سائنس    ( صفحہ نمبر 8 )

طاقت ہی آزادی کی ضمانت ہے۔۔ادریس آزاد

اقبالؒ کے نزدیک تقدیر سب کے لیے نہیں ہوتی۔ یہ متغیر مقدار ہے جو آزادی اور غلامی کے قطبین کے مابین سفر کرتی ہے۔غلاموں کی تقدیر ہوتی ہے مگر احرار کی نہیں۔ احرار کے پاس اختیار ہوتاہے جو تقدیر کے←  مزید پڑھیے

نیکی کی تھیوری اور ارسطو (14)۔۔وہاراامباکر

ایسے شخص کا تصور کریں جسے ہمیشہ پتا ہو کہ کہنا کیا ہے۔ کسی بھی گرما گرم صورتحال کو ٹھنڈا کر دے۔ کسی کو بری خبر بڑے سلیقے سے دے۔ پراعتماد ہو لیکن مغرور نہیں۔ بہادر ہو لیکن لاپرواہ نہیں۔←  مزید پڑھیے

معاہدے (Contractarianism) (13)۔۔وہاراامباکر

تصور کریں ایسی دنیا کا جہاں پابندیاں نہیں۔ کچھ بھی غیرقانونی نہیں۔ ضوابط اور قواعد نہیں۔ ہر کوئی مکمل طور پر آزاد ہے۔ یہ دنیا کیسی دنیا ہے؟ تھامس ہوبز کہتے ہیں کہ ایسی دنیا ایک بدترین ڈراونا خواب ہو←  مزید پڑھیے

افادیت پسندی (Utilitarianism) (12)۔۔وہاراامباکر

بیٹ مین نے جوکر کو پکڑ لیا ہے۔ کیا اسے جوکر کو مار دینا چاہیے؟ بیٹ مین کا اصول ہے کہ وہ کسی کو قتل نہیں کرے گا۔ لیکن جوکر لوگوں کو قتل کرنے سے اور دہشت پھیلانے سے باز←  مزید پڑھیے

اخلاقیات (11)۔۔وہاراامباکر

کیا اپنے بھوکے بیوی بچوں کو کھلانے کے لئے چوری کرنا غلط ہے؟ کیا “اچھا جھوٹ” بھی کوئی چیز ہے؟ فلسفے کی جو شاخ اس طرح کے سوالات اور اخلاقیات کے بارے میں بات کرتی ہے، ایتھکس کہلاتی ہے۔ لیکن←  مزید پڑھیے

لفظوں کے زخم (10)۔۔وہاراامباکر

اس فقرے پر غور کریں، “عبدل نے پاجامے میں چوہے کو شوٹ کیا”۔ سادہ سا فقرہ ہے۔ یا پھر؟ اسے پڑھ کر میری پہلی سوچ تھی کہ عبدل نے پاجامہ پہنا ہوا تھا جب اس نے چوہے کو شوٹ کر←  مزید پڑھیے

آرٹ کے اثرات (9)۔۔وہاراامباکر

ڈنمارک کے ایک میوزیم میں مارکو ایوارسٹی نے اپنا کام نمائش کے لئے رکھا۔ اس میں گولڈ فش پانی کے برتن میں تیر رہی تھیں۔ یہ برتن برقی بلینڈر تھے۔ ایوراسٹی نے تماشائیوں کو دعوت دی کہ اگر کسی کی←  مزید پڑھیے

شک سے آگے ۔ Empiricism(7)۔۔۔وہاراامباکر

دنیا کو جاننے کے لئے تشکیک اچھا آغاز ہے۔ جب تک شک نہیں، اس وقت تک غلط خیال کو مسترد کر دینا ممکن نہیں۔ لیکن تشکیک صرف پہلا قدم ہے۔ سوال کرنا صرف اسی وقت مفید ہے اگر یہ جواب←  مزید پڑھیے

گور پیا کوئی ہور(1)۔۔ادریس آزاد

شروڈنگراِکویشن سے جنم لینے والے سوالات میں سب سے بڑا سوال یہ تھا کہ کیا حقیقتیں متعدد ہیں؟ انگریزی میں کہا جائے، تو کیا رئیلٹی ملٹی پل ہے؟1940  میں ہیوایورٹ نے اس پر مزید دلائل کا بوجھ لاددیا اور یہ←  مزید پڑھیے

فلسفی ہیرو (6)۔۔وہاراامباکر

شاید آپ نے فلم “میٹرکس” دیکھی ہو۔ فلم میں جو دنیا دکھائی گئی ہے، اس میں تمام انسان جیلی کے کنٹینروں میں مقید ہیں۔ تار اور ٹیوب انہیں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ ان کا دماغ ایک فرضی دنیا تخلیق کر←  مزید پڑھیے

فلسفی کی بحث۔۔وہاراامباکر

ارسطو نے ایک بار کہا تھا کہ، “انسان عقل والا جانور ہے”۔ تاہم اگر آپ کی کبھی کسی سے سیاست یا مذہب کے موضوع پر بحث ہوئی ہو تو آپ جانتے ہوں گے کہ تمام لوگ اپنی رائے کا دفاع←  مزید پڑھیے

آپ کا ذہن کہاں رہتا ہے؟۔۔وہاراامباکر

تیرہ ستمبر 1848 کو ایک حادثے میں فنئیس گیج نامی شخص کی کھوپڑی میں ایک لوہے کی سلاخ گھس گئی۔ فنئیس کی زندگی تو نہیں گئی لیکن حادثے سے پہلے اور حادثے کے بعد کے فنئیس کی شخصیت میں بہت←  مزید پڑھیے

فلسفہ۔۔وہاراامباکر

فلسفہ اس دنیا کو سمجھنے کی انسانی کاوش ہے۔ اس طرح کے سوالات کہ کیا شے دنیا کو معنی دیتی ہے؟ کیا شے اسے خوبصورت بناتی ہے؟ برائی کیا ہے؟ اس دنیا میں ہماری جگہ کیا ہے؟ آپ جو کرتے←  مزید پڑھیے

چلیں، فزکس سے سب کو تنگ کریں۔۔وہاراامباکر

کسی اصل فزسسٹ کی طرح سب کو تنگ کرنا ہو تو کیسے کیا جا سکتا ہے؟ اس کا آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ دوسروں کی غلطیاں ٹھیک کرنے پر اصرار کیا جائے جب ان سے کوئی خاص فرق نہ←  مزید پڑھیے

تخلیقی محرک۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

ماہرِ نفسیات نے اپنے چہرے پر حیرت کے تآثرات کو مزید گہرا کیا اور سامنے بیٹھے مشہورِ زمانہ ادیب و شاعر، عالمگیر شناس، کو سوال داغا۔ تو آپ کی بیوی نے آپ پر چھری سے حملہ کرنے کی کوشش کیوں←  مزید پڑھیے

کمفرٹ زون۔۔احمد نصیر

عمر بن ہشام، محمد ﷺ کا سب سے بڑا مخالف۔۔ جسے جہالت کا باوا آدم کہا گیا۔ اسے ابو جہل کا لقب محض اس لئے دیا گیا کہ اس نے دینِ حق کی مخالفت کی ورنہ وہ اپنے دور کا←  مزید پڑھیے

دورِ حاضر کی ’’روشن خیالی کا خالق‘‘ ، جان سٹورٹ مِل، ایک تعارف۔۔ادریس آزاد

ہم فی زمانہ حقوق ِ انسانی، حقوقِ نسواں، تحفظ حیوانات، تحفظِ ماحولیات کے جس قدر بھی نعرے سنتے ہیں، جتنے قوانین اور دساتیر دیکھتےہیں اور جس قدر لبرل ازم سے ہماری واقفیت ہے اس کا زیادہ تر حصہ مِل کے←  مزید پڑھیے

ہمارا ڈی این اے ہمارے ارتقاء کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی

یہ تو آپ نے سن ہی رکھا ہو گا کہ great apes یعنی چمپنزی اور گوریلا وغیرہ انسان کے انتہائی قریبی ارتقائی کزنز ہیں- ڈاورن سے پہلے بھی سائنس دان یہ جانتے تھے کہ جسمانی خدوخال اور ساخت کے نکتہ←  مزید پڑھیے

ہو رہا ہے جہانِ نو پیدا ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

جس دور سے ہمارے اجداد نے اپنی کہانیاں اور رودادِ زندگی کے خاکے غاروں کی دیواروں اور پتھروں پر بنانے شروع کئے، گویا کہ وقت کی سوئی کے ناکے سے تہذیب و فن کا دھاگہ گزارنے کی سعی کر رہے←  مزید پڑھیے

مریخ پر زندگی۔۔محمد شاہزیب صدیقی

زمین پر زندگی کا موجود ہونا ایک mystery سے کم نہیں ہے۔ ہماری تحقیقات کے مطابق ممکنہ طور پر جن عناصر نے زمین پر زندگی شروع کرنے میں مدد فراہم کی، وہ عناصر کائنات میں جابجا بکھرے ہوئے ہیں، پھر←  مزید پڑھیے