پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 105 )

اب نئے انتخابات کا انعقاد ہی واحد راستہ ہے۔۔نصرت جاوید

اعصاب شکن انتظار کے بعد منگل کی شام سپریم کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا جائز بنیادوں پر منتخب ہوا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا ہے۔ مذکورہ فیصلے نے شاذہی کسی شخص کو حیران کیا ہوگا۔ فل کورٹ←  مزید پڑھیے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کا اردو ترجمہ/ ڈاکٹر تیمیہ صبیحہ

25 جولائی 2022ء معزز چیئرمین اور قابل احترام ارکان جیوڈیشل کمیشن آف پاکستان السلام علیکم 1۔ مجھے اپنی سالانہ تعطیلات کے دوران میں عدالت ِ عظمی کے ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے ایک واٹس ایپ پیغام وصول ہوا جس میں←  مزید پڑھیے

سونے کا سکہ کرنسی کے طور پر متعارف

زمبابوے نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے سونے کا سکہ کرنسی کے طور پر متعارف کروادیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق، زمبابوے کے مرکزی بنک نے منگل کے روز سونے کا سکہ کو مارکیٹ میں←  مزید پڑھیے

پنجاب میں صحت کارڈ، پناہ گاہیں اور دیگر فلاحی کاموں کی بحالی کی ہدایات

سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو احساس پروگرام بحال کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پنجاب میں صحت کارڈ، پناہ گاہیں اور دیگر فلاحی کاموں کی بحالی کی بھی ہدایات کی ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

سُر سے پیار کریے۔۔محمد علی عباس

ایک عرصے بعد پھر ہمیں ہمارا ناسٹیلجیا چکوال شہر کی تنگ و تاریک گلیوں سے گزارتاہوا محلہ سرپاک لے آیا۔ میں ابھی پچھلے ہی ہفتے چکوال آیا تھا اور ایک ہفتے بعد اسلام آباد سے چکوال دوبارہ آنا گویا اپنی←  مزید پڑھیے

بدن (74) ۔ غذائی راہنمائی/وہاراامباکر

ہمیں کیا کھانا چاہیے، کتنا کھانا چاہیے اور کیا نہیں کھانا چاہیے۔ یہ اہم سوالات ہیں جن کے بارے میں اچھی ہدایات معتبر ذرائع سے مل جائیں گی لیکن یہاں پر ایک مسئلہ ہے۔ ہمیں اندازہ تو ہے لیکن ٹھیک←  مزید پڑھیے

مولانا سید عبد اللہ شاہ بخاری۔۔محمد احمد

مولانا عبد اللہ شاہ بخاری سے کون واقف نہیں ہوگا، وہ ایک واعظ، مناظر، اہل حق کی شان، فرقہ باطلہ کے لیے شمشیر برہنہ تھے۔ آپ حق گو، نڈر اور بے باک عالم دین تھے۔ آپ کا تعلق سادات خاندان←  مزید پڑھیے

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ(3) تحریر و تحقیق۔ اشفاق احمد ایڈوکیٹ

کارل جیٹمار اپنی کتاب بلور اینڈ درردستان کے صفحہ نمبر 30 میں لکھتے ہیں کہ مشہور سیاح مارکو پولو نے بلور کو جنگلی کافروں کا ایک ملک قرار دیا جہاں وہ جانوروں کی کھالیں پہنتے تھے اور وہ جانوروں کا←  مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ کے سیاسی کردار کا جائزہ ۔۔ قادر خان یوسف زئی

یہ سوال ہمیشہ اہمیت کا حامل کا  رہا ہے کہ میڈیا کو کیا کرنے کی اجازت ہے ؟ اس لیے اس سوال کا   جواب ملنا  چاہیے کہ ’’میڈیا کو کیا کرنا چاہیے ‘‘؟ میڈیا کا ضابطہ اخلاق ، گر ہے←  مزید پڑھیے

امبیڈکر کی نصیحت اور پاکستانی سیاستدان (2)۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں وزیر اعظم کو عدالتی استثنا حاصل نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود ملک کی کوئی بھی عدالت کسی بھی وزیر اعظم کے خلاف کوئی بھی ریفرنس یا پیٹیشن سماعت کیلئے منظور نہیں کرتی۔ مختلف اداروں جن میں عدالت←  مزید پڑھیے

فقط بُری خبروں کی پیغامبر موجودہ حکومت۔۔نصرت جاوید

بھاری نہ بھی ہوتب بھی واضح اکثریت کے ساتھ عمران خان صاحب کی وزارت عظمیٰ کے منصب پر واپسی اب یقینی دکھائی دے رہی ہے۔ گیارہ جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد محض ہونی کو ٹالنے کی فکر میں مبتلا نظر←  مزید پڑھیے

حکومت مخالف احتجاج، مودی سرکار نے راہول گاندھی کو گرفتار کرلیا

دہلی:بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو بی جے پی کی ایما پر دھرنے کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ دہلی پولیس نے گزشتہ روز وجے چوک میں راہول گاندھی اور پارٹی کے کئی دیگر ارکان کو حراست←  مزید پڑھیے

چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے حکم پر چودھری پرویزالہیٰ نے رات گئے وزیراعلیٰ پنجاب کےعہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے چودھری پرویزالہیٰ سےحلف لیا، حلف برداری تقریب میں←  مزید پڑھیے

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے زائد ہوگئی

اسلام آباد:  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے تجاوز کر گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 620 کیسز رپورٹ ہوئے اور←  مزید پڑھیے

تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

تہاڑ جیل میں قید کے دوران حریت رہنما یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی۔ بھارت کے تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی۔ ، اہلیہ یاسین ملک کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو تشویشناک←  مزید پڑھیے

پنجاب میں آج سے مون سون کا نیا سلسلہ شروع گا، سیلاب کا الرٹ جاری

خبردار ہوشیار، پنجاب بھر میں بادل آج سے پھر رنگ جمائیں گے۔ 31 تاریخ تک مون سون کا نیا سلسلہ جاری رہے گا۔ پنجاب کے بعض علاقوں میں سیلاب کا بھی خطرہ بھی منڈلانے لگا۔ پنجاب میں آج سے ایک←  مزید پڑھیے

زبان و بیان کا آئین۔۔یاسر پیرزادہ

آج کل ملکی سیاست نے ہر خاص و عام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے ،چرند ، پرند ، درند کوئی بھی اِس سے محفوظ نہیں ، جہاں چلے جاؤ ایک ہی موضوع سننے کو ملتا ہے ، یوں لگتا←  مزید پڑھیے

وارث علوی فکشن کا المیہ۔۔عامر حسینی

جب آپ فرد کو گھر،کلب،اور بازار میں، ماں باّ،بیوی بچوں اور احباب کے بیچ ، اپنا کام دھندا اور نوکری کرتے، اپنی ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی الجھنوں کے ساتھ جیتے دیکھیں گے تو اس بات کا امکان پیدا ہوگا کہ←  مزید پڑھیے

فرخ سہیل گوئندی اور اُن کا منفرد سفر نامہ‘‘میں ہوں جہاں گرد’’/حصّہ اوّل/تبصرہ:ڈاکٹر اے بی اشرف

جناب فرخ سہیل گوئندی کی شخصیت اتنی پہلو دار اور اتنی مختلف الحیثیات ہے کہ اس کا احاطہ ایک نشست، ایک مضمون حتیٰ کہ ایک کتاب میں کرنا مشکل ہے۔ وہ ایک عملیت پسند سیاست دان یعنی (Political Activist) ہیں،←  مزید پڑھیے

بدن (72) ۔ فیٹ اور پانی/وہارا امباکر

فیٹ بھی کاربن، آکسیجن اور ہائیڈروجن سے بنے ہیں لیکن ذرا فرق تناسب میں۔ اس کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ ان کو سٹور کرنا آسان ہے۔ جب یہ جسم میں ٹوٹتے ہیں تو کولیسٹرول اور پروٹین سے ملکر نیا←  مزید پڑھیے