نگارشات    ( صفحہ نمبر 966 )

اسلامسٹ، دھشتگرد، لبرل اور مسلمان۔ قسط اول

پاکستان میں ایک عرصے سے رائٹسٹ اور لیفٹیسٹ کے نظریات کی جنگ جاری ہے۔ دہشتگردوں کے پاکستان پر حملے کے بعد یہ نظریاتی لڑائ اسلامسٹ اور لبرل میں تبدیل ہو چکی ہے۔ آئیے آج اکمل شہزاد گھمن صاحب کی کتاب←  مزید پڑھیے

باغات میں جنسی پھندے لگائیں۔

نہایت افسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اس عنوان کے تحت باغات میں ایسا کوئی کام نہیں ہوتا جس میں آپ کی دلچسپی کا کوئی خاص سامان پوشیدہ ہو، لہذا ککو کی ڈگر پر سوچنے سے پرہیز کریں۔ تاہم←  مزید پڑھیے

سالگرہ مبارک عبدالرزاق !

آج کرکٹ کی دنیا کے ایک بہترین آل راؤنڈر عبدالرزاق کاجنم دن ہے۔ عبدالرزاق دنیائے کرکٹ میں ایک جداگانہ تشخص کے حامل کرکٹر تھے۔ برق رفتار بیٹنگ اور دھیمی گیند بازی عبدالرزاق کی پہچان تھی اور ان کے چہرے پر←  مزید پڑھیے

عہد راحیل شریف … ندیم نظر کے قلم سے

پاکستان وہ عظیم سلطنت ہے جس نے ایک سے بڑھ کرایک سپوت اس قوم کودیے ۔ان میں سے ایک نام وطن عزیز کے نامور صحافی غلام محی الدین نظر صاحب کے صاحبزادے اورہمارے صحافی دوست ندیم نظر کا ہے۔ ندیم←  مزید پڑھیے

امیر جماعت اسلامی موقع کی تلاش میں ؟ ۔۔۔۔ اختلاف کی ایک ادنی جسارت

ایک نو آموز قلم کار کے طور پر میں بخوبی آگاہ ہوں کہ ایک لکھاری کے لئے موضوع کا انتخاب کتنا مشکل ہوتا ہے ، اسی کیفیت سے دوچار ہمارے کہنہ مشق صحافی جناب طاہر یاسین طاہر کو ٹی وی←  مزید پڑھیے

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا تشریعی مقام

(نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریعی حیثیت کے انکار کے حوالے سے ایک سوال کا جواب) جو حضرات قرآن مجید کے ابلاغ وتبلیغ سے ہٹ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تشریعی مقام کو تسلیم کرنے سے انکار←  مزید پڑھیے

ارکانِ برما کے وفد سے ملاقات اور تازہ صورتِحال سے اگاہی

بسم اللہ الرحمن الرحیم روہنگیا مسلمانوں کا المیہ ۔۔۔۔ حل کیا ہے؟ تاریخی پسِ منظر ، مسائل اور حل کا جائزہ جنوب مشرقی ایشیا میں واقع ملک برما کے علاقے اراکان کے روہنگیا مسلمان جن ناقابل ِبیان حالات وواقعات سے←  مزید پڑھیے

جوانان جنت کے سردار امام حسن مجتبی (علیہ السلام)

آج 28 صفرالمظفر، سبط پیغمبر(ص)، دل بند علی(ع)، جگر گوشہ بتول(س) کا یوم شہادت ہے تو اس مناسبت سے امام کی حیات طیبہ کے چند پہلو غور طلب ہیں. امام حسن مجتبی(ع) 15 رمضان المبارک 3 ہجری کو بی بی←  مزید پڑھیے

مکالمہ کے سو دن اور جشن

مکالمہ ۔۔۔ کسی بھی زندہ اور متحرک تہذیب کی پہچان ۔۔۔ اسی نظریے کو لے کر انعام رانا نے مکالمہ کی ابتدا کی۔ اس کی آواز پہ ہم سب دوستوں نے لبیک کہا البتہ دل میں کچھ اندیشے بھی تھے←  مزید پڑھیے

کسی کو غلام اور لونڈی بنانا بد ترین لعنت ہے

حدیث رسول میں واضح طور پر آتا ہے ان اللہ لا یجمع أمتی علیٰ ضلالۃ، غامدی صاحب بھی اتفاقاً اس اصول کو تسلیم کرتے ہیں اور اس اصول کی تقریر غامدی صاحب مقامات کے مضمون اجماع میں اس طرح کرتے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے دل پھینک عاشق

پرانے زمانے میں ’’اظہار محبت‘‘ کے لئے پیار کرنے والے جب زباں سے قوت گویائی نہ کرپاتے تو پھولوں کو گواہ بناتے یا پھر خطوط لکھ کر اپنے لطیف جذبات کا اظہار کرتے۔ ایسے خطوط کو حرف عام میں ’’لو←  مزید پڑھیے

اوریا صاحب, ابوالکلام کی بخشش کا سوال ہے…. التمش خان گھڑاخیل

ہندوستان میں ایک کافر ہوا کرتے تھے، زندگی ان کی ایسی کہ ہزاروں کو اس پر رشک آئے، آدھی زندگی زندان کو سپرد کر گئے اور جو بچی تھی وہ ساحل پہ اپنے ہم فکر، ہم عقیدہ، ہم مذہب لوگوں←  مزید پڑھیے

چی گویرا کا فیڈل کاسترو کے نام خط

(یہ خط اپریل 1965 میں چی گویرا نے بولیویا کی گوریلا تحریک میں شامل ہونے کا ارادے کو عملی جامہ پہناتے ہوۓ ، کیوبا کو خیرباد کہتے وقت فیڈل کاسترو کے نام رقم کیا تھا۔) فیڈل، اس لمحے مجھے کئی←  مزید پڑھیے

دو قومی نظریہ

عام خیال یہی ہے کہ برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کی دو قومی نظریے کی بنیاد پر ہوئی تھی اور دو قومی نظریے کا سادہ مفہوم یہ تھا کہ ہندو اور مسلمان دو الگ الگ قومیں ہیں جو ایک←  مزید پڑھیے

اک مسیحا۔ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

اک مسیحا۔ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں شاعر نے تو شاید مبالغہ سے کام لیتے ہوئے کہا تھا کہ کہتے ہیں تجھ کو لوگ مسیحا مگر یہاں اک شخص مرگیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد شاعراگر آج زندہ ہوتا←  مزید پڑھیے

گرم پانيوں تک رسائي۔۔صديوں پرانا خواب پورا ہوگيا

تحرير محمد لقمان پاکستان نے اصولي طور پر روس کو بھي چين۔ پاکستان راہداري کا حصہ بنانے کا فيصلہ کرليا ہے۔ اور اب روس کےپاس بھی اپنی مصنوعات کی برآمد اور درآمد کرنے کے لئے پورا سال کام کرنے والي←  مزید پڑھیے

خواتین پر تشدد کی روک تھام کا عالمی دن اور ہمارا سماج

سید علی رضا عورتوں پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن 25 نومبر کو منایا جاتا ہے اور اسی روز عورتوں پر تشدد کے خاتمے کی سولہ روزہ سرگرمیوں کا بھی آغاز ہوتا ہے اس کااختتام دس دسمبر کو انسانی←  مزید پڑھیے

بس یہی ہے انجام زندگی ۔۔!

آج بھی ایک روشن اور چمکدار صبح تھی، سورج پوری آب و تاب سے ایسے آہستہ آہستہ افق سے نمودار ہو رہا تھا جیسے دنیا کی تما م تاریکیاں پل بھر میں ختم کر دے گا۔ دن یوں شروع ہوا←  مزید پڑھیے

پختون خواہ انتظامیہ اور دیرینہ دوست کا ویزہ انکار

قبلہ آصف محمود صاحب عمران خان اور تحریک انصاف کو نرگسیت کا شکار کہتے ہیں۔ لیکن یہاں پر پورا خطہ ہی نرگسیت کا شکار نظر آتا ہے۔ چینی حکام نے پختون خوا کی صوبائی حکومت کے نمائندوں کو ویزا دینے←  مزید پڑھیے

ناڑے والی سرکار سے نالے والی سرکار تک

زیڈ اے قریشی میرا اپنا تعلق ایک کَٹر بریلوی، جَدی پشتی پِیر گھرانے اور قریشی و ہاشمی خاندان سے ہے، یہ محض اس لیئے بتانا مقصود تھا کہ کہیں میری اس تحریر کو کوئی بھی شخص کسی مذہبی فرقہ واریت←  مزید پڑھیے