شہباز شریف صاحب کا منصور علی خان صاحب کے ساتھ انٹرویو دیکھا۔ یقین کیجیے ابھی تک ایک سحر میں مبتلا ہوں ایک عجیب جزب کی کیفیت ہے۔ دل پسیجا ہوا ہے ، آنکھیں اشکبار اور روح۔۔۔بس پروین شاکر مرحومہ یاد← مزید پڑھیے
ویسے تو سرچشمہ طاقت، جمہوریت کا مغز، سیاست کا محور، ریاست کی ملکہ اور ہر سیاسی جماعت کے منشور کا مرکز عوام ہی ہوتے ہیں مگر پاکستان جیسی ریاست کے اندرمحض انتخابات کے دنوں میں اور وہ بھی دکھلاوے کے← مزید پڑھیے
سیاستدانوں کا مکافات ِعمل سے گزرنا تو پاکستانی سیاست کی رِیت رہی ہے مگر آج تک کسی نے اس قدر اپنا اعتماد نہیں کھویا جس قدر عمران خان اور ان کی جماعت نے اتنے تھوڑے عرصے میں کھو دیا ہے۔← مزید پڑھیے
اسٹبلشمنٹ کی ایما پرعام الیکشن سے محض 5 دن قبل صرف ایک ہفتے کے اندر عمران خان کو 31 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ ان مقدمات میں سے اگر ایک کیس بھی ڈھنگ کا ہوتا تو کم ازکم کم← مزید پڑھیے
اس وقت پاکستانی سیاست عجب تذبذب کا شکار ہے۔ انتخابات کیا نتائج لائیں گے وہ 8 فروری کو واضح ہو جائے گا مگر جو تاثرات بنائے جارہے ہیں ان سے اچھی توقعات کو وابستہ کرنا آسان نہیں لگ رہا اور← مزید پڑھیے
میں عمران خان سے تین دفعہ مل چکی ہوں اور ان ملاقاتوں کا حال کالموں میں لکھ بھی چکی ہوں۔ 2008میں ابھی مینار پاکستان والا جلسہ نہیں ہوا تھا اور سیاست میں خان صاحب کو ابھی ماننے والے بہت کم← مزید پڑھیے
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر دو گھنٹے میں الیکشن شیڈول جاری کر دیا ہے ۔آٹھ فروری کو الیکشن ہو رہے ہیں۔ یہ الیکشن کس حد تک شفاف ہوں گے اور جمہوری عمل کو کتنا طاقت ور بنائیں← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے اندر حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات نے تنازع کو جنم دیا ہے اور مخالفین کی جانب سے پارٹی کے اندر جمہوری عمل پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ بلا مقابلہ سلیکشن کا یہ← مزید پڑھیے
عوام توکجا ارکانِ اسمبلی کی غالب اکثریت بھی شاید نہ جانتی ہو کہ “سائفر” کس “بلا” کا نام ہے۔ اب عمران خاں کی مہربانی سے عامی بھی اِس اہم اور حساس نوعیت کے پیغام کو لکھنے کا وہ خفیہ طریقہ← مزید پڑھیے
سب سے پہلے تو دو زانو ہو کے 9 مئی کی صبح عدالتی توڑ پھوڑ سے لے کر رات گئے جلاؤ گھیراؤ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہو۔ اب چلتے ہیں 9 مئی سے پہلے کے پاکستان کی طرف۔← مزید پڑھیے
ایوبی دور ِ حکمرانی میں معاشرتی اور سیاسی شعور کی آنکھ اس وقت کھلی جب چینی دو آنے مہنگی ہو گئی تھی ۔ عوام سراپا احتجاج تھے ۔ ایوب خان کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو عوام کی آواز بن← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کہ نومئی کے واقعات کے نامزد ملزم عمران احمد خان نیازی اپنے اوپر فرد جرم سے انکار کرتے ہیں اور صفائی میں دو بڑے دلائل دیتے ہیں، ا ول، جس وقت یہ واقعات ہوئے وہ گرفتاری کی حالت← مزید پڑھیے
ایک طرف سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تقریباً چار سالہ جلاوطنی کے بعد 21 اکتوبر 2023 کو اپنے وطن واپسی کا اعلان کر دیا ہے، اور دوسری طرف الیکشن کمیشن نے بھی اعلان کیا ہے کہ جنوری 2024← مزید پڑھیے
بچپن کی عیدوں کی یہ یاد بڑی گہری ہے کہ ہماری امّی ہمیں نئے کپڑے اور جوتے پہنا کر ہاتھوں میں چھوٹے چھوٹے پرس تھما کر عید منانے بھیج دیا کرتی تھیں اور خود سارا دن گھر کے کپڑوں میں← مزید پڑھیے
بہترین زاد ِ راہ تو تقویٰ ہے مگر شمالی علاقہ جات یعنی سکردو، گلگت ہنزہ اور خنجراب چائینہ بارڈر کی سیر و سیاحت کرنی ہے تو اچھا خاصہ دنیاوی زاد راہ اس مہنگائی کے دور میں چاہیے اور یاد رہے← مزید پڑھیے
بیچارے تحریکِ انصاف کے حامیوں سے باہر تو نکلا نہیں جا رہا لہذا اس وقت Keyboard Warriors سوشل میڈیا پر ہی غزوہ ہند بپا کیے ہوئے ہیں، کیا کریں کہ انکی سیاسی یاداشت 30 اکتوبر 2011 سے شروع ہوتی ہے← مزید پڑھیے
فرقہ نزاریہ کے بانی حسن بِن صباح نے 1090ء میں قلعہ الموت پر قبضے کے بعد ایک مصنوعی جنت تیار کروائی۔ اُس نے ایک جماعت بھی منظم کی جس کے ارکان فدائین کہلاتے تھے۔ فتنہ پرورحسن بِن صباح کا طریقہء ← مزید پڑھیے
قومی سیاسی تاریخ کے طالب علم کے طور پر مجھے مستقبل کا منظرنامہ نظر آنا شروع ہو گیا ہے۔ 9 مئی کے بعد ابھی 9 جون نہیں آیا مگر حالات اتنی تیزی سے بدلے ہیں کہ یقین نہیں آ رہا۔8 ← مزید پڑھیے
9 مئی کے واقعات کے پر کچھ بھی لکھنے سے پہلے میں اس کی مذمت کرتا ہوں کہ جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔شہدا کی یادگار کو جلانا یا میانوالی میں جہاز کے ڈھانچے کو جلانا ناقابل برداشت حرکت← مزید پڑھیے
غرور وتکبر رَبِ لم یَزل کو ہرگز پسند نہیں۔ فرقانِ حمید میں وضاحت فرما دی گئی کہ جباروقہار کی رسی دراز مگر پکڑ سخت۔ وہ جب جلال میں آتا ہے تو پھر کوئی فرعون باقی بچتا ہے نہ نمرود وشداد۔← مزید پڑھیے