مبشر علی زیدی - ٹیگ

ففتھ جنریشن وار میں ’’اسٹیبلشمنٹ‘‘ کو شکست؟— مکالمہ سپیشل رپورٹ

رپورٹ: مبشر زیدی، واشنگٹن پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے یعنی آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور اکثر ففتھ جنریشن وار کا ذکر کرتے ہیں۔ ان کے مطابق یہ جدید دور میں پروپیگنڈے کی لڑائی←  مزید پڑھیے

انچولی کے نامور۔۔۔۔ مبشر علی زیدی

کراچی کے علاقے انچولی میں بہت سے امروہے والے آباد ہیں اور بہت سے بہار والے، جنھیں سب بہاری کہتے ہیں۔ دونوں کے گھر کے ناموں کا پیٹرن دلچسپ ہے۔ بہاریوں میں اچھو ہوتا ہے، امروہے والوں میں اچھن۔ وہاں←  مزید پڑھیے

موسمی شیعہ ۔۔۔ مبشر علی زیدی

سب مانتے ہیں کہ سقراط بڑا آدمی تھا، ابراہام لنکن بڑا آدمی تھا، کارل مارکس بڑا آدمی تھا، نیلسن منڈیلا بڑا آدمی تھا۔ انھیں ماننے سے کسی کا دھرم بھرشٹ نہیں ہوتا۔ سسٹر روتھ فاؤ کو خراج عقیدت پیش کرنے سے کوئی ملحد ہرگز مسیحی نہیں ہوجاتا۔ گاندھی کی تحسین کرنے سے کوئی ملحد ہرگز ہندو نہیں ہوجاتا۔←  مزید پڑھیے

دیوار(سو لفظوں کی ناقابل اشاعت کہانی) ۔۔۔ مبشر علی زیدی

میں یونس کو تلاش کرتا ہوا غریب آباد پہنچا۔ گلی میں کھیلتے بچوں نے اس کے گھر تک پہنچایا۔ یونس راج مزدور ہے۔ وہ گھر پر موجود تھا۔ “یاد ہے، تم نے دس ماہ پہلے ہمارے صحن میں دیوار گرائی←  مزید پڑھیے

کارٹون۔۔۔ مبشر علی زیدی

کسی شخص نے میرے والد کو نہ دیکھا ہو لیکن وہ ان کی تصویر بنانا چاہے تو کیسے بنائے گا؟ وہ مجھے دیکھے گا کہ میں کیسا دکھتا ہوں۔ وہ میری گفتگو سنے گا کہ میں کیا باتیں کرتا ہوں۔←  مزید پڑھیے

آپ تو خصی نکلے ۔۔۔۔ مبشر علی زیدی

میرے بچپن میں خانیوال میں مویشی منڈی سنگلاں والا چوک میں لگتی تھی۔ یہ آج بھی شہر کا مرکز ہے۔ اس کے چاروں طرف بازار ہے۔ لوگ بکرے چھترے اور دنبے بیچنے وہاں آتے تھے۔ بچھیا بچھڑے بھی ہوتے ہوں←  مزید پڑھیے

سنسر شپ۔۔۔۔ مبشر علی زیدی

میں پہلے بھی اسماعیل کاردے کے ناول پیلس آف ڈریمز یعنی خوابوں کے محل کا تذکرہ کرچکا ہوں۔ یہ ایک دلچسپ کہانی ہے۔ ایک بادشاہ کے دور میں خواب جمع کرنے والا محکمہ تشکیل دیا جاتا ہے۔ رعایا سے کہا←  مزید پڑھیے

کنچے ۔۔۔۔۔۔ مبشر علی زیدی

کل ڈالر ٹری گیا تو وہاں شیشے کے کنچے دیکھ کر آنکھیں جھلملا گئیں۔ ماضی کی یادوں نے اپنی گرفت میں لے لیا۔ حقیقت کی دنیا میں واپس آنے میں کچھ دیر لگی۔ دقّت بھی ہوئی۔ ڈالر ٹری امریکا میں←  مزید پڑھیے

فرق۔۔۔ مبشر علی زیدی

ہمارے حلقے سے بھائی صاحب الیکشن جیتے ہیں۔ ان کے اعزاز میں ایک تقریب ہوئی۔ میں اور ڈوڈو بھی گئے۔ بھائی صاحب تقریر کرنے آئے تو ڈوڈو کھڑا ہو گیا، “آپ نے الیکشن سے پہلے بڑے بڑے وعدے کیے تھے۔←  مزید پڑھیے

سنجو۔۔۔ مبشر علی زیدی

بیشتر لڑکے ویسے ہی ہوتے ہیں، جیسا میں تھا، جیسے آپ ہوں گے۔ ہم سب کے کچھ دوست ہوتے ہیں جو بری صحبت میں بگڑ چکے ہوتے ہیں اور جن کی صحبت ہمیں بگاڑنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ ہم←  مزید پڑھیے

سب الٹا ہے۔۔۔ مبشر علی زیدی

وزیراعظم جسٹس ثاقب نثار نے لاہور میں ایک کمہار کی دکان کا دورہ کیا اور چکنے گھڑوں کی عدم دستیابی پر برہمی ظاہر کی۔ انھوں نے کمہار کے چاک کا معائنہ کیا اور اسے معیار کے مطابق نہ پاکر پانچ←  مزید پڑھیے

بھونچال۔۔۔ مبشر علی زیدی

جہالت کا بھونچال رقص کرتا ہوا گھر سے نکلا۔ راستے میں دہشت گردوں کا ٹھکانا نظر آیا۔ بھونچال نے اسے نظر انداز کر دیا۔ اس کے بعد منشیات کا اڈا دکھائی دیا۔ بھونچال نے اس کی طرف رخ نہیں کیا۔←  مزید پڑھیے

جنت اور لائبریری۔۔۔۔ فرحان شبیر

تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزولِ کتاب گراں کشاہے رازی نہ صاحبِ کشاف آپ نے جنت میں لائبریری کا پوچھا ہے تو آپ کے لیے عرض ہے کہ جس جنت کاذکر خدا اپنے کلام میں کرتاہے وہ کلام←  مزید پڑھیے

با ادب بانصیب، بے ادب بے نصیب ۔۔۔ فاخرہ گُل

اپنی فیس بک وال پر ایک سوال پوسٹ کیجئے “زندگی کیا ہے؟؟” اور پھر دیکھیے کہ ہر شخص کا زندگی کو دیکھنے کا زاویہ الگ ہو گا کوئی کہے گا امتحان تو کوئی کہے گا تحفہ کوئی آزمائش بتائے گا←  مزید پڑھیے

جنت کیوں یاد آئی۔۔۔۔مبشر علی زیدی

دوست پوچھ رہے ہیں کہ ماہ مقدس رمضان کا آغاز ہوتے ہی جنت کا خیال کیوں آیا؟ یہ میں نے ذرا مہذب الفاظ میں بیان کیا ہے۔ سوال کرنے کا انداز کچھ ایسا تھا، ابے او ملحد، تجھے اپنی ناپاک←  مزید پڑھیے

نفسیاتی طاقت۔۔۔ مبشر علی زیدی

سونے سے مجھے بہت محبت ہے۔ یعنی نیند سے۔ پیلی دھات سے نہیں، جس کی زنجیریں بناکر مرد خواتین کو قابو کرلیتے ہیں۔ وہ سمجھتی ہیں کہ زیور پہنا ہے۔ ہمارے ایک بہت سینئر اور محترم ساتھی ذاکر نسیم کہتے←  مزید پڑھیے

الطاف حسین سے کچھ چبھتے سوالات پر مبنی انٹر ویو۔۔۔۔مبشر علی زیدی

سوال: پاکستان کی ایک عدالت نے آپ کے میڈیا میں آنے پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔ دوسری عدالت نے حال میں حکم دیا ہے کہ آپ کا شناختی کارڈ بلاک کردیا جائے۔ کیا ہم یہ سمجھیں کہ آپ کا پاکستان←  مزید پڑھیے

تربیت۔۔ مبشر علی زیدی

میں نے جرنلزم یا ماس کمیونی کیشن یا میڈیا سائنسز میں نہیں، ادب میں ماسٹرز کیا تھا۔ جرنلزم اٹکل پچو سیکھی۔ پہلی کہانی گیارہ سال کی عمر میں چھپ گئی۔ رسالے پڑھ پڑھ کر لکھنا آگیا تھا۔ لیکن صحافت میں←  مزید پڑھیے

بھنور میں پھنسی کشتی۔۔۔۔ مبشر علی زیدی

میں جس بستی میں رہتا ہوں، وہاں بہت سے چینی نسل کے لوگ آباد ہیں۔ بس میں، ٹرین میں، سوپرمارکیٹ میں، سڑک پر آتے جاتے ان سے سامنا ہوتا ہے۔ امریکا پہنچ کر سب خوش اخلاق ہوجاتے ہیں۔ اجنبی لوگوں←  مزید پڑھیے

چلتے چلتے۔۔۔مبشر علی زیدی

اپریل کا دوسرا ہفتہ ہے لیکن واشنگٹن سے سردی جانے کا نام نہیں لے رہی۔ کل بارش ہوئی اور ہفتے کو کچھ دیر روئی کی دھول جیسی برفباری بھی۔ آج صبح درجہ حرارت دو ڈگری تھا اور فیل لائیک صفر۔←  مزید پڑھیے