اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 115 )

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی کمپنیوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات پاکستان میں گیس، توانائی سمیت مختلف اقتصادی شعبہ←  مزید پڑھیے

روس اور ترکی کے صدور کی شام میں دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ

ماسکو: روس اور ترکی کے صدور نے شام میں دہشتگردی کے خلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر طیب اردوان اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ایک ماہ سے←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سےجلوس اور مجالس

اسلام آباد: ملک بھر میں آج 8 محرم الحرام کے جلوس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد کیے جا رہے ہیں۔ کراچی، لاہور، سمیت ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوسوں کے موقع پر انتہائی سخت سیکیورٹی کے←  مزید پڑھیے

بلوچستان :بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 تک پہنچ گئی

بلوچستان میں بارشوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبے میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 تک پہنچ گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

کراچی:گرین لائن بس سروس تین روز کے لیے بند

کراچی میں یوم عاشور کے موقع پرگرین لائن بس سروس آج سے تین دن کے لیے بند رہے گی۔ گرین لائن بی آر ٹی ایس کے ترجمان کے مطابق یوم عاشور کے سلسلے میں 7، 8 اور 9 اگست کو←  مزید پڑھیے

سانوں کیہہ؟۔۔جاوید چوہدری

سانو۔۔ کی پنجابی زبان کا ایک محاورہ یا ایکسپریشن ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے ہمیں کیا فرق پڑتا ہے، ہمارے باپ کا کیا جاتا ہے، ہمارا کیا نقصان ہے یاپھر آئی ڈونٹ کیئر، ہم پنجابی لوگ اوپر سے لے←  مزید پڑھیے

جنات کی تلاش۔۔گُل نوخیز اختر

80کی دہائی تک جنات کی زبان کچھ اور تھی، وہ انسانوں کو دیکھ کر ’آدم بو آدم بو‘ کیا کرتے تھے۔ 90 کی دہائی تک وہ ’ہوہوہاہا‘ کرتے رہے۔ آج کل شاید گونگے ہوگئے ہیں، بولتے کچھ نہیں بس کسی←  مزید پڑھیے

ہر دَور کی کربلا۔۔انعام رانا

اک ہی کہانی کہی جا رہی ہے سُنی جا رہی ہے مگر یہ کہانی پرانی نہیں ہے کہانی ہے ایسی کہ ہر دَور کی ہے کردار ایسے کہ ہر دَور میں ہیں کہانی مسلسل بُنی جا رہی ہے، ایک جانب←  مزید پڑھیے

زنا بالجبر۔۔عارف خٹک

اپنی آج تک نہ شاعر سے بنی ہے ،نہ شاعری سے۔ یہ صنف ہی ایسی  ہے جو آج تک ہماری سمجھ میں نہیں آئی ۔ شاعری سے اپنا چھتیس کا آنکڑہ میٹرک سے پہلے شروع ہوا تھا، جب استاد عباس←  مزید پڑھیے

مرثیے،نوحے،قصیدے۔۔سیّدمہدی بخاری

نوحے، قصیدے، منقبتیں، مرثیے، سلام بخشا ہے یہ ادب کو قبیلہ حسین نے  واقعہ کربلا اور امام عالی مقام کی لازوال قربانی نے اردو ادب پر بھی گہرے اثرات ثبت کیے  ہیں ۔ میدانِ  کربلا میں حضرت امام حسین نے←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہلِ بیت کا دوسرا معطر پھول)/حضرت سودہ بنت زمعہ رض ( 4،آخری قسط)۔۔محمد جمیل آصف

سودہ کا مطلب سردار ہے اور پروفیسر اسرار حسین معاویہ ان کے خصائل میں کہتے ہیں عربی زبان میں ایک مطلب نخلستان کے بھی ہیں ۔ جب نبی کریمﷺ  حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی جدائی کے بعد گھریلو←  مزید پڑھیے

“صوبہ جنوبی پنجاب” تاریخی / جغرافیائی لحاظ سے غلط صوبائی تشکیل/نام/ اصطلاح اور سابقہ ریاست بھاول پور ۔ راؤ عتیق الرحمٰن

پاکستان میں عام الیکشن کے موقع پر حکومت سازی کے لئے سابقہ ریاست موجودہ ڈویژن بھاولپور اور ملتان ڈویژن میں پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور اب تحریک انصاف صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کا شوشہ چھوڑتے ہیں←  مزید پڑھیے

جمہوریت نہیں آمریت ہے، مودی مخالف احتجاج پر راہول گاندھی گرفتار

بھارت میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری پر مودی حکومت کے خلاف کانگریس کا ملک گیر احتجاج، نئی دہلی میں کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ششی تھرور←  مزید پڑھیے

چین کا امریکہ کیساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان

بیجنگ: چین نے امریکہ کے ساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان←  مزید پڑھیے

آٹا، پیاز، ٹماٹر، دالیں، آلو، بیف، بچوں کا دودھ اور انڈے سمیت 33 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: پیاز، ٹماٹر، دالیں، گرم مصالحہ جات، بچوں کا خشک دودھ، دہی، انڈے، آٹا بیف، اور آلو سمیت 33 اشیائے ضروریہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگی ہو گئی ہیں۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری←  مزید پڑھیے

کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی، دو پاکستانی ریسلرز فائنل میں پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز 2022 کے ریسلنگ ایونٹ میں دو پاکستانی ریسلرز زمان انور اور انعام بٹ نے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ۔ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں 86 کلو کیٹگری کے فائنل میں انعام بٹ کے مدمقابل←  مزید پڑھیے

جنگ میں پہلا نقصان ہمیشہ سچ کا ہوتا ہے ۔۔ قادر خان یوسف زئی

فظ ’’بیانیہ‘‘ کا سیدھا مطلب ہے ’’بیان کرنا‘‘۔ یہ اصطلاح خود بیانیہ کے بارے میں نہیں، بلکہ اس کے بارے میں ہے کہ کچھ کیسے بتایا جاتا ہے، سیاست میں بیانیہ کی طاقت کو اہم قرار دیا جاتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

نئی روحانی توانائی اور حکمتِ عملی کی تلاش۔۔نصرت جاوید

میری سوئی بسااوقات کچھ ایسے واقعات پر ضرورت سے زیادہ اٹک جاتی ہے جنہیں مجھ جیسے “تجزیہ کار” کہلاتے افراد خاص توجہ کے قابل نہیں سمجھتے۔ منگل کی صبح برسوں کے انتظار کے بعد الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنادیا۔←  مزید پڑھیے

تولیہ۔۔سلیم مرزا

گنجا ہونے کی کم ازکم ایک سہولت توہے،مجھے نہانے کیلئے شیمپو کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ کوئی سا بھی صابن سرف استعمال کرلوں , کوئی خطرہ نہیں۔میرا تجربہ ہے ایریل جیسی شائننگ کسی شیمپو سے نہیں آتی ۔صرف برتن دھونے←  مزید پڑھیے

پاکستانی صحافی انس ملک سے رابطہ ہو گیا، پاکستانی سفیر

افغانستان میں کوریج کے لئے گئے پاکستانی صحافی انس ملک سے رابطہ ہوگیا۔ پاکستانی سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ انس ملک سے فون پربات ہوئی ہے، وہ کابل میں موجود ہیں۔ انس ملک کے بارے میں اطلاعات←  مزید پڑھیے