مصنوعی ذہانت اور انسانی شعور کا موازنہ (حصہ دوم)۔۔ملک شاہد
انسانی ذہن کے مقابلے میں کمپیوٹر کی محدودیت کو دیکھتے ہوئےہم اس بات کو سمجھ سکتے ہیں کہ کمپیوٹر کیوں ان دو صلاحیتوں کا حامل نہیں ہو سکتا جو ایک عام آدمی کی دسترس میں ہیں۔ پہلی صلاحیت نمونے کی← مزید پڑھیے
