عامر حسینی، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

پانچ صاحب اسلوب شاعر/عامر حسینی

روٹین ورک کہیے یا روزانہ کی بنیاد پر اپنی قوتِ  محنت کو اُجرت کے عوض بیچنے کا معاملہ کہیے یا پھر استاد مارکس کی زبان میں رشتہ زیست کو قائم رکھنے کے لیے اپنی پیدا قدر زائد کو اُجرت کے←  مزید پڑھیے

اٹھاؤ گلاس ، مارو جَھک/عامر حسینی

یہ آج کے تھیڑ لکھنے والے اور افسانہ نگاروں کے ہاں ان کرداروں پر نئی کہانیاں لکھنے کا دم کیوں نہیں ہے اور مجھے تو منٹو جیسا کوئی مرد نہیں ملا جو ” زنانیوں پر اس طرح سے جم کر←  مزید پڑھیے

بے نظیر بھٹو کی دو بار جلاوطنی(1)-عامر حسینی

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی کے جلاوطنی کے دونوں ادوار بہت اہم تھے۔ 1984ء میں بی بی اپنے علاج کے لیے لندن روانہ ہوئیں, یہ وہ وقت تھا جب جنرل ضیاء الحق پی پی پی کو ختم کرنے←  مزید پڑھیے

کیا بلاول بھٹو نے غلط کہا؟/عامر حسینی

پاکستان میں انگریزی پریس اور اس کے ہمنواء کمرشل لبرل جو خود کو فاشزم مخالف کہتے ہیں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارت میں بی جے پی کی موجود ہ حکومت، وزیراعظم نرنیدر مودی اور اُن کی←  مزید پڑھیے

ویل ڈن! میسی/عامر حسینی

1990ء کے فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں ایک متنازع پنالٹی کک مغربی جرمنی کو دے کر میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ریفری نے میرا ڈونا کی قیادت میں ارجنٹائن کو لگاتار دوسری مرتبہ کپ جیتنے کے اعزاز سے محروم کردیا←  مزید پڑھیے

“بھٹوز اور افواہ سازی کے کارخانے”/عامر حسینی

ایرک سپرین ڈیلی پاکستان آبزور میں “آور پنچ” کے عنوان سے کالم لکھتے تھے ۔ اُن کے ایک کالم کا عنوان تھا: “Bhuttos and the Rumor Mills” یہ کالم انھوں نے 10 دسمبر 1993ء کو لکھا تھا جب پی پی←  مزید پڑھیے

دائروں میں سفر/عامر حسینی

اسٹبلشمنٹ /غیر منتخب ہئیت مقتدرہ جب تقسیم ہوتی ہے تو اس تقسیم میں کھڑا ہر گروپ اپنے مقاصد کے لیے مصروف عمل ہوتا ہے   اور کمزور معاشی حالات اور زبردست داخلی و خارجی چیلنجز اس تقسیم کا سب سے بڑا←  مزید پڑھیے

یہ مردوں کا میدان ہے ،آپ حد سے تجاوز کررہی ہیں۔۔عامر حسینی

میں ناول پہ بات شروع کرنے سے پہلے ایک بات واضح کردوں کہ میں ادب کا ایک ایسا قاری ہوں جو ادب کو ایک تو حظ اٹھانے کے پڑھتا ہے اور دوسرا اس میں سماجی حقیقت نگاری کو ترجیح دیتا←  مزید پڑھیے

کار ہوس۔۔ عامر حسینی

میں ملتان شہر میں روز اس لیے نہیں جاتا کہ میں وہاں سے نکلنے والے ایک اردو زبان کے روزنامے میں کام کرتا ہوں ۔ میں وہاں روزانہ اس لیے بھی نہیں جاتا کہ وہاں مختلف سرکاری محکموں کے دفاتر←  مزید پڑھیے

تیوہار کے شب و روز ۔۔عامر حسینی

جب بھی عید قربان نزدیک ہوتی ہے تو مجھ پر ایک گھبراہٹ سی طاری ہوجاتی ہے،کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ چار روز گھر پر گزارنا ہوتے ہیں اور اس دوران یار دوست بھی کافی مصروف ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

غزالی کا تصور عورت : ابن رشد سے موازنہ۔۔عامر حسینی

نوٹ: نادیہ حرحش کا تعلق فلسطین سے ہے اور مذکورہ بالا مقالے نے خوب شہرت پائی ایک اچھا مسلمان ہونے کا مطلب ہمیشہ کتاب(اللہ) اور سنت(رسول اللہ) کو جاننا اور اگر مراعات یافتہ ہو تو الغزالی کی کتاب احیائے علوم←  مزید پڑھیے

نوے کی دہائی میں پیدا ہونے والے بہت سے نوجوانوں کو “اقبال مسیح” یاد نہیں ہوگا۔۔عامر حسینی

16 فروری کو اقبال مسیح کا یوم شہادت تھا ، نوے کی دہائی میں پیدا ہونے والے بہت سے نوجوانوں کو “اقبال مسیح” یاد نہیں ہوگا ۔ اقبال مسیح 1983ء میں ضلع گوجرانوالہ کے نواحی شہر مرید کے میں پیدا←  مزید پڑھیے

قتل گاہیں اور عشّاق کے قافلے۔۔عامر حسینی

آج، 14 اپریل کو خانیوال میں سیاست کو معتبر بنانے والے سیاسی کارکنوں میں سے ایک ملک اسماعیل مرحوم کی ساتویں برسی تھی۔ یقین نہیں آتا کہ ملک اسماعیل جیسا پاکستان پیپلزپارٹی کا جیالا کارکن 2015ء میں دل کے ہاتھوں←  مزید پڑھیے

عورت مارچ اور مذہبی فسطائی سوچ ۔۔عامر حسینی

وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ نور الحق قادری نے وزیراعظم پاکستان کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے 8 مارچ کو عورتوں کے عالمی دن کو سرکاری طور پہ ” یوم حجاب” کے قرار دینے کا مطالبہ کیا←  مزید پڑھیے

خدا کرے ناطق کبھی آسودہ حال نہ ہو۔۔عامر حسینی

الجھنوں کے ساتھ جیتے دیکھیں گے تو اس بات کا امکان پیدا ہوگا کہ آپ اس کی فردیت ، اس کی یکتائی ، اس کے چھوٹے چھوٹے دکھ سکھ ، اس کی جنسی زندگی سچائی اور جھوٹ ، اس کی←  مزید پڑھیے

بلوچستان : نوش کوہ (قسط1) ۔۔عامر حسینی

بلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر بارے پاکستان کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملے نوشکی اور پنجگور میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے باہر بنی چیک پوسٹوں پہ ہوئے۔ جبکہ بی ایل اے کے ترجمان نے دعویٰ←  مزید پڑھیے

پنجاب میں لبرل لیفٹ کی سیاست ۔۔عامر حسینی

ٹوئٹر سپیسس پہ اسٹوڈنٹس کلیکٹو کی طرف سے طلباء یونین کی بحالی کے موضوع پہ ایک مذاکرہ ہورہا ہے اور اس مذاکرے میں شریک لاہور سے تعلق رکھنے والی سپریم کورٹ کی ایک خاتون وکیل کہنے لگیں “میں نے سُنا←  مزید پڑھیے

سندھ حکومت اور قیادت پہ حملہ۔۔عامر حسینی

کراچی کے مسئلے پہ جماعت اسلامی، ایم کیو ایم، پاک سرزمین پارٹی وغیرہ وغیرہ کے ہمدرد کالم نگار اور تجزیہ کار پی پی پی، اُس کی سندھ حکومت اور قیادت پہ حملہ آور ہونے سے پہلے بطور تمہید خود کو←  مزید پڑھیے

سول سوسائٹی کے ایک اور بدنام ارسطو کی حقائق سے زیادتی۔۔عامر حسینی

ایکسپریس ٹرائبون کراچی نے سابق سیکرٹری خزانہ رہے ایک شخص محمدیونس ڈھگا کا مضمون شایع کیا عنوان ہے “کراچی کو جینے دو” حیرت کی بات ہے کہ جو آدمی سیکرٹری خزانہ رہا ہو اُسے ریونیو اور بجٹ میں فرق نہیں←  مزید پڑھیے

ناشروں کا ڈی این اے۔۔عامر حسینی

50 کتابوں کا ایک مصنف مجھے کل کہنے لگا کہ اُس نے تین ناشر بدلے مگر ایسے لگا نام مختلف تھے ڈی این اے ایک ہی تھا ۔ سب کتابوں کے مسودے قبضے میں آنے سے پہلے “جیسے تھے” کتابیں←  مزید پڑھیے