کی تحاریر

میرے آقا میرے صاحب میرے رسول محمدﷺ۔۔مہر ساجد شاد

استاد العصر جناب پروفیسر احمد رفیق اختر کے علم و دانش سے فیض یاب ہونے کو سالانہ تعلیمی تربیتی سیشن میں ہزاروں مرد و خواتین پنڈال میں جمع تھے۔ صبح آنے والے مہمانوں کیلئے پُرتکلف ناشتہ کا اہتمام تھا اور←  مزید پڑھیے

چہرہ فروغ مے سے گلستاں(قسط1)۔۔فاخرہ نورین

اووووووع آاوووووووع آآآآاوووووع اپنی طرف کے لان کے کنارے جھکے ہوئے مجھے مسلسل ابکائیاں آ رہی تھیں ۔ دارے کی سمت والے گھر کے مشرقی دروازے سے داخل ہوتے زبیر کا ذہن سوائے ایک طرف کے کہیں نہ گیا ۔اس←  مزید پڑھیے

کوئی اُجلی سی صبح۔۔اشفاق احمد

عرصہ ہوا ایک دفعہ میں اور میرا کزن گاؤں جاتے ہوۓ شدید برف باری میں پھنس گئے۔ ہم نے آدھا فاصلہ طے کر لیا تھا۔ کسی سواری کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ رات ایک جگہ دوست کے←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط13)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

جلا کے مشعل جاں ہم جنوں صفات چلے جو گھر کو آگ لگائے ہمارے ساتھ چلے دیار شام نہیں منزل سحر بھی نہیں عجب نگر ہے یہاں دن چلے نہ رات چلے آج اُسے نفسیاتی ہسپتال میں داخل ہوئے دو←  مزید پڑھیے

سپون فیڈنگ کسے کہتے ہیں ؟۔۔عبدالستار

یہ ایک ایسا عمل ہے جو اس وقت اختیار کیا جاتا ہے جب بچہ بہت چھوٹا ہوتا ہے اور اپنی مدد آپ کے تحت کچھ بھی کھانے پینے کے قابل نہیں ہوتا تو ماں بچے کو ابتدائی خواراک کا عادی←  مزید پڑھیے

سانحۂ کوئٹہ: شہروں کے پھیلاؤ اور دہشتگردی میں تعلق کو سمجھنے کی ضرورت(حصّہ اوّل)۔۔۔۔ حمزہ ابراہیم

3 جنوری 2020ء کو بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کی رہائش گاہ پر مسلح افراد نے حملہ کر کے گیارہ ہزارہ مزدوروں کو الگ کیا، ان کے ہاتھ پشت پر باندھے اور←  مزید پڑھیے

بو علی اندر غبارِ ناقہ گُم ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

میں اگر شاعر تھا، مولا، تو مری عہدہ برائی کیا تھی آخر؟ شاعری میں متکفل تھا، تو یہ کیسی نا مناسب احتمالی؟ کیا کروں میں؟ بند کر دوں اپنا بابِ لفظ و معنی؟ اور کہف کے غار میں جھانکوں ،←  مزید پڑھیے

ہائے ٹھرک۔۔عارف خٹک

شارخ خان کی ڈر فلم تب دیکھی جب ساتویں جماعت تازہ تازہ پاس کی تھی۔ ہم نے فوراً سے پیشتر اپنی متوقع محبوبہ کا نام “کرن” رکھ دیا۔ انتھک محنت کے بعد چچا تلاوت خان کی منجھلی بیٹی کو پٹانے←  مزید پڑھیے

پانچ سوال، تین راہیں ۔ راہیں (4)۔۔وہاراامباکر

سٹرنگ تھیوری فنڈامینٹل فزکس میں آگے بڑھنے کی ہماری بڑی امید رہی ہے لیکن دوسری طرف “بیک گراونڈ سے آزاد” طریقوں میں بھی کام ہو رہا ہے۔ یہ بھی پچھلی دہائیوں میں سینکڑوں لوگوں کا کام ہے۔ ہمیں کوانٹم جیومیٹری←  مزید پڑھیے

امین الامت اور حضرات شیخین( دوسرا ،آخری حصّہ )۔۔احمد خلیق

فاروق اعظم رضی اللہ عنہ شام میں: عہد فاروقی میں ملک شام کی مکمل فتح کے بعد ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ وہاں کے عامل(گورنر) مقرر ہوئے۔ عمر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک←  مزید پڑھیے

کمزور ہوتی امریکی جمہوریت اور اسکی برآمد۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

چند سال پہلے کی بات ہے کہ علمی تحقیقی ادارے البصیرہ نے اسلام آباد میں امت مسلمہ کے مسائل اور ان کے حل کے لیے ایک نشست کا اہتمام کیا۔ اس نشست میں اہل علم نے اپنے اپنے خیالات کا←  مزید پڑھیے

اکّڑ بکّڑ بمبے بو(حصّہ اوّل) ۔۔رفعت علی خان

جانے کہاں یہ جملہ پڑھا تھا کہ اپنے یہاں بچے ، بچپن سے سیدھے بڑھاپے میں داخل ہوجاتے ہیں۔ جوانی  انہیں چھو کربھی نہیں گزرتی ۔ اس کا مطلب شاید یہ تھاکہ ہمارے ہاں زندگی اس قدر مشقت آزما  ہے ←  مزید پڑھیے

امین الامت اور حضرات شیخین(حصّہ اوّل)۔۔احمد خلیق

ان لکل امۃ امینا و ان امین ھذہ الامۃ ابوعبیدۃ بن الجراح ۔ ہر اُمت کا ایک امین ہوتا ہے اور اس اُمت کے امین ابوعبیدہ بن جراح ہیں۔ (بخاری و مسلم) جی ہاں!یہ تذکرہ ہے امت محمدیہ (علی صاحبہا←  مزید پڑھیے

ہم کہاں ہیں، ملک کہاں ہے اور بربادی کہاں ہو رہی ہے؟۔۔ رضوان عبدالرحمان عبداللہ

اقوام متحدہ کی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ خوش رہنے والے ممالک میں ہمارا شمار 66 ویں نمبر پر ہوتا ہے۔ اس رپورٹ کو مرتب کرنے کے لئے جن عوامل کا جائزہ لیا گیا←  مزید پڑھیے

فقط موت مجھے بھاتی ہے۔۔عاصم کلیار

زندگی کے ختم ہو جانے سے پہلے راز پا سکتا نہیں اور جب مر جاؤں راز کا اک جزو بن جاؤں گا میں ۔۔۔۔۔ کون ڈھونڈے گا مجھے؟ آہ یہ لاچارگی،یہ بے بسی (زاہد ڈار) ڈار صاحب آپ تو مرنے←  مزید پڑھیے

​شعر مر زا غالب کا، نظم ستیہ پال آنند کی اور تبصرہ شمس الرحمن فاروقی کا

شعر، مرزا غالب یک قلم کاغذ ِ آتش زدہ ہے صفحہ ء دشت نقش ِ پا میں ہے تپِ گرمی ء رفتار ہنوز نظم، ستیہ پال آنند کس قدر شعلہ بجاں ہے دم ِ تخلیق کا کرب آگ  اگلتا ہوا←  مزید پڑھیے

کچی پگڈنڈی(قسط1)۔۔توقیر بُھملہ

پڑھیے دریائے چناب کے کناروں پر آباد بستیوں سے محبت اور ضرورت کے درمیان جھگڑے کا ایک سچا واقعہ، اس سچے واقعے سے جنم لیتی کہانی کے کردار مقام، نام سب فرضی ہیں منظر نگاری اور تحریر میں کسی طرح←  مزید پڑھیے

ہمارا مادھو ہم سے بچھڑ گیا۔۔احمد سہیل

زاہد ڈار۔۔ جن کو ہم ” مادھو” کہتے تھے اردو نظم نگاروں میں ایک توانا،منفرد حسیت اور مزاج کے شاعر ہیں۔ زاہد  ڈار کی ولادت 1936 میں مشرقی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں ہوئی، جب وہ چھٹی جماعت میں پڑھتے←  مزید پڑھیے

کیا فیصلہ بدل جائے گا؟۔۔محسن علی

میں کاغذ پر پینسل سے یوں ہی بس کچھ لکھنے کو بیٹھتا ہوں پھر میرے خیال و گُماں کا سفر اُس پر میرا وہم کبھی تم ہو ساتھ تو کبھی میرے وجود سےانکاری کبھی مُجھ پر واری واری میں بس←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے۔ ہم خوشیاں کیوں نہیں بانٹتے؟۔۔سہیل احمد لون

دن تو سارے اللہ نے بنائے ہیں البتہ دنوں کا استعمال انسانوں کی مرضی اورمنشا کے مطابق ضرور ہے۔ہم نے شاید طے کرلیا ہے کہ ہم نے ہر خوشی کے موقع پر کوئی نہ کوئی اُستاکاری ضرور لگانی ہے۔ وہ←  مزید پڑھیے