اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 322 )

وفا جن کی وراثت ہو۔۔(قسط1)سید شازل شاہ گیلانی

شام کے دھندلکے بڑھ رہے تھے, یہاں سارا سال ہی موسم بہت اچھا رہتا ہے مگر آج خنکی کچھ زیادہ ہی تھی, شمال سے آنے والی سرد ہوائیں بہت تیزی سے درجہ حرارت کو نقطہ انجماد کی طرف لے جا←  مزید پڑھیے

لوگ کیا کہیں گے؟۔۔صدف الیاس

کیا آپ اس جملے سے آشنا ہیں ”لوگ کیا کہیں گے؟“ یقیناً ہوں گے۔ جنوبی ایشیا خصوصاً برّ صغیر میں رہنے والے لوگوں کی پوری زندگی اسی ایک فقرے کے گرد گھومتی ہے کہ لوگ کیا کہیں گے؟ معمولی سے←  مزید پڑھیے

پہلی جنگ عظیم۔ پہلی قسط (پہلا حصہ)۔۔۔۔آصف خان بنگش

نوٹ: یہ تمام سیریز سر ہیو سٹران کی ریسرچ سے اخذ شدہ مواد پر مبنی پہلی جنگ عظیم پر بنی انگریزی سیریزThe First World War کا کچھ اختصار کچھ شد و مد کے ساتھ کیا طالبعلمانہ ترجمہ ہے۔ مقصد صرف←  مزید پڑھیے

ملزم جناح حاضر ہو۔۔عماد بزدار/تبصرہ۔صائمہ نسیم بانو

ایک روز میری پیاری سہیلی اور از حد محترم بہن ثمینہ رشید صاحبہ کا پیام وصول ہوا کہ بانو آپ سے بات کرنی ہے ان ہی کی زبانی علم ہوا کہ عماد بزدار صاحب کی کتاب “ملزم جناح حاضر ہو۔”←  مزید پڑھیے

آدھے ادھورے خواب ۔۔دیدہ پُر خوں ہمارا/آصف محمود

آپ سے کوئی پوچھ لے آپ کی فینٹسی کیا ہے تو آپ اسے فورا جواب دے پائیں گے یا آپ سوچنے بیٹھ جائیں گے ؟اس سوا ل کے جواب میں اگر آپ کو سوچنا پڑ جائے تو ، معاف کیجیے←  مزید پڑھیے

چپ کی بیماری۔۔سہیل وڑائچ

نہ طاعون پھیلی ہے نہ ملیریا یا ہیضے کی وبا مگر خوف سے خاموشی اور سراسمیگی چھائی ہوئی ہے۔ بظاہر نہ ایسا کوئی خطرہ اور نہ ہی دور دور تک ایسا کوئی امکان ہے مگر پھر بھی سب کو پُراسرار←  مزید پڑھیے

اک اور ’’ٹی ٹی‘‘ کا سامنا تھا منیر مجھ کو۔۔حسن نثار

جھوٹ، فریب، مکر، ریاکاری، منافقت، لالچ، حرص، ہوس، بے حسی، ڈھٹائی، بےشرمی گو آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں لیکن ان سب کا اپنا اپنا علیحدہ وجود، مقام اور شناخت بھی ہے اور کبھی کبھی یہ تمام ’’صفات‘‘ بلکہ ’’←  مزید پڑھیے

یادوں کا نیلا رنگ۔۔جاوید چوہدری

میں عرض کر رہا تھا مراکو کے زیادہ تر گھروں میں کھڑکیاں‘ برآمدے اور دروازے صحن کی طرف کھلتے ہیں‘ کیوں؟ کیوں کہ یہ لوگ بے پردگی اور فضائی آلودگی سے بچنے کے لیے گلی کی طرف کھڑکی نہیں رکھتے←  مزید پڑھیے

الیکشن کمشن میں تعیناتیوں کے لئے پیدا ہوتی الجھنیں۔۔نصرت جاوید

حکومت اور اپوزیشن کو اتفاق رائے سے الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور اس کے اراکین کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ ان دو فریقین کے مابین اس ضمن میں ’’اتفاق رائے‘‘ کا حصول ہمارے آئین میں لازمی ٹھہرایا گیا ہے۔اس کا←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ نظام اور اس کے مکاتب فکر۔۔ (قسط 2) پرویز بزدار

کسی ملک کا سیاسی نطام جو بھی ہو مگر آج کے دور میں اس کا معاشی نطام سرمایہ دارنہ (کیپٹلسٹ اکانومی) ہی ہے، فرق بس اتنا ہے کہ مختلف ملکوں میں سرمایہ دار مختلف ہیں۔ سرمایہ دارانہ نظام آسان لفظوں←  مزید پڑھیے

کچھ ڈاکٹر بہترین قصائی ہوتے ہیں۔۔رمشا تبسّم

انسان نے جتنی ٹیکنالوجی میں ترقی کی ہے اتنی ہی انسانیت میں پستی اختیار کی ہے۔دنیا چاند پر قدم رکھ کر اب دوسرے سیاروں پر آباد ہونے کے وسائل اور ذرائع تلاش کر رہی ہے اور انسان ہر صورت انسانیت←  مزید پڑھیے

یہ سندھ کی ثقافت نہیں۔۔محمد احمد

باب الاسلام سندھ کی دینی و ملی خدمات مشہور ہیں۔ برصغیر میں سب سے پہلے اسلام اور تبلیغِ اسلام کا شرف اس خطے کو حاصل رہا ہے۔ روایات سے پتہ چلتا ہے کہ حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین←  مزید پڑھیے

عثمان بزدار کی طرح آپ بھی شیر شاہ سوری بننا چاہتے ہیں تو اسے ضرور پڑھیں۔۔ غیور شاہ ترمذی

صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پچھلے ایک سال کے دوران صوبہ پنجاب میں 1,500 کلومیٹر طویل شاہراہیں تعمیر کرنے سمیت تقریباً 300 سے زیادہ کارہائے نمایاں سر انجام دینے کے عوض وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان←  مزید پڑھیے

یک طرفہ محبت۔۔روبینہ فیصل

یک طرفہ محبت اوربھیک میں کچھ فرق نہیں،ہے بھی تو کم از کم مجھے نظر نہیں آتا۔ پاکستانی ڈراموں میں حلالہ اور زنائے محرم) انسسٹ)کے بعد جو سب سے زیادہ چیز دکھائی جاتی ہے وہ ہے یک طرفہ محبت۔ اور←  مزید پڑھیے

دیر تو ہے، اندھیر نہیں ۔۔حامد میر

بہت سادہ سے سوالات ہیں۔ ان پر سنجیدگی سے غور کریں۔ شاید آپ کے اندر سے کوئی آواز آئے اور آپ کو ان سوالات کا جواب مل جائے اور پھر آپ یہ بھی جان جائیں گے کہ آپ تاریخ کی←  مزید پڑھیے

ہائے بیچارہ۔۔۔سہیل وڑائچ

کہنے کو تو وہ اب بھی صوبے کا مدارالمہام ہے، لکھنے کو تو وہ اب بھی 12کروڑ پنجابیوں کا منتخب لیڈر ہے، قانون اور آئین کے مطابق وہ اب بھی 9ڈویژنوں، 36اضلاع، 145تحصیلوں اور 25ہزار سے زائد دیہات کی انتظامیہ←  مزید پڑھیے

بچوں سے مکالمہ کیجیے۔۔آصف محمود

میں تو ایشیاء کو سبز کرنے کے دعووں سے بھی پناہ مانگتا ہوں کہ وہ مذہب کی آڑ میں فسطائیت مسلط کرنے کی کوشش ہے تو میں اس ترانے پر کیسے سر دھن سکتا ہوں کہ جب لال لال لہرائے←  مزید پڑھیے

مراکواور مراکو کے لوگ۔۔جاوید چوہدری

جامع الکتبیہ مراکش کی بلند ترین عمارت ہے‘ یہ مسجد یعقوب المنصورنے 1190ءمیں بنائی‘ یہ مسجد بعد ازاں شہید کر دی گئی تاہم ایک قدیم مینار بچ گیا‘ مراکو میں مسجدوں کے مینار چوکور بنائے جاتے ہیں‘ یہ اندر سے←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت ۔۔۔نصرت جاوید

بدھ کی سہ پہر سے قومی اسمبلی کا ایک اور سیشن شروع ہوگیا ہے۔سیاسی معاملات پر تبصرہ آرائی کرنے والوں کی اکثریت کا اصرار ہے کہ یہ سیشن بہت ’’دھواں دھار‘‘ ہوگا۔ ایک اہم اور حساس ترین منصب کی بابت←  مزید پڑھیے

کٹ پیس۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے۔ “وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ مشہور ترک ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ کو پی ٹی وی پر نشر کیا جائے۔” تاکہ عوام کچھ تاریخ سے بھی سبق سیکھ سکیں۔ ہم اپنے←  مزید پڑھیے