مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 38 )

عوامی فلاحی طرز کےاصلاحاتی جہاد کی ضرورت ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

پچھلے دو دنوں کے قومی اسمبلی کے سیشن میں چئیرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی اور وزیر دفاع نے پارلیمان میں کھڑے ہوکر جو چوری کے اعداد و شمار پیش کئے ہیں ان سے اس ملک میں بدعنوانی پر مہر تصدیق ثبت←  مزید پڑھیے

موت اور زندگی /رضوان خالد چوہدری

“موت “جسم ،روح اور نفس کی عارضی علیحدگی کا نام ہے۔ نفس ہی درحقیقت ہماری حقیقت ہے۔ یعنی اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ میں یہ جسم ہوں یا مجھ میں موجود روح ؟تو میرا جواب یہ ہو گا کہ”←  مزید پڑھیے

معاشی کارکردگی اور بجٹ کا ایک مختصر جائزہ/اورنگزیب نادر

9 جون 2023 کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2023-2024 کا بجٹ پیش کیا۔ آئیے بجٹ اور ملک کی معاشی کارکردگی   کا جائزہ لیتے ہیں۔سب سے پہلے، معاشی کارکردگی پر ایک نظر ۔۔پ ہلے ہمیں جی ڈی پی←  مزید پڑھیے

جدلیاتی مادیت کا پہلا سبق/تحریر- لیون ٹراٹسکی/ ترجمہ- صبغت وائیں

جدلیات نہ تو کوئی افسانوی ادب ہے اور نہ ہی تصوف [کی بھول بھلیاں]۔ بلکہ یہ ہماری سوچ کی مختلف شکلوں سے متعلق ایک ایسی سائنس ہے جو کہ زندگی کے روز مرہ کے عام مسائل تک محدود نہیں ہے←  مزید پڑھیے

بپر جوائےاور موسمیاتی تبدیلی خطرے کی گھنٹی/ وقار اسلم

لرزہ خیز موجوں والا سمندری طوفان بڑی تیزی سے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔ قرائن یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ کراچی سے 490 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ فی الحال، سرخیوں کے مطابق بپرجوئے نامی طوفان برصغیر کی←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/میری عارضی موت اور سفر یورپ -10/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں نے جو دیکھا تھا، اس کا جب میں نے تذکرہ کرنا شروع کیا تو یہ کہہ کر آغاز کیا کرتا تھا کہ “جب میری آنکھ کھلی” ۔ ۔ ۔ میں کبھی نہیں کہتا تھا کہ جب مجھے ہوش آیا←  مزید پڑھیے

دانتے (2) جہنمی دائرے Circles of Hell (Inferno)/احمر نعمان سیّد

پہلی قسط پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں            دانتے – ڈیوائن کامیڈی، ڈیوائن عشق، ڈیوائن ‘غیر جانبداری’/احمر نعمان سیّد دوسری قسط کامیڈی/طربیہ کو ایلیٹ نے دنیا کا عظیم ترین آفاقی کلام کہا، یہ شاعر←  مزید پڑھیے

لفظوں کے دانت/یوحنا جان

27 مئی 2023ء کی شب کا اندھیرا پھیلنے کے لیے بے تاب تھا۔ اچانک مغرب سے چند لمحات قبل میرے  ہم جماعت سید ذوالفقار کا فون آیا  کہ باغ جناح جانا ہے۔ یہ میرا ایم فل اردو کا ہم جماعت←  مزید پڑھیے

دیکھتے دیکھتے/ثاقب لقمان قریشی

نزاکت علی شاد کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ قوتِ  بصارت سے محروم ہیں۔ اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج سے انگریزی میں بی-ایس کر رہے ہیں۔ بچپن سے ہی نعت خوانی اور گانا گانے کا شوق ہے۔ بارہ زبانوں پر←  مزید پڑھیے

پینشنرز میں مایوسی کی لہر/پروفیسر رفعت مظہر

اِس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ بجٹ دِل خوش کُن ہے نہ روح کو سرشار کر دینے والا۔ البتہ یہ ضرور کہ لاڈلے کے ساڑھے 3 سالہ دَور میں معیشت کی جو تباہی ہوئی اُسے مدِنظر رکھتے ہوئے یہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (87) ۔ بجلی سے شکار/وہاراامباکر

ندی کی تہہ میں پتھروں اور پودوں کی جڑوں کی بھول بھلیاں ہیں۔ صبح صادق کا وقت ہے اور ندی کا گدلا پانی ان رکاوٹوں کے اوپر سے سست رفتاری سے بہہ رہا ہے۔ سطح سے ایک گز نیچے پتھر←  مزید پڑھیے

شہباز شریف ایسا نہیں کرسکتے/نجم ولی خان

کیا کہا؟ دکانیں آٹھ بجے بند کر دیں؟ میں شہباز شریف جیسے عملی اور محنتی آدمی سے اس فیصلے کی توقع نہیں کر رہا تھا کہ معاشی بحران میں وہ معاشی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ کریں گے۔ انہیں بتایا←  مزید پڑھیے

کیا شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے؟/ڈاکٹر ابرار ماجد

نو مئی کے سانحہ میں جو کچھ ہوا، جس نے بھی کیا اس کو نہ تو صحیح کہا جاسکتا ہے اور نہ ہی اس سانحہ کے ملزموں کو عدالتی کاروائی سے بچایا جاسکتا ہے۔ اس کی تحقیق سے تو کسی←  مزید پڑھیے

وما علینا الا البلاغ/حسان عالمگیر عباسی

کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ زاویہ نظر بدلنے کی شدید ضرورت ہے۔ ہم روایت پسندی میں اتنے جکڑے جا چکے ہیں، کہ بس وہی بات، عمل، اپروچ، زاویہ اور رویہ پسند آتا ہے جو چلتا آرہا ہے۔ اس سے ہٹ←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(14)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

بجٹ/ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ اور دینی خدمات انجام دینے والے/سیّد طفیل ہاشمی

بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ائمہ، موذنین، دینی مدارس کے اساتذہ کی تنخواہوں کے تذکرے اور ان کی کسمپرسی کا واویلا ہے کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی. اگر←  مزید پڑھیے

بجٹ 24-2023ء: محنت کش عوام کے معاشی قتل کی تیاریاں عروج پر/ولید خان

پاکستان گورکھ دھندوں کی منڈی ہے جس میں حکمران طبقہ اور اس کے دلال نوسر باز ہر روز ایک نیا تماشہ لگا کر دن گزار رہے ہیں۔ چند دنوں میں عوام کے ساتھ دھوکے بازی اور فریب کا ایک نیا←  مزید پڑھیے

سورین کرکیگارڈ جنہوں نے پہلی بار وجودیت کا فلسفہ دیا/مبشر حسن

فلسفے سے شغف رکھنے والوں کے لیے ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے جدیدوجودیت (Existentialism) کے پہلے فلسفی شمار کیے جانے والے مبلغ، شاعر، سماجی نقاد اور مذہبی مصنف سورین کرکیگارڈ(Soren Kierkegaard) کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہو گا۔←  مزید پڑھیے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور صنعتی ایمرجنسی/رضوان ظفر گورمانی

بجٹ میں حکومت نے 450 ارب روپے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے مختص کیے جس پہ سوشل میڈیا پہ ایک ٹرینڈ دیکھنے کو ملا کہ انکم سپورٹ پروگرام کو بند کر کے 450 ارب روپے کی صنعتیں لگائی جائیں۔یہ←  مزید پڑھیے

سیلف-ہیلپ کتابیں کیوں ناپسند کی جاتی ہیں؟/ندااسحاق

فیس بک کے بانی (co-founder) ڈسٹن موسکووٹز سے ایک مرتبہ ایک انٹرو میں پوچھا گیا  ،اور بتائیے کیسا لگا آپ کو راتوں رات کامیاب ارب پتی آدمی بننا ؟ ڈسٹن نے جواب دیا “راتوں رات سے اگر آپ کی مراد←  مزید پڑھیے