ڈاکٹر مجاہد مرزا، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

بائی سیکشوول مارینا اور تاتارن آلسو -2/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ذوالفقار ان ایرانیوں کی سرگرمیوں سے متاثر تھا اور مسلسل پیسے مارنے کی مشق کیے جاتا تھا۔ ویسے بھی وہ پنجاب کے اس علاقے سے تھا جہاں زمینداریاں چند ایکڑوں کی ہوتی ہیں اس لیے دشمنیاں کرنا، دھوکہ، فریب دینا،←  مزید پڑھیے

قصے ہیں، افسانے ہیں-1/ڈاکٹر مجاہد مرزا

  مثلِ برگ آوارہ سے کچھ حصّے آج ایک بجے جنازہ اٹھنا تھا۔ بینک سے کاغذ لیتے ہی میں مقام مقررہ کے نزدیک میٹرو سے نکل کر خاصی دور تک پیدل چل کر وہاں پہنچا تھا جہاں جنازے لائے جانے←  مزید پڑھیے

نیٹو: روس کے دل میں اٹکی پھانس/ڈاکٹر مجاہد مرزا

سوویت یونین میں یوری اندروپوو کے خواب کو تعبیر دیے جانے کی خاطر میہائیل گورباچوو پیری ستروئیکا یعنی تعمیر نو کا عمل شروع کر چکے تھے جنہوں نے پہلے ہی افغانستان میں سوویت فوجی دستوں کی موجودگی اور وہاں ہو←  مزید پڑھیے

شیزو کی کہانی/ڈاکٹر مجاہد مرزا

کزاخستان میں بنی فلم تھی جو روسی زبان میں ہے، اس کا نام ” شیزو” ہے جو شیزوفرینیا کا مخفف ہے۔ یہ نام اس فلم کے مرکزی کردار سولہ سترہ برس کے ایک لڑکے کو اس کے سکول کے دوستوں←  مزید پڑھیے

جام ساقی، میرا دوست/ڈاکٹر مجاہد مرزا

5 مارچ کی صبح مجھے احمر عزیزی کا پیغام ملتا ہے کہ جام ساقی حیدرآباد میں انتقال کر گئے۔ بس اوہو کہا، بیوی نےروسی زبان میں پوچھا کہ کیا ہوا، میں نے بتایا کہ میرا دوست مر گیا۔ پھر اسے←  مزید پڑھیے

8 مارچ کو مارچ پہ واویلا کیوں؟/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں اس شخص کا نام بھی نہیں لینا چاہتا جس نے ایک خاتون، جو خیر سے معمّر ہیں، کے جسم سے متعلق برسرعام مذموم باتیں کہیں۔ اس مذموم رویے کی مذمت کرنے پر کسی “زن دشمن ” نے چیلنج کیا←  مزید پڑھیے

باد کوبیدن نامی شہر میں(1)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

جب کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر نے اپنی کتاب ” قسطنطنیہ سے عمر خیام کے شہر تک” میں لکھا تھا کہ ” باکو دنیا میں استعمال کیے جانے والے تیل کا پانچواں حصّہ پیدا کر رہا ہے” تب مامید امین رسول←  مزید پڑھیے

ایک امریکی شخص کا وہم/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میتھیو گرین نام کا ایک سفید فام اور خوش شکل جوان امریکی، امریکہ میں تعلیم یافتہ خاتون سے بیاہ کرکے ماسکو میں آن بسا تھا۔ اس نے اپنے طور پر پیراسائیکولوجی سے متعلق نصابی کتب لکھیں اور کورس مشتہر کیا۔←  مزید پڑھیے

کیا سچ ہے کیا جھوٹ/ڈاکٹر مجاہد مرزا

جوہر کے ایک مہین تر ذرّے الیکٹرون کی دو یا دو سے زائد مقامات پر بیک وقت موجودگی یا ہمہ جا موجودگی یا کہیں بھی موجود نہ ہونا تو بہت پہلے سے تجربات کے ذریعے ثابت کیا جا چکا ہے←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے وقت سے متعلق /8-ڈاکٹر مجاہد مرزا

چائے کے وقفے میں کرنل صاحب نے مجھے بتایا تھا کہ درہ بُرزَل کے اُس پارشکمہ کے مقام پرموجود، کیپٹن(ڈاکٹر) مسعود پوسٹ آؤٹ ہو چکا ہے۔ اس کی شادی ہوئے تھوڑا عرصہ ہوا ہے، وہ منتظر ہے کہ کوئی اُس←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز وشب/7(ب)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک قہقہے کے دوران میرے ساتھ بیٹھے ہوئے میجر عالم نے مجھے چپکے سے کہا تھا ’’ ہنسو!‘‘۔ میں نے بھی ہولے سے پوچھا تھا ،’’ کیوں سر؟‘‘ انہوں نے سرگوشی میں جواب دیا تھا،’’ جب سینئر ہنسے تو سب←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز وشب/5-ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں اویس کو برف باری دکھانے کے لیے گلیات لے گیا تھا لیکن اس برس وہاں برف باری کے باعث ایک خاص مقام سے آگے سڑک بند تھی۔ ہم وہیں سے پڑی ہوئی برف دیکھ کر واپس آگئے تھے۔ ٹریننگ←  مزید پڑھیے

جہنم سے اللہ بچائے پر جنت /ڈاکٹر مجاہد مرزا

جہنم بارے سوچ کر تو ویسے ہی روح کانپ جاتی ہے، اللہ اس سے تو حفظ و امان میں رکھے مگر جب جنت سے متعلق سوچتا ہوں تو بہت پریشان ہو جاتا ہوں۔ ٹھیک ہے وہاں دودھ اور الکحل سے←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز وشب/3 -ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں علی پور چلا گیاتھا۔ زندگی بھر تعلیم ، مستقبل اور منصوبے کے بارے میں کسی نے بھی کوئی مشورہ نہیں دیا تھا۔ چنانچہ وہ چند روز بھی کٹ گئے تھے ۔ جب ریل کے ڈبے میں اکٹھے ہوئے تو←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روزوشب/فوج کے خنجر تلے(1)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

میڈیکل کی تعلیم کا آخری امتحان دے کر فارغ ہوچکا تھا۔ لگتا تھا کہ کندھوں سے کو ئی بوجھ ہٹ گیا ہے۔ امتحان بذات خود ایک اذیت ہوتا ہے جس میں امتحان لینے والے اساتذہ آپ کی علمی استعداد کا←  مزید پڑھیے

کیا پاکستانی میڈیا قابل دفاع ہے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

سماج ایک نامیاتی یعنی زندہ اگائی ہے ، متحرک ، ترقی پسند اور انسان دوست سماج ہوگا تو اس کا اظہار سماجی ، سیاسی ، معاشی اور انسانی زندگی کے ہر شعبے میں ہوگا کیونکہ ایسا سماج پیداواری تخلیق اور←  مزید پڑھیے

سنیاراں دا اَتھرا منڈا-۔ ابرار احمد/تحریر -ڈاکٹر مجاہد مرزا

نشتر میڈیکل کالج میں گمبھیر آواز والا ” لوا ” ٹائپ کا مگر ہلکی مونچھوں سمیت “میری جان ” کہہ کے بات کرنے والا یہ گورا چٹا حسین نوجوان مجھے کالج میں خود سے دو سال جونیئر مگر ایک ہی←  مزید پڑھیے

تین قہقہے بلند نہ ہو پائے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

تم ہو سارے کے سارے لکیر کے فقیر، پیسے کمانے کی مشینیں، ڈیفنس اور دوسری پوش ہاؤسنگ ایریاز میں کوٹھیاں تعمیر کرانی یا خریدنی ہیں، اعلیٰ  فرنیچر اور دو چار نوکر رکھنے ہیں، مہنگی اور دلکش و آرام دہ گاڑیاں←  مزید پڑھیے

پاکستانی ذرائع ابلاغ، ذرائع ابلاغ نہیں ہیں۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

چونکہ میں ایک طویل عرصے سے پاکستان سے دور ایک ایسے ملک میں ہوں جس کا پاکستان سے کوئی خاص ربط نہیں ہے جیسے چین کا ہے، امریکہ اور برطانیہ کا ہے، تاحتٰی ہندوستان، افغانستان ، ایران، مشرق وسطٰی و←  مزید پڑھیے

کیا سیاست میراث ہے ؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

مارچ 1991 کی ایک رات، پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے مجھے اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ سے تب اغوا کر لیا تھا جب میں ضمیر نامی افغان سفارتکار کی کار سے اُترا تھا۔ مقصد چونکہ کہانی بیان کرنا نہیں ہے،←  مزید پڑھیے