عائشہ اذان کی تحاریر
عائشہ اذان
سچ سے سوچ کے خوابوں کو قلمبند کرنے کی خواہش میں

اک نوحہ۔۔عائشہ رانا

اے میرے رب کیا سنا تو نے؟ کہاں ہے تو ؟؟؟ زینب کے نوحے گونجتے ہیں مرے کانوں میں اے خدا کوئی تو اب نشانی دے یا ابلیس کے سامنے بے بسی سے سر پٹختی معصوم آوازوں کو میں تیری←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا سائٹس اور ساس بہو سازش

سوشل میڈیا پہ اردو بلاگرز اور دانشوروں کی دن بہ دن بڑھتی تعداد دیکھ کر ایک جانب خوشی ہوتی ہے کہ ہماری نوجوان نسل اردو اور اردو ادب سے رشتہ بنائے ہوئے ہے ؛مگر دوسری طرف انہیں لکھنے والوں کے←  مزید پڑھیے

آئینہ ان کو دکھایا تو۔۔۔۔

آئینہ ان کو دکھایا تو۔۔ عائشہ اذان آئینہ لے کر اسے اگر کسی ایسی جگہ رکھ دیا جائے کہ ہر آتے جاتے کی نظر میں رہے مگر پھر بھی کچھ لوگ اس کو دیکھ کر اس کے وجود کے منکر←  مزید پڑھیے

سماج کے ستم اور ہم ۲

سماج کے ستم اور ہم ۔۔(2) عائشہ اذان ہیپوکریسی یعنی منافقت پہلا ستم ہے اور دوسرا ستم آزادی کا غلط استعمال ۔ان دونوں کو ایک ہی مضمون میں قید کرنے کے پیچھے کچھ عوامل ہیں۔ کچھ لوگ منافقت کو شرافت←  مزید پڑھیے

سماج کے ستم ۔۔۔اور ہم

سماج کے ستم ۔۔۔اور ہم عائشہ اذان سماج یعنی یہ سوسائٹی بنانے والے ہم لوگ اسی سماج سے اکثر ناخوش نظر آتے ہیں۔ پہلی وجہ تو یہ ہے کہ سوسائٹی کی موجودہ شکل اپنی ارتقائی منازل طے کرتے گزرے وقتوں←  مزید پڑھیے

مکالمہ کے سو دن اور جشن

مکالمہ ۔۔۔ کسی بھی زندہ اور متحرک تہذیب کی پہچان ۔۔۔ اسی نظریے کو لے کر انعام رانا نے مکالمہ کی ابتدا کی۔ اس کی آواز پہ ہم سب دوستوں نے لبیک کہا البتہ دل میں کچھ اندیشے بھی تھے←  مزید پڑھیے

عائشہ اذان

سنا کرتے تھے کہ فوجی آمریت سے جان چھوٹے گی تو ملک میں جمہوریت آئے گی ۔ ۲۰۰۷ کے الیکشن اس بات کا منہ بولتا ثبوت تھے لیکن جب الیکشن گزرے چند ماہ ہی ہوئے تو پتہ چلا کہ فوجی←  مزید پڑھیے