ڈوبنے، کچھ تیرنے کچھ ہاتھ پائوں مار کر اُس پار اترنے کی تگ و دو میں اکیلا مبتلا ہے پار اترتے ہی خوشی سے چیخ←  مزید پڑھیے

پہاڑوں کی چال۔۔اشفاق احمد

ہمارے گھر کے سامنے ایک کافی اُونچا پَہاڑ ہے۔ “اُس پار” جھانکنے کی چاہ میں ہم دوست اکثر اِس کی چوٹی پر چڑھتے رہتے ہیں۔ یہ پیدل سفر بہت کٹھن ہوتا ہے لیکن پہاڑوں سے وابستہ لوگ چوٹی کو دیکھ←  مزید پڑھیے

نیلمانہ(قسط1)۔۔ادریس آزاد

’’بٹرفلائی ہاؤس‘‘ کا باغیچہ ہزاررنگ کے پھولوں اور تتلیوں سے جگمگارہاتھا۔چنبیلی، سوسن، چمپا، موتیا، گلاب، نیلوفر، ڈاہلیا اور جانے کتنی ہی قسم کے پھول تھے جو بٹرفلائی ہاؤس کے وسیع باغیچے میں یوں کھِلے تھے گویا دھوپ کے ساتھ سُورج←  مزید پڑھیے

فرانز کافکا : وجودی، لایعنی کیفیتوں اور خوابوں کی تھکاوٹ کا فکشن نگار(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔احمد سہیل

کونراڈ آڈیناؤر فاؤنڈیشن کے شعبہء ادب کے انچارج ا ور جرمن زبان و ادب کے ماہر مشائیل براؤن کے خیال میں کافکا کی تحریروں میں وہ اضطراب نظر آتا ہے، جو اُس دور میں نت نئی ٹیکنالوجی کو دیکھتے ہوئے←  مزید پڑھیے

شاعر سے مکالمہ۔۔سعید چیمہ

پوچھا: کیا کرتے ہیں آپ؟ فرمایا: جی میں شاعر ہوں مطلب آپ کچھ بھی نہیں کرتے؟ جی بتایا تو ہے کہ شاعر ہوں شاعری کرتا ہوں شاعری کی طرف کیسے راغب ہوئے؟ بس کرنے کو کچھ نہیں تھا تو سوچا←  مزید پڑھیے

سفر زیست۔ روحانی مدارج۔۔محمد خان چوہدری

زیر ِ تالیف داستانِ  زیست پارٹ دوئم، بعنوان “سفر زیست “سے ایک باب ۔ اسلام آباد میں اِنکم ٹیکس کی وکالت میں بہت جلد پاؤں جما لئے بلکہ گوڈے گوڈے کھب گئے تو مارکیٹ میں موجود دیگر کولیگز  کا جائزہ←  مزید پڑھیے

طلاق کا کیک۔۔شاہد محمود

شوہر و سسرال کے ہاتھوں تنگ اک بِٹیا کی خودکشی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک تصویر نظر سے گزری جس میں ایک خاتون اپنی طلاق کی خوشی کیک کاٹ کر منا رہی ہیں ،ساتھ لکھا تھا کہ پاکستانی←  مزید پڑھیے

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کو جانیے اور محتاط رہیے۔۔میاں جمشید

بہت آسان الفاظ میں ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا مطلب ہے کہ کسی شے کی اتنی گہرائی سے ایسی عمدہ نقل کرنا کہ ہوبہو اصل جیسی دکھائی دے ۔ جیسے کہ کسی کے چہرے کی تصویر یا ویڈیو کسی دوسرے جسم←  مزید پڑھیے