توصیف احمد کی تحاریر
توصیف احمد
گزشتہ آٹھ سال سے مختلف تعلیمی اور رفاہی اداروں کے ساتھ کام کر رہے ہیں ۔ آج کل پاکستان کی ملک گیر این جی او الخدمت فائونڈیشن کے سینئیر پروگرام مینیجر کے عہدے پر فائز ہیں۔ بچوں اور یوتھ کی کردار سازی کے لئے ٹرینر کے فرائض سرانجام دیتے ہیں ۔لکھنے سے زیادہ پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں اور سیر و سیاحت اور دوستیاں بنانے کے فن کے ماہر ہیں۔

قوموں کے مزاج کی عکاس دو فلمیں

غالباً دسمبر2013میں جاوید چوہدری صاحب کا ایک کالم پڑھا جو بھارتی اتھلیٹ ملکھا سنگھ اور پاکستانی اتھلیٹ عبدالخالق کے حالات زندگی پر لکھا گیا تھا، اس میں ملکھا سنگھ کی زندگی پر بننے والی بالی ووڈ فلم بھاگ ملکھا بھاگ←  مزید پڑھیے

حسرتوں کی کوکھ سے جنم لیتی انسانی سمگلنگ

خوب سے خوب تر کی تلاش انسانی جبلت کا حصہ ہے دنیا کی تمام تر ایجادات اسی خواہش کی مرہون منت ہیں ۔ انسان کی ایک خطے سے دوسرے خطے کی طرف ہجرت کی تاریخ بھی اتنی ہی پرانی ہے←  مزید پڑھیے

امیر جماعت اسلامی موقع کی تلاش میں ؟ ۔۔۔۔ اختلاف کی ایک ادنی جسارت

ایک نو آموز قلم کار کے طور پر میں بخوبی آگاہ ہوں کہ ایک لکھاری کے لئے موضوع کا انتخاب کتنا مشکل ہوتا ہے ، اسی کیفیت سے دوچار ہمارے کہنہ مشق صحافی جناب طاہر یاسین طاہر کو ٹی وی←  مزید پڑھیے

طیب اردگان کا دورہ ۔۔۔۔اور پاک ترک سکولز کے عملہ کی واپسی

اکیسویں صدی کے ترقی یافتہ دور میں جہاں ترقی یافتہ ممالک نت نئی ایجادات کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال رہے ہیں اور اپنے علم ، تجربے اور مہارت سے رموز کائنات کی کھوج لگا رہے ہیں، وہیں تیسری←  مزید پڑھیے