اسٹبلشمنٹ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

توہین عدالت اور مریم نواز کا پاسپورٹ/تحریر- سیّد محمد زاہد

پاکستان کی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ عوام الناس کی نظر میں اپنا وقار، عزت اور حیثیت کھو رہی ہیں۔ وہ اس مقام تک  75  سال کی ‘عرق ریزی و جاں فشانی’ سے پہنچی ہیں۔ دائیں بازو کے مذہبی سیاسی لیڈر ہوں←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعتیں، اسٹیبلشمنٹ اور نرم مداخلت۔۔تصور حسین شہزاد

پاکستان کی سیاست کے انداز ہی نرالے ہیں۔ کبھی اسٹیبلشمنٹ کے کھاتے میں مسائل کی ذمہ داری ڈال دی جاتی ہے، تو کبھی یہ ملبہ سیاسی جماعتوں پر آن گرتا ہے۔ عمران خان کی حکومت ہٹائے جانے کے بعد ملک←  مزید پڑھیے

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں، پرویز الہیٰ

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائےسیاسی مخالفین کو ہٹ کریں۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ←  مزید پڑھیے

پھوکے فائر۔۔پروفیسر رفعت مظہر

کپتان بھٹو بننے کی کوشش میں ہے لیکن اِس کے لیے جان کی بازی لگانی پڑتی ہے۔ شاید اسی لیے اُنہوں نے میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ قید ہونے اور مرنے کے لیے تیار ہیں←  مزید پڑھیے

کالی صبح مبارک ہو۔۔ذوالفقار علی زلفی

پاکستان ایک نیم سرمایہ دارانہ اور نیم جاگیردارانہ معیشت ہے جو خطے میں عالمی سرمایہ داریت کی چوکیداری کے عوض ملنے والی عالمی امداد کی بیساکھی پر کھڑی ہے ـ سیاسی لحاظ سے پاکستان ایک نیم آمرانہ جمہوریت ہے جو←  مزید پڑھیے

کیا لبرٹی چوک تحریر سکوائر بن سکتا ہے؟؟؟۔۔عاطف جاوید

مارکسزم پڑھنا شروع کیا تو سب سے دلچسپ چیز جو اس موضوع میں ملی وہ جدلیات ہے ۔ جِسے انگریزی میں ڈائلیکٹکس کہا جاتا ہے ۔ جدلیات انسان کو ضدین کے ٹکراؤ کی ممکنہ حدود کو سامنے رکھ کر ایک←  مزید پڑھیے

عمران خان کیوں گرا؟۔۔محمد منیب خان

عمران خان کا حکومت سے رخصت ایک واقعہ ہے اور سیاسیات کے طلبا کے لیے اس میں سمجھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ہم نے تاریخ سے سیکھا ہی کب ہے؟ اگر ہم نے پاکستان کی سیاسی تاریخ سے کچھ سیکھا ہوتا تو 27 مارچ 2022 کو وقت کا وزیراعظم سفید کاغذ لہرا کر یہ باور  کروانے کی کوشش  نہ کرتا کہ میرے سوا باقی سب غدار ہیں ۔←  مزید پڑھیے

حکومت اور اپوزیشن مہربانی فرمائیں ۔۔آصف محمود

عمران خان اگر چاہیں کہ حزب اختلاف کا وجود ہی ختم ہو جائے، گلیاں سنجیاں ہو جائیں اور ان گلیوں میں صرف وفاقی وزراء پھرا کریں، تنقید کرنے والا کوئی نہ ہو اور ہر سو مرحبا مرحبا کی آوازیں ان←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ بمقابلہ اسٹبلشمنٹ ۔۔عامر حسینی

میں بندوبستِ پنجاب کے اُس چھوٹی سی اقلیتی تجزیہ نگاروں کی ٹیم میں شُمار ہوتا ہوں جو نوے کی دہائی سے پاکستان کی “سول سوسائٹی ( لبرل پروفیشنل مڈل کلاس سیکشن) کی اکثریت کے اینٹی پی پی پی رجحان کو←  مزید پڑھیے

پھنس گئے ہیں ۔۔اظہر سید

سامری جادوگر پھنس گیا ہے،جو لیڈر بنایا وہ نوسر باز نکلا،اب ہاتھ مل رہے ہیں،نجات کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا،نہ پیپلز پارٹی ہاتھ آ رہی ہے،نہ ن لیگ پکڑائی دیتی ہے،ضد ،اَنا رکھتے ہیں تو خونی انقلاب دروازے پر←  مزید پڑھیے

نان پشتون فارسی بان پر ظلم کی داستان(حصّہ اوّل)۔۔۔عمیر فاروق

اس سے قبل کہ افغان عبداللہ عبداللہ کی طرف سے صدر کے متوازی حلف اٹھانے اور آزاد خراسان کے مطالبہ کو ہم ذاتی جاہ پرستی یا کوئی امریکی پلان کہہ کر مسترد کردیں ،معاملہ کی گہرائی اور گیرائی کو سمجھنا←  مزید پڑھیے