سوشل میڈیا، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

سوشل میڈیا ایکٹوٹس گرفتاری!ایف آئی اے کسی کوہراساں نہ کرے، ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

یقینی بنائیں کہ کسی کا آزادی رائے کا حق متاثر نہ ہو، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا کارکنوں کی گرفتاری کیس کو نمٹا دیا۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنوں کی گرفتاری اور گھروں میں چھاپوں←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے قاری۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

مارک زکربرگ نے پہلے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء اور پھر بتدریج امریکہ کی دوسری یونیورسٹیوں کے طلباء کو تعلق اور ڈیٹنگ کی خاطر جوڑنے کے لیے “دی فیس بک ” کا آغاز کیا تھا۔ امریکہ کی یونیورسٹیوں میں طلباء کے←  مزید پڑھیے

اے جذبہ دل گر میں چاہوں-سوشل میڈیا اور ہم۔۔فرزانہ افضل

" اے جذبہ دل گر میں چاہوں ہرچیز مقابل آ جائے منزل کے لیے دو گام چلوں اور منزل سامنے آجائے" مگر اس پورے ہفتے میں ، ہم یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے  کہ ہم میں سے بیشتر لوگ سوشل میڈیا پر کتنا انحصار کرتے ہی←  مزید پڑھیے

فیس لور، پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ کے فیچرز۔۔انعام رانا

دوستو فیس لور کو لانچ کرتے وقت اندازہ نہیں تھا کہ آپ اسے اتنی زیادہ اور اتنی جلد پذیرائی بخشیں گے۔ سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ! فیس لور کی بابت یہ تحریر آپکو فیس لور سے متعارف کروانے←  مزید پڑھیے

علمی اندھے پن کی وباء۔۔تنویر سجیل

علمی اندھے پن کی وباء۔۔تنویر سجیل/اس بات میں کوئی شک والی بات نہیں کہ آج کی دنیا انفارمیشن کے سیلاب سے مزیّن ایک ایسی دنیا ہے جہاں پر ہر طرح کی ضروری اور غیر ضروری انفارمیشن جس کے حصول کے لیے خواہ آپ نے کوشش نہ بھی کی ہو، ٹپک کر آپ کی آنکھوں کے راستے دماغ میں گھسنے کی کوشش کرتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم اور بیماریوں پر بات کرنا گناہ نہیں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

میں نے کل سوشل میڈیا کے ذریعے کچھ خبریں پڑھی ہیں۔ پہلی خبر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کا وہ بیان ہے کہ “کتابوں کے ذریعے نئی نسل کو تباہ کیا جا رہا ہے، ہم ایسی کتابوں پر پابندی←  مزید پڑھیے

میڈیائی ڈرامے اور آپکا کردار۔۔عمیر اقبال

حالیہ واقعات کی حمایت اور مخالفت میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد دو گروہوں میں منقسم نظر آئی۔ نہ صرف کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا گیا، بلکہ سادہ لوح عوام آپس میں بھی گتھم گتھا نظر آئی۔ یہ←  مزید پڑھیے

سانحات، سوشل میڈیا اور جتھہ برداری کی نفسیات۔۔روبینہ شاہین

چھوٹا بچہ ہر لمحہ اپنے گرد و پیش سے کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے۔ میرے بچے جب چھوٹے تھے تو کسی ایک کی تعریف پر جھٹ سے دوسرا بول پڑتا، ہاں ہاں میں ہی برا ہوں۔ میں انہیں سمجھاتی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر دانشور بننے کا فارمولا ۔۔۔ پرویز بزدار

وقت کے ساتھ جس طرح بہت سی اور چیزیں تبدیل ہوئیں، اسی طرح پہلے سیاسی مباحثوں کےلیے حمام کو جو مقام حاصل تھا ،اب وہی مقام تبدیل ہو کر سوشل میڈیا کو حاصل ہو گیا۔ سیاسی مباحث کا چونکہ براہ←  مزید پڑھیے

ہم سب خلیل ہیں۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

حقائق کو جھُٹلا سکتے ہیں کہ مگر تاریخ کو جھٹلانا ممکن نہیں ۔ اور یہ تاریخ پر نقش ہے کہ کیسے اسلام نے ظہور کے بعد عرب کے معاشرے میں خواتین کو عزت دی اور حقوق بھی دئیے۔اس سادہ سی←  مزید پڑھیے

غلط کون؟۔۔عبدالرؤف

جب بیٹا بگڑنے لگے اور وہ غلط سمت  میں جانے لگے تو والدین اسے راہ راست پر لانے کے لیے اپنی سی کوشش کرتے ہیں، اس میں کئی طریقے ہیں، ڈانٹ ڈپٹ بھی ہے، مار کٹائی بھی ہے، ہلکی پھلکی←  مزید پڑھیے

اک اور سہاگ اُجڑ گیا ۔۔۔۔۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

ایک گھر اُجڑ گیا،ایک عورت سے اسکا سہاگ چھن گیا،والدین کے بڑھاپے کا سہار ا چلا گیا،بچے یتیم ہو گئے،بہنوں کا آسرا نہ رہا،بھائیوں کا دست بازو الگ ہو گیا،ایک سہاگن کو تاعمر اب بیوہ کی زندگی گزارنا پڑے گی،ایک←  مزید پڑھیے