سائنس    ( صفحہ نمبر 7 )

ہم جنس پرستی کا ہمارے مذہبی مدارس اور سیکولر تعلیمی اداروں میں وجود کا تحقیقی و علمیاتی تجزیہ:حصہ اول:ڈاکٹر محمد علی جنید

انسان ایک ذی حئی و ذی شعور مخلوق کا نام ہے ،جو ناصرف اپنی جنسی قانونی رفعت سے خاندان اور سماجی روابط اور رشتہ داری کی سماجیات و تعلقات قائم  کرتا ہے بلکہ انکو باہمی روابط ،ربط و ضبط میں←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

کسی دور میں راقم الحروف انسان کے ہارمونز اور ایموشنز پر طالبعلمانہ تحقیق کا خواہاں تھا ، افسوس کہ یہ خواب بوجوہ شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا، لیکن اس وقت یہ ادراک قطعاً نہ تھا کہ یہ موضوع طبّی کی←  مزید پڑھیے

کیا ماہر نفسیات صرف پاگل پن کا علاج کرتے ہیں؟۔۔تنویر سجیل

یہ اک ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر کسی کے پاس” ہاں” کی صورت میں ملے گا ۔ مگر کیا یہ جواب واقعی ماہر نفسیات کے حوالے سے مکمل معلومات فراہم کرتا ہے ؟ یا صرف سنی سنائی بات←  مزید پڑھیے

کچھ کام اکیلے نہیں ہوتے۔۔ضیغم قدیر

ایک بلیک ہول کی تصویر کھینچنے کے لئے بیس ممالک سے دو سو ذہین ترین افراد نے اپنے علم اور محنت کے بل بوتے پہ  یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔ اور یہ انسانی تاریخ میں ایک اعزاز کی بات ہے۔←  مزید پڑھیے

بالائے بنفشی فاجعہ اور کوانٹم کی دریافت۔۔ادریس آزاد

اگر آپ ایک سفید کاغذ پر سیاہ رنگ کے ساتھ انچ بائی انچ کا ایک چوکٹھا لگائیں اور پھر اس چوکھٹے پر ٹارچ سے روشنی ڈالیں تو تمام کی تمام روشنی سیاہ چوکھٹے میں جذب نہیں ہوجائےگی۔ بلکہ کچھ روشنی←  مزید پڑھیے

جنسی جرائم میں ملو ث افراد کی نفسیات:ایک جائزہ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

میدانِ جنسیات میں ہم جس رفتار اور اسلوب سے نئی نئی “دریافتیں ” سامنے لا رہے ہیں، کچھ بعید نہیں کہ عنقریب وطنِ عزیز کی اس عبقری قوم کو کچھ اچھوتے ٹائیٹلز اپنے ماتھے پہ سجانے کا شرف حاصل ہو۔←  مزید پڑھیے

خدا کے وجود کی حسابی دلیل۔۔احمد سعد

اگرچہ مضمون کے عنوان سے لگتا ہے کہ حسابی فارمولوں کی مدد سے خدا کا وجود ثابت کیا جائے گا تاہم حقیقت ذرا مختلف ہے۔ اس کا اندازہ آپ کو مضمون پڑھ کر ہوگا۔ اس مضمون میں ریاضی اور شماریات←  مزید پڑھیے

پاکستانی قوم اور اسکے تعلیمی اداروں کے جنسی مسائل۔۔ڈاکٹر محمد علی جنید

جنس اور انسان کا تعلق اتنا ہی ازلی اور ابدی نوعیت کا حامل ہے جتنا ذی حیات موجودات میں حیات کا وجود پایا جاتا ہے،تمام ذی العقول موجودات،جن کو ہم زندہ تصور کرتے ہیں میں حیات ہی وہ قوت محرکہ←  مزید پڑھیے

نفسیاتی علاج اور میڈیکل علاج میں فرق۔۔تنویر سجیل

علاج       کا لفظ اتنا عام ہے کہ اب یہ لفظ علاج کم اور لا علاج زیادہ لگنے لگا ہے۔علاج خواہ کسی بھی بیماری کا ہو مگر ہماری روز مرہ کی میڈیکل پریکٹس سے لیے جانے والے تاثر←  مزید پڑھیے

امریکہ کی خلائی برتری: حقیقت یا فسانہ؟۔۔قیصر اعجاز

ہر سال 16 جون کو ہم خلاء میں جانے والی پہلی خاتون کی سالگرہ مناتے ہیں لیکن جب میں نے کل گوگل پر لکھا، “فرسٹ وومن ان سپیس”، تو اس نے مجھے پہلی خاتون نہیں بلکہ پہلی امریکی خاتون دکھائی←  مزید پڑھیے

ارتقا کیسے ہوتا ہے؟۔۔زبیر حسین

سائنس کے مختلف میدانوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ہماری زمین پر پائے جانے والے تمام جانداروں کا جد امجد ایک ہی ہے۔ یہ جد امجد یک خلوی تھا اور آج سے کوئی چار ارب سال پہلے وجود میں←  مزید پڑھیے

ملیں خلا کے “کورئیر بوائے” سے۔۔زبیر بشیر

چین میں شاپنگ فیسٹیول کی ریکارڈ ساز سیل کے اربوں کورئیرز کی تیز رفتار ڈلیوری ہو یا وبا کے دوران صارفین کو بلا تعطل اشیائے ضروریہ کی فراہمی، اس تمام عمل کے دوران چین کے “کورئیر بوائز” کا کردار ابھر←  مزید پڑھیے

کائنات کیسی ہوگی؟۔۔ادریس آزاد

اگر انسان کے سامنے کائنات کے تمام راز کھل گئے اور وہ کائنات کے ہر پست وبلند سے واقف ہوگیا تو کیا کائنات ویسی ہوگی جیسا انسان نے اُسے سمجھ لیا؟ بالکل بھی نہیں۔ وہ کائنات کی فقط ایک تشریح←  مزید پڑھیے

جب درختوں نے کنٹرول سنبھالا۔۔وہاراامباکر

بیالیس کروڑ سال قبل، ڈینووین دور کی ابتدا میں، پودوں نے زمین کو بھرنا شروع کیا تھا۔ یہ چھوٹے سے تھے جیسا کہ کائی۔ چند انچ سے زیادہ بڑے شاذ و نادر ہی ہوتے تھے۔ لیکن چھ کروڑ سال بعد،←  مزید پڑھیے

اچھی زندگی کیا ہے؟ (18،آخری قسط)۔۔وہاراامباکر

آپ کا انتقال ہو چکا۔ آج آپ کا جنازہ ہے۔ آپ کے عزیز جمع ہیں اور آپ کی زندگی کو یاد کیا جا رہا ہے۔ وہ کیا کہہ رہے ہیں؟ آپ کو کیسے یاد رکھا جا رہا ہے؟ کیا آپ←  مزید پڑھیے

انڈیا میں پھیلنے والی بلیک فنگس کیا ہے؟۔۔ضیغم قدیر

بلیک فنگس نامی بیماری کو ہم Mucormycosis کہتے ہیں اور یہ بیماری ایک طرح کی فنجائی سے پھیلتی ہے۔ اس بیماری کے پھیلنے کی بنیادی وجوہات میں صفائی کا نہ ہونا شامل ہے۔ مگر یہ بیماری ایک شخص سے دوسرے←  مزید پڑھیے

تعصب (17)۔۔وہاراامباکر

رنگ، نسل، قوم، مذہب، صنف، خیالات، حلیہ ۔۔۔ ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں اس بارے میں مختلف ہونا حساس معاملہ ہو سکتا ہے اور جذبات چھیڑ سکتا ہے۔ اور اس بارے میں ایک ٹاپک جو ہمیشہ سامنے آتا←  مزید پڑھیے

ارتقا کا مطلب ہرگز ترقی نہیں۔۔ادریس آزاد

یہ بات ہی غلط ہے کہ دنیا نے کوئی ترقی کی۔ سکندراعظم ہو یا ڈونلڈ ٹرمپ تاریخ کے ہردور میں صرف طاقتور نے اندھا دُھند اپنی منوائی ہے۔ دیکھنے کو یہ جو آئن سٹائن جیسے سائنسدان اور بڑے بڑے فلسفی←  مزید پڑھیے

انصاف (16)۔۔وہاراامباکر

انصاف ایسی چیز ہے جس کے بارے میں لوگ ہر وقت بات کرتے رہتے ہیں لیکن اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ کئی ایکٹیوسٹ معاشی انصاف کی بات کرتے ہیں۔ پولیس اور قانون دان مجرموں سے انصاف کا کہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

اخلاقی قسمت (15)۔۔وہاراامباکر

فرض کیجئے کہ “الف” اور “جیم” دو ہمسائے ہیں۔ دونوں رات کو ایک ہی پارٹی میں جاتے ہیں۔ دونوں نشے میں دھت ہو جاتے ہیں۔ رات گئے واپس گھر لوٹتے ہیں۔ دونوں کو حواسوں پر زیادہ کنٹرول نہیں۔ “الف” چند←  مزید پڑھیے