نگارشات    ( صفحہ نمبر 97 )

ٹیکس سسٹم اور معیشت کی تنزلی/اورنگزیب نادر

قیام پاکستان سے لیکر اب تک ملک مسائل کے بوجھ تلے دب چکاہے۔ ملک کی معیشت زبوحالی، تنزلی اور مسائل سے دوچار ہے جن سے نکلنا اب وقت کی نزاکت بن چکی ہے لیکن نکلنا اب ناممکن ہوچکاہے۔ معیشت کی←  مزید پڑھیے

دہشت گردی /یوحناجان

الفاظ کسی بھی انداز سے ادا کیے جائیں ان کے پس منظر میں وہ خیال اور اردگرد کا ماحول کار فرما ہوتا ہے جو اس کو درجہ بدرجہ ترقی و تنزلی کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اسی مناسبت سے لفظ←  مزید پڑھیے

بابر اعظم، ارشد ندیم اور کالے شیشوں والی مہران/ثاقب لقمان قریشی

کرکٹ اور سیاست ایسے کھیل ہیں جن پر ہمارے ملک میں ہر بندہ تبصرہ کرنے کو تیار ہے۔ تندور، نائی کی دکانوں سے دفاتر اور سوشل میڈیا ہر طرف انہی کی گونج سنائی دیتی ہے۔ پڑھنے والوں کیلئے میری تحریر←  مزید پڑھیے

مرد ہونا کافی نہیں /جمشید اقبال

پریاں اس قدر خوبصورت ہونے کے ساتھ اتنی بدذوق کیسی ہوسکتی ہیں ؟ بچپن میں اماں کے خالہ زاد تشریف لاتے تو یہ سوال ذہن میں سر اٹھالیتا ۔ موصوف کی عمر کوئی چالیس سال کے قریب تھی اور شادی←  مزید پڑھیے

قوم تو جاگ رہی ہے/زید محسن حفید سلطان

ہم نے تہران کے حوالے سے تمہیدی گفتگو میں لکھ ڈالا تھا کہ “مسلمان سو رہے ہیں” ، لیکن بڑھتا ہوا وقت تو اس کے برعکس گواہیاں دے رہا ہے ، اور محسوس ایسا ہوتا ہے کہ قوم اب جاگ←  مزید پڑھیے

برزخ’سماجی تناظر میں ایک تنقیدی جائزہ/منصور ندیم

آج کل برزخ فلم پر تائید و تنقید کا موسم چل رہا ہے، میں نے سوچا میں بھی برزخ پر لکھوں، برزخ ڈرامے کو تکنیکی طور پر دیکھیں تو بہترین Cinematography ہے، میں عموماًکسی فلم یا ڈرامے کو عامیانہ طرز←  مزید پڑھیے

کیا “آپ” کسی کی تاریکی کی وجہ ہیں؟-محمد وقاص(سائیکالوجسٹ )

ایک لڑکا مرجھائے چہرے کے ساتھ میرے پاس آیا اور بتایا کہ وہ سی ایس ایس کا خواب دیکھتا ہے،لیکن ابھی یونیورسٹی میں اس کے بہت کم مارکس آئے ہیں۔ اس کے گھر والوں نے بھی اسے برا بھلا کہا←  مزید پڑھیے

اولمپکس کی سائنس/ندا اسحاق

ارشد ندیم نے جو مثال قائم کی ہے وہ لاجواب ہے، اب ان کی اس جیت کو جس طرح سے منایا جائے گا، جو اہمیت اور مواقع انہیں ملیں گے اس سے پاکستانی بچوں اور نوجوانوں میں اولمپکس کو لے←  مزید پڑھیے

حیات جُرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو/پروفیسر عامرزریں

پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے 77 بر س ہونے کو آرہے ہیں۔ ماہ ِ رواں میں ہم پاکستان کی 77ویں سالگرہ منا ئیں گے۔ اس پون صدی میں مُلکی تاریخی میں کئی ایک نشیب و فراز آئے۔ اس حوالے←  مزید پڑھیے

مغربی ممالک: امیگریشن مخالف جذبات عروج پر/قادر خان یوسفزئی

ترقی یافتہ قوموں کو آبادیاتی تبدیلیوں کے ایک پیچیدہ چیلنج کا سامنا ہے۔ اگرچہ امیگریشن مزدوروں کی کمی کو دور کرنے میں ایک اہم ذریعہ رہا ہے، لیکن یہ ثقافتی اور سماجی تبدیلیوں کا باعث بن رہا ہے۔ تکنیکی ترقی←  مزید پڑھیے

ارتقاء اور مذہب۔ تنازع یا موافقت(8-آخری قسط)-عبدالسلام

۱۵۔ مذہب اور ارتقاء، قضیہ کیا ہے۔ پچھلے ابواب میں دی گئی تفصیل کا مقصد یہ ہے کہ جب ہم مذہب اور ارتقاء کے قضیے پر بحث کریں تو ہم پر یہ واضح ہو کہ ہمارے سامنے کونسا نظریہ ہے←  مزید پڑھیے

بلنڈر اور بلینڈر/شہزاد ملک

پردیس میں جب اپنوں سے ہزاروں میل کی دوری ہوتی ہے تو وہاں رہنے والے لوگوں کے ساتھ ہی مل جل کر رہنا پڑتا ہے ہرگیسہ میں ہمارے علاوہ بنگلہ دیشی ڈاکٹرز انڈین سکول ٹیچر مصری سوشل ڈائریکٹر اور کئی←  مزید پڑھیے

عرب میں ڈھول کی تاریخ/منصور ندیم

اکثر تاریخی کتب کے حوالوں میں ملتا ہے، کہ جنگ کے ڈھول بج رہے تھے۔ یہ جملہ عمومی طور پر ہم پڑھتے اور سنتے ہیں اس کی تاریخی توجیہات کیا ہیں؟ ڈھول انسانی روح پر ایک عجیب تاثر رکھتے ہیں،←  مزید پڑھیے

تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لئے لکھی گئی کتب میں سے ایک “دھرتی جائے کیوں پرائے” سے ایک مضمون/اعظم معراج

کرسچناں والا کم ہمارے دفتر کا آفس بوائے رفاقت رفیق جو تقریباً10سال سے ہمارے ساتھ کام کررہا ہے۔ ٗبیک وقت ہمارے دفتر کا آفس بوائے،آؤٹ ڈور کلرک، اکاؤنٹنٹ، سرویئر اور جزوقتی اسٹیٹ ایجنٹ بھی ہے۔لہٰذا اتنے سارے کام کرنے کے←  مزید پڑھیے

نوجوان خاتون مینجنگ ڈائریکٹر مریم عرفان/تحریر: محمد ثاقب

یہ خپلو کے ایک مقامی کالج کا منظر ہے سکول آف لیڈرشپ فاؤنڈیشن کی ٹیم کی طرف سے کمیونٹی سیشن آرگنائز کیا جاتا ہے۔ کالج کے سٹوڈنٹس کو پیغام دیا جاتا ہے کہ اگر آپ کے پاس کوئی قابل عمل←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش, سیاسی بحران یا شناخت کا بحران/عبدالسلام

میرے نزدیک بنیادی مسئلہ بنگلہ اور مسلم شناخت کے درمیان اہم آہنگی پیدا کرنے کا رہا ہے۔ بنگلہ ایک قوم پرست اجتماعیت ہے۔ یعنی بنگلہ قوم اپنی بنگلہ شناخت کو لے کر کافی حساس ہے۔ یہ حساسیت خاص طور پر←  مزید پڑھیے

کفر کی حکومت چل سکتی ہے , ظلم کی نہیں/گُل بخشالوی

تحریک ِ انصاف کے بانی چیئر مین عمران خان دریا میں بہنے والا وہ کمبل ثابت ہو رہا ہے جسے وقت کے ناجائز حکمران چھوڑنا چاہتے ہیں لیکن کمبل نہیں چھوڑ رہا ہے یہود و قادیانی نواز وں کا خیال←  مزید پڑھیے

کلہاڑے پہ گیدڑ ہنس رہے ہیں/سعدیہ بشیر

گیدڑ اور اونٹ والی کہانی تو ہم سب نے سن رکھی ہے۔ جس میں گیدڑ پیٹ بھر کر خربوزے کھانے کے بعد چلانا شروع کر دیتا ہے اور قصبے کے لوگ اونٹ کو مارنے لگتے ہیں۔ عام طور پر گیدڑ←  مزید پڑھیے

کائنات میں بڑھتی بدنظمی/محمد علی افضل

سیکنڈ لا آف تھرمو ڈائنامکس فزکس کا ایک دلچسپ مگر خوفناک قانون ہے۔اس کی کئی تعریفیں ہیں لیکن بنیادی طور پر یہ تین چیزوں کو ڈیل کرتا ہے۔ انرجی ، ٹمپریچر ، اور انٹروپی۔ انرجی اور ٹمپریچر تو معروف اصطلاحیں←  مزید پڑھیے

خبر لکھنے سے پہلے کفن پہن لو/قادر خان یوسفزئی

جنگوں کا زمانہ ہے، ہر طرف دھوم مچی ہوئی ہے۔ یوکرین روس جنگ تو جیسے اب جنگ ہی نہیں رہی، اس کو تو دنیا ایسے بھول گئی کہ جنگ تو کبھی ہوئی ہی نہیں تھی بلکہ شرارتی بچوں کے درمیان←  مزید پڑھیے