عامر حسینی، - ٹیگ

ساری کے نام خط/عامر حسینی

پیاری ساری آج 24 نومبر ہے  اور اس دن کی اہمیت یہ ہے کہ یہ تمہاری پسندیدہ شاعرہ کا جنم دن ہے۔پروین شاکر کا۔ساری! تمہیں پروین شاکر کا جنم دن مبارک ہو۔اگرچہ میں تمہارے جنم دن پہ تمہیں مبارکباد دینا←  مزید پڑھیے

سرائیکی محنت کشوں کا قتل/عامر حسینی

میں سرائیکی قوم کے پانچ محنت کشوں کے تربت بلوچستان میں متعصب رجعت پسند نام نہاد بلوچ عسکریت پسند گروپ کے ہاتھوں قتل کی شدید مذمت کرتا ہوں ۔ اس اقدام کے ارتکاب کرنے والوں نے مظلوم و محکوم سرائیکی←  مزید پڑھیے

سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور مین سٹریم میڈیا،کیا کرنا ہوگا؟ -عامر حسینی

نام نہاد مین سٹریم میڈیا کی پنجاب حکومت کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی تحریک بارے ڈسکورس: معروف میڈیا گروپوں کے ٹی وی چینلز پر ہر گھنٹے کے بلیٹن میں اس بارے خبر غائب، تحریک کے دھرنے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا الزام کتنا سچاہے؟/عامر حسینی

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نے وجائنا پر تالہ ڈالنے کے واقعات کے حوالے سے جو تحریر لکھی اُس میں انھوں نے ملتان، ژوب کے ساتھ ساتھ عورتوں کے ساتھ اس سلوک کی مثالیں قبائلی علاقوں میں پائے جانے کا زکر کرتے←  مزید پڑھیے

جہاد(افسانہ)-عامر حسینی

عصمت چپکے سے اپنی چارپائی سے اٹھا اور آہستگی کے ساتھ اس نے کمرے کی کنڈی کھولی ۔برآمدے میں بنی الماری سے ایک بیگ نکالا اور صحن پارکرکے وہ مرکزی دروازے کا گیٹ کھول کر گلی میں آگیا۔اس وقت رات←  مزید پڑھیے

“جہانِ گزران ” اور “برباد ہوئے آباد ہوئے”/عامر حسینی

میں نے ان دنوں دو ادیبوں کی خودنوشت پڑھی ہیں، ایک اکرام اللہ کی”جہانِ گزران ” اور دوسری علی اکبرناطق کی “برباد ہوئے آباد ہوئے”….. اکرام اللہ کی خود نوشت کا زیادہ تر زمان تقسیم سے قبل اور اس کے←  مزید پڑھیے

جمہوری سیاسی سوچ اور اسیران/عامر حسینی

ملتان میں یہ ایک معروف سیاسی ڈیرے کا منظر نامہ ہے۔ بڑے سے گراسی پلاٹ میں چاروں طرف دائرے کی شکل میں کرسیاں پڑی ہیں جن پر لوگ براجمان ہیں ،جبکہ درمیان میں چار کرسیاں ہیں اور ان کے سامنے←  مزید پڑھیے

انٹلیکچوئل خودکشی/عامر حسینی

ہندوستان میں سیکولر وچار رکھنے والے دانشوروں کو آج کل سخت ترین چیلنج کا سامنا ہے اور یہ چیلنج ان کو ایک مرتبہ پھر مرکز اور کئی ایک ریاستوں میں برسرِ اقتدار آنے والی ہندؤ فسطائی دائیں  بازو کی سب←  مزید پڑھیے

بیاد صحبتِ نازک خیالاں/عامر حسینی

ٹھنڈی ہوا چل پڑی تھی ۔ ایسے میں فضا میں چھائی سموگ سے پیدا گھٹن کا احساس جاتا رہا تھا،میں گاندھی /جناح پارک کی دیوار کے مخالف سمت واقع مکان میں ملک احسن رضا سے مل رہا تھا ۔ بہت←  مزید پڑھیے

میاں نواز شریف کی محسن کُش فطرت/عامر حسینی

میاں نواز شریف کی محسن کُش فطرت کی بات چَل نکلی ہے تو مجھے آہستہ آہستہ بہت کچھ یاد آتا جارہا ہے . میاں نواز شریف جس مسلم لیگ کا حصہ تھے اس مسلم لیگ کے وزیراعظم محمد خان جونیجو←  مزید پڑھیے

جون ایلیا کو کسی کی سند کی ضرورت ہے؟-عامر حسینی

ادبی تنقید کسی شاعر کی شاعری پر ہوتی ہے اور ترقی پسند ادبی تنقید بھی شاعر کی شاعری میں ترقی پسند خیالات، جذبات، احساسات اور اظہار کو جمالیاتی سطح پر برتے جانے کا جائزہ لیتی ہے ناکہ وہ شاعر کی←  مزید پڑھیے

گنجیاں توں اجنبی ہویا لہور/عامر حسینی

لاہور شہر کی پرانی فصیل کے اندر ہر دوسری، تیسری سڑک اور گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، میں پرانی انار کلی سے نیلا گنبد کے راستے اندر ہی اندر مختلف سڑکوں اور بغلی راستوں سے ہوتا ہوا جب سرکلر←  مزید پڑھیے

صدیق جان کی گرفتاری کی مذمت کیوں کرنی چاہیے؟-عامر حسینی

(میں یہ پوسٹ لکھ رہا تھا تب میرے بھائی عامر رضوی نے کسی پی ٹی آئی کے حامیوں کی صدیق جان کی گرفتاری پر ردِعمل میں کہی گئی باتوں پر کہنہ مشق لکھاری فہیم رضا جو خود بھی بہت شاندار←  مزید پڑھیے

صلح کلیت کی جڑیں/عامر حسینی

پاکستان میں عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تہوہار مذہبی عقیدت اور جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر سے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں صبح سویرے←  مزید پڑھیے

جب ہم مل جُل کے رہتے تھے وہ دن تلاش کرتی ہوں (1)-عامر حسینی

کیوں کر بیاں ہو  مرتبہ اُس ذی وقار کا محبوب بارگاہ ہو جو پروردگار کا اداسی، ہجر و فراق اور ملال ویسے تو ہمارے ہاں دوامی موسم ہیں مگر اپنی شدت اور کم و کیف کے اعتبار سے ان میں←  مزید پڑھیے

پانچ صاحب اسلوب شاعر/عامر حسینی

روٹین ورک کہیے یا روزانہ کی بنیاد پر اپنی قوتِ  محنت کو اُجرت کے عوض بیچنے کا معاملہ کہیے یا پھر استاد مارکس کی زبان میں رشتہ زیست کو قائم رکھنے کے لیے اپنی پیدا قدر زائد کو اُجرت کے←  مزید پڑھیے

اٹھاؤ گلاس ، مارو جَھک/عامر حسینی

یہ آج کے تھیڑ لکھنے والے اور افسانہ نگاروں کے ہاں ان کرداروں پر نئی کہانیاں لکھنے کا دم کیوں نہیں ہے اور مجھے تو منٹو جیسا کوئی مرد نہیں ملا جو ” زنانیوں پر اس طرح سے جم کر←  مزید پڑھیے

بے نظیر بھٹو کی دو بار جلاوطنی(1)-عامر حسینی

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی کے جلاوطنی کے دونوں ادوار بہت اہم تھے۔ 1984ء میں بی بی اپنے علاج کے لیے لندن روانہ ہوئیں, یہ وہ وقت تھا جب جنرل ضیاء الحق پی پی پی کو ختم کرنے←  مزید پڑھیے

کیا بلاول بھٹو نے غلط کہا؟/عامر حسینی

پاکستان میں انگریزی پریس اور اس کے ہمنواء کمرشل لبرل جو خود کو فاشزم مخالف کہتے ہیں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارت میں بی جے پی کی موجود ہ حکومت، وزیراعظم نرنیدر مودی اور اُن کی←  مزید پڑھیے

ویل ڈن! میسی/عامر حسینی

1990ء کے فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں ایک متنازع پنالٹی کک مغربی جرمنی کو دے کر میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ریفری نے میرا ڈونا کی قیادت میں ارجنٹائن کو لگاتار دوسری مرتبہ کپ جیتنے کے اعزاز سے محروم کردیا←  مزید پڑھیے