پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 158 )

” لا ہور” صوبہ پنجاب کی ترقی میں رکاوٹ اور مستقبل کا ناقابل رہائش شہر۔۔ راؤ عتیق الرحمن

لاہور شہر ہندو روایات اور مفروضوں پر مبنی تقریباً 2500 سال پرانا شہر ہے اس شہر کانام رام چندر جی کے بیٹے” لو ” کے نام پر لو پور تھا جو کہ وقت کے ساتھ لاہور میں تبدیل ہو گیا←  مزید پڑھیے

جو کر، کون۔۔قادر خان یوسفزئی

ہر چند دنیا کی مکیاؤلی سیاست میں فریب کاریاں اور ُروباہ بازیاں ہی اصل تدبیرقرار پاتی ہیں، تاہم موجودہ کار زار ِ سیاست میں جس طرح کھلی بدعہدیوں اور حدود فراموشیوں کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، ان پر استاذان ِ←  مزید پڑھیے

مارگلہ!جب تیندوا سامنے آگیا۔۔آصف محمود

“دوپہر کا وقت تھا۔ مارگلہ میں درہ کوانی کی آخری ندی سے پہلے پگڈنڈی پر مڑا تو اچانک سامنے نگاہ اٹھی۔ میرے سامنے تیندوابیٹھا تھا۔ بے خیالی میں چلتے چلتے میں اس کے اتنا قریب آگیا تھا کہ ہمارے درمیان←  مزید پڑھیے

اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔۔مظہر اقبال کھوکھر

اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے ہماری سیاسی قیادت کو سیاسی مسائل سیاسی انداز میں اور آئینی مسائل آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حل کر لینے چاہیں۔ کیونکہ تصادم کی راہیں منزل کو کھوٹا کر دیتی ہیں←  مزید پڑھیے

عمران خان،پانی پی لو۔۔نجم ولی خان

علم سیاسیات سے علم نجوم تک، سب ماہرین یہی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے اقتدار کی کہانی ختم ہوچکی ہے اور کوئی معجزہ ہی ان کی حکومت بچاسکتا ہے۔ ہماری تاریخ کا سبق یہ ہے کہ اس سے←  مزید پڑھیے

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر۔۔پروفیسر رفعت مظہر

تحریکِ عدم اعتماد آنے کے بعد وزیرِاعظم دھڑادھڑ جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں جس سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے انتخابی موسم لوٹ آیا ہو۔ سپیکرقومی اسمبلی نے آئین سے انحراف کرتے ہوئے 22 مارچ کے بجائے 25←  مزید پڑھیے

کسی”بڑے”اعلان کی توقع۔۔نصرت جاوید

27مارچ 2022ء کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ عمران خان صاحب نے اپنے چاہنے والوں کو حکم دے رکھا ہے کہ وہ ملک کے ہر شہر اور گائوں سے باہر نکل کرقافلوں کی صورت اسلام آباد پہنچیں۔←  مزید پڑھیے

دل اور دماغ۔۔ضیغم قدیر

ہم سوچتے تو دماغ سے ہیں۔ مگر ایسا محسوس کیوں ہوتا ہے کہ دل، دماغ سے ایسا کروا رہا ہے؟ یہ سوال تھوڑا الٹ ہے۔ دراصل، انسان دماغ سے سوچتا ہے لیکن ہر سوچ کا اثر دل پہ پڑتا ہے۔←  مزید پڑھیے

کچہری۔۔امجد اسلام امجد

کورٹ کچہری، ضلع کچہری، کُھلی کچہری ایسے الفاظ ہیں جن سے بوجوہ آشنا چِٹے اَن پڑھ لوگ بھی کم از کم وطنِ عزیز کی سطح تک، ہر جگہ اور با آسانی مل جاتے ہیں لیکن اس لفظ کے جو معانی←  مزید پڑھیے

بالآخر تھر دیکھ لیا( 1)۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

کئی سال پہلے، شکار پور سندھ میں اپنے مہربان دوست رحیم بخش جعفری سے کہا کہ میں نے آج تک بلوچستان نہیں دیکھا۔ وہ بولے ابھی دکھا لاتے ہیں پھر وہ مجھے سندھ کی سرحد سے پار بلوچستان کے ایک←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (34) ۔ امتحان /وہاراامباکر

ہر بے لوث کام، ہیرو ازم یا انسانی شرافت کے پیچھے یا تو خود غرضی ہے یا بے وقوفی۔ یہ والا نکتہ نظر کئی سوشل سائنٹسٹ رکھتے رہے ہیں جن کی نظر میں انسان Homo economicus ہے۔ ایسی مخلوق جو←  مزید پڑھیے

اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس، اہم پہلو(1)۔۔ثاقب اکبر

22 و 23 مارچ 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا عنوان تھا، ’’اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت داری۔‘‘ اس سے قبل پاکستان گذشتہ سال←  مزید پڑھیے

غیر مقید جمہوریت ۔۔قادر خان یوسف زئی

غیر مقید جمہوریت ۔۔قادر خان یوسف زئی/ وزیراعظم عمران خان کے خلاف صف بندی کا سر درد مرحلہ اپنے منطقی انجام میں داخل ہوچکا ہے ۔ جمہوری نظام اراکین کو یہ حق دے رہا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا استعمال کریں ، وہیں یہی نظام انہیں اس حق سے روکتا بھی ہے کہ پارٹی پالیسی کے برخلاف کوئی نہیں جا سکتا←  مزید پڑھیے

تحریکِ عدم اعتماد کی بھڑکائی آتش کی تپش۔۔نصرت جاوید

ہمارے تحریری آئین میں کسی وزیر اعظم کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے اس کے منصب سے ہٹانے کا جو طریقہ کار طے کردیا گیا ہے اس پر ہوبہو عمل ہوا ہوتا تو عمران خان صاحب کے مقدر کے بارے←  مزید پڑھیے

آزمائش (افسانہ)۔۔پروفیسر عامرزرین

آزمائش (افسانہ)۔۔پروفیسر عامرزرین/  روزینہ کے لئے یہ ماحول ناقابلِ برداشت تھا۔لیکن اس حا لتِ مجبوری اور بے بسی میں وہ کیا کرسکتی تھی۔یہ فلاحی سینٹر کسی قید خانہ سے کم نہیں تھا۔ لیکن ایک عورت اور وہ بھی بے گھر ہوتے ہوئے ،لیکن یہاں اُسے کسی حد تک تحفظ تھا←  مزید پڑھیے

گمان یہ ہے۔۔رفعت علی خان

گمان یہ ہے، کہ اگلے دس سے بیس سال میں، ہم تو شائد نہیں مگر ہمارے بچے اور اُن کے بچے دیکھیں گے، کہ دنیا کہاں سے کہاں، اور کیا سے کیا ہو جائے گی←  مزید پڑھیے

معاملہ اب اتنا سادہ نہیں رہا۔۔نصرت جاوید

نظر بظاہر وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد قانونی بھول بھلیوں میں داخل ہوکر اپنے انجام تک پہنچنے میں ضرورت سے زیادہ دیر لگارہی ہے۔ عمران حکومت کے چند نورتن “ماہرین قانون”←  مزید پڑھیے

گنجینۂ معانی۔۔ڈاکٹر اظہرؔ وحید

لفظ ایک عجب طلسم ہے۔ ایک لفظ سَو سَو دَر کھولتا ہے— معانی کے — امکانات کے!! انسان کا شرف یہ ہے کہ اس کے پاس لفظ ہے۔ لفظ کا معقول استعمال اسے اشرف بناتا ہے، غیر معقول الفاظ اسے←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (17) ۔۔شاکر ظہیر

شادی چائنا میں صرف ایک نکاح پڑھانا نہیں بلکہ اس کی باقاعدہ متعلقہ علاقے میں جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے ۔ ویسے یہ اب ہمارے ہاں بھی ایسے ہی ہے کہ باقاعدہ نادرا جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے←  مزید پڑھیے

نرگسیت زدہ شخص کی رخصتی۔۔محمد اسد شاہ

نرگسیت زدہ شخص کی رخصتی۔۔محمد اسد شاہ/وزیراعظم کے منصب پر ایک سابق کرکٹر عمران خان کی موجودگی ، اور پی ٹی آئی کی حکومت کے قیام پر بہت سے سوالیہ نشان پہلے دن سے موجود ہیں ۔ آج نہیں تو کل ، تاریخ ان کے جوابات دے گی←  مزید پڑھیے