ڈاکٹر مجاہد مرزا، - ٹیگ

لبرل اور پروگریسیو ” ترقی پسند ” ہونے کا بکھیڑا /ڈاکٹر مجاہد مرزا

معلوم ہوا کہ لبرل افراد کو “دیسی لبرل ” یا ” لنڈے کے لبرل ” صرف رجعت پسند ہی نہیں بلکہ وہ جنہیں پروگریسیو ہونے کا زعم ہے وہ بھی کہتے ہونگے یا شاید کہتے ہی ہوں۔ بتایا گیا کہ←  مزید پڑھیے

محبت میں جنسی ہراسگی / ڈاکٹر مجاہد مرزا

ادھیڑ عمر کا ایک مرد اپنی ہمکار جوان لڑکی سے بلاوجہ اظہار محبت کرتا ہے۔ لڑکی کے چہرے پر بل پڑتا ہے، وہ کہتی ہے کہ بکواس بات ہے۔ مرد پوچھتا ہے کونسی بات بکواس ہے؟ لڑکی کہتی یہی محبت←  مزید پڑھیے

سوویت لیڈر نکیتا خروشیو کی منطق/روسی سے ترجمہ : ڈاکٹر مجاہد مرزا

دنیا کبھی جوہری جنگ کے اس قدر قریب نہیں ہوئی تھی جتنی کہ 1962 کے موسم ِخزاں میں۔ امریکہ کے ساحل سے کلومیٹروں کی دوری پر واقع کیوبا میں غیر متوقع طور پرسوویت میزائل اور ایٹم بم گرانے والے جنگی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر منیر سلیمی کا ساتھ/ڈاکٹر مجاہد مرزا

منیر سلیمی کے گھر کے وسیع صحن کی گھاس میں، جس کی تراش خراش نہیں کی گئی تھی کبھی ہرن چرنے پہنچ جاتے تھے تو کبھی مرغابیاں اور قاز اتر کر اپنی ہنسا دینے والی چال چلتے دکھائی دیتے تھے۔←  مزید پڑھیے

قرض واپس نہ ملا البتہ /ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے میں اس سے پہلے بھی الماآتا آیا تھا۔ میری رہائش کا انتظام رؤف تاتار نے کیا تھا۔ رؤف تاتار، نینا کی ایک سہیلی کے ساشا نام کے بیٹے کا دوست تھا، دونوں ماسکو آئے تھے جہاں میں←  مزید پڑھیے

نینا نے لینا کے بال جکڑے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ “سے         جب میں اور نینا پاکستان سے لوٹ رہے تھے تو مجھے طیارے میں ہی ایک خیال آیا کہ نینا سے تعلق کو تین سال بیتنے کو آئے ہیں۔ اس ساتھ کو طول←  مزید پڑھیے

نینا ملی میمونہ سے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ”سے قصّہ کوتاہ لاہور کا ٹرپ اب تک کسی ایسی “پاکستانی روش” سے پاک تھا جس سے اغیار کو یا اغیار کی سی سوچ رکھنے والے یعنی لبرل افراد کو تکلیف ہوتی۔ اب میرا پروگرام اپنی بیٹی سے←  مزید پڑھیے

نینا کو لہور وخایا/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ”سے       اس شام میں نینا کو ساتھ لے کر مولوی مشتاق کے ہاں دعوت میں چلا گیا تھا۔ معلوم یہ ہوا کہ مولوی صاحب نے مقامی ایم این اے کو پہلے سے مدعو کیا ہوا←  مزید پڑھیے

میں ملحد کیوں ہُوا؟/ڈاکٹر مجاہد مرزا

کسی دوست نے خود نوشت پڑھ کے سوال کیا کہ آپ ملحد کیوں ہوئے اس بارے میں نہیں لکھا آپ نے ، تو میرا جواب یہ تھا۔۔۔ مجھے 8 اکتوبر کو حج کی سعادت پانے کی خاطر ارض ِمقدس کے←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/مشکل سے مگر بچے مل گئے(15)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

ریڈی میڈ کپڑوں کے کارٹنوں سے بھرا کنٹینر پہنچنے والا تھا۔ ہم سب کا ندیم کی وزیٹر فیملی سمیت ایک گھر میں رہنا غیر آرام دہ تھا چنانچہ شہر کے مرکز میں دو کمروں والا ایک اپارٹمنٹ کرائے پر لے←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/شراب خانہ خراب -11/ڈاکٹر مجاہد مرزا

نتاشا اپنی نانی سے ملنے ہارکوو (خارکوف) چلی گئی تھی۔ تاحال ملکوں کی یونین موجود تھی اس لیے سرحدوں کا کوئی بکھیڑا نہیں تھا۔ نتاشا کے جانے کے بعد مظہر خود کو آزاد محسوس کر رہا تھا، کیونکہ اب بلانوشی←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/میری عارضی موت اور سفر یورپ -10/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں نے جو دیکھا تھا، اس کا جب میں نے تذکرہ کرنا شروع کیا تو یہ کہہ کر آغاز کیا کرتا تھا کہ “جب میری آنکھ کھلی” ۔ ۔ ۔ میں کبھی نہیں کہتا تھا کہ جب مجھے ہوش آیا←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/مزے اور پریشانی باہم -9/ڈاکٹر مجاہد مرزا

بالکل ہی اور طرح کے ماحول میں آ کر مجھے لگا تھا جیسے میں کسی اور آسمان پر آ گیا ہوں جس میں مظہر فرشتے اور نتاشا حور کے روپ میں دوست تھے۔ میں جانتا تھا کہ یہ مقام جنت←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/پہلی بار ماسکو پہنچنا(ب)-7/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایسے ٹولے کئی تھے، جن سب میں مذہب کی نفی، شعور کی معراج تصور کی جاتی تھی۔ یہ درست ہے کہ کسی بھی مذہب کے مُلا، پروہت، پادری، ربّی وغیرہ حاکموں کی مدد کرنے کی خاطر مذہب کا حلیہ بگاڑنے←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/پہلی بار ماسکو پہنچنا(الف)-7/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مجھ جیسے لوگ بھی عجیب ہوتے ہیں۔ انہیں اپنے ملک میں نہ تو خود چین آتا ہے اور نہ ہی ان کا اپنا ملک انہیں کوئی ایسا موقع دیتا ہے جس سے فائدہ اٹھا کر وہ خود کی مناسب طریقے←  مزید پڑھیے

صدر بنے-4/ڈاکٹر مجاہد مرزا

(“مثل برگ آوارہ”سے) وقت کو روکنے کی خواہش جتنی بھی شدید ہو، وقت کسی کے روکے نہیں رکا۔ وقت ایک دائرہ ہے یا اپنے عقب میں معدوم ہوتا ہوا خط مستقیم یا کچھ کے مطابق ٹیڑھا میڑھا مگر ہے دریا←  مزید پڑھیے

بیوی کا چھاپہ اور قاتلانہ حملہ-3/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ “سے! جب یولیا دوسری بار آئی تھی تو سیدھی دفتر میں پہنچی تھی۔ اس وقت وہاں ذوالقار موجود نہیں تھا البتہ اس کے گاؤں سے کچھ عرصہ پہلے آیا ہوا اس کا کوئی عزیز یا دوست شاہد←  مزید پڑھیے

بائی سیکشوول مارینا اور تاتارن آلسو -2/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ذوالفقار ان ایرانیوں کی سرگرمیوں سے متاثر تھا اور مسلسل پیسے مارنے کی مشق کیے جاتا تھا۔ ویسے بھی وہ پنجاب کے اس علاقے سے تھا جہاں زمینداریاں چند ایکڑوں کی ہوتی ہیں اس لیے دشمنیاں کرنا، دھوکہ، فریب دینا،←  مزید پڑھیے

قصے ہیں، افسانے ہیں-1/ڈاکٹر مجاہد مرزا

  مثلِ برگ آوارہ سے کچھ حصّے آج ایک بجے جنازہ اٹھنا تھا۔ بینک سے کاغذ لیتے ہی میں مقام مقررہ کے نزدیک میٹرو سے نکل کر خاصی دور تک پیدل چل کر وہاں پہنچا تھا جہاں جنازے لائے جانے←  مزید پڑھیے

نیٹو: روس کے دل میں اٹکی پھانس/ڈاکٹر مجاہد مرزا

سوویت یونین میں یوری اندروپوو کے خواب کو تعبیر دیے جانے کی خاطر میہائیل گورباچوو پیری ستروئیکا یعنی تعمیر نو کا عمل شروع کر چکے تھے جنہوں نے پہلے ہی افغانستان میں سوویت فوجی دستوں کی موجودگی اور وہاں ہو←  مزید پڑھیے