نگارشات    ( صفحہ نمبر 955 )

ظلم کے یہ ضابطے ، ہم نہیں مانتے

حکومت کی بنیادی ذمہ داریوں میں سے سب سے اہم ذمہ داری ہے کہ وہ قوم کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کیلئے بہترین تعلیمی نظام متعارف کروائیں ، جس کے ذریعے قوم کا ہر بچہ بہترین←  مزید پڑھیے

ایک خاتون کا شوہروں کو ” توجہ دلاؤ ” نوٹس

ایک رات فیس بک کا شٹر ڈاؤن کرکے سونے ہی لگا تھا کہ ایک خاتون کا میسج آیا ، اور کہا اپنا نمبر دو ، لکھنے لکھانے کی فیلڈ میں آنے کے بعد نمبر دینا میرے لیے کوئی نیا نہیں←  مزید پڑھیے

مہم جوئی تھی شادی آخری قسط

تو جناب پچھلی قسط ٹھیکیداری تک پہنچی تھی ۔۔۔۔ کہ یہ عشق کیاکیا کرواتا ہے۔۔۔ ویسے اس ٹھیکیداری کے خشک موضوع پر گفتگو سے یہ فائدہ تو ہوا کہ بجری سیمنٹ لوہے کا تناسب پتہ چل گیا۔ مزدور کی ہماری←  مزید پڑھیے

موبائل فون قوانین

Karl Benz کو آج دنیا بھر میں نافذالعمل ٹریفک قوانین کا وہم و گمان بھی نہ ہوا ہوگا، لیکن دنیا کی پہلی Automobile ایجاد کرنے کے بعد اس کے استعمال اور پھر بے دریغ استعمال سے پیدا شدہ مسائل کے←  مزید پڑھیے

اللہ کی اسٹیبلشمنٹ اور آسیبی دائرہ

تبت سنٹر کے عقب میں اگر دو چار ہزار لوگ بیک وقت جمع ہو جائیں تو حقیقت یہی ہے کہ تل دھرنے کی جگہہ نہین رہتی لہذا سچائی کے پیکر ان مڈیا ہاوسسز سے کوئی گلہ بنتا نہیں جو آج←  مزید پڑھیے

نشاط افروزیاں

نشاط افروزیاں گھر کے آنگن میں لکن میٹی ,پکڑن پکڑائی یا پھر چور سپاہی کھیلتے ہوئے, کانوں سے بس یہ جملہ ٹکرانے کی دیر ہوتی ." بھاگ کر دو بوتلیں لے آؤ، مہمان آئے ہیں" اگلے ہی لمحے ہم گلی←  مزید پڑھیے

سماج کے ستم ۔۔۔اور ہم

سماج کے ستم ۔۔۔اور ہم عائشہ اذان سماج یعنی یہ سوسائٹی بنانے والے ہم لوگ اسی سماج سے اکثر ناخوش نظر آتے ہیں۔ پہلی وجہ تو یہ ہے کہ سوسائٹی کی موجودہ شکل اپنی ارتقائی منازل طے کرتے گزرے وقتوں←  مزید پڑھیے

جائیں تو کہاں جائیں

تحریر رضوانہ ظہیر *******جائیں تو کہاں جائیں****** اسلام سب سے روشن خیال دین ہے اس نے پہلے مذاہب کی تمام فرسودہ اور تحریف شدہ روایات کو توڑ کر سادہ اور سیدھا دین سمجھایا۔ دیگر مذاہب کے پیشوا اپنے تنگ نظر←  مزید پڑھیے

تسلیم، تردید اور تحقیق

تسلیم، تردید اور تحقیق مزمل شیخ بسملؔ ایک عزیز دوست نے سوال کیا کہ کسی کتاب کے مطالعے کے دوران قاری کو کیا رویہ رکھنا چاہیے؟ یہ رویہ بہت عام ہے کہ جب کوئی قاری کسی خاص موضوع پر کوئی←  مزید پڑھیے

ہمارا فرسودہ تعلیمی نصاب اور جدید دور کے تقاضے

ہمارا فرسودہ تعلیمی نصاب اور جدید دور کے تقاضے سعد الرحمٰن ملک تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لیے کلیدی حیثیت کی حامل ہے۔تعلیم کی مثلث استاد ،طالب علم اور نصاب سے مکمل ہوتی ہے جس میں نصاب پہلی←  مزید پڑھیے

اوریا مقبول جان صاحب کا “درس روس”

ہم ایسی قوم اور ایسی امت ہیں کہ اللہ کے فضل و کرم سے جب جب جس نے ہمیں بتقاضائے شریعت الو بنانا چاہا، مشیت ایزدی سے وہ کامیاب رہا۔ ہر دور میں سیاست کے ایوانوں سے منبر و محراب←  مزید پڑھیے

معذورنہیں… اثاثہ ہوں میں

معذور نہیں اثاثہ ہوں میں… زندگی کبهی بهی آسان نہیں ہوتی اسے آسان بنانا پڑتا ہے کبهی کچھ باتوں اور حالات کو بر داشت کر کے، کبهی نظر اندار کر کے تب ہی کچھ جینے کا حوصلہ اور راستے ملتے←  مزید پڑھیے

انتہا پسند سوچ کا فروغ اور آزادی اظہار رائے

ملک عزیز میں سر چھپانے کو چھت اور زمین کا کوئی بنجر ٹکڑا ہمارے محافظ اداروں نے نہیں چھوڑا تو دنیائے ادب میں شاعروں نے کچھ ایسا اندھیر مچایا کہ تک بندی کر کے کوئی شعر ہو بھی جائے تو←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور فتوے بازیاں

کہتے ہیں کہ ناقص علم فساد پیدا کرتا ہے چاہے وہ علم مزہب کے متعلق ہو، سائنس کا ہو یا کسی بهی شعبے ہائے زندگی اس کی بناء پر اپنی ذاتی عقل و دانش کو سامنے رکهتے ہوئے دائمی و←  مزید پڑھیے

ہوئے مر کے ہم جو رسوا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام فیس بکیوں کو ہماری طرف سے صبح بخیر ۔ فیس بکی بہنو اور ان کے بھائیو، آج ہم آپ کو اپنا ایک واقعہ سناتے ہیں، حالانکہ شاعر نے تو کہا تھا کہ جو ہم←  مزید پڑھیے

دودھ،دال اور روٹی

دودھ،دال اور روٹی سردار جمیل خان قطری شہزادے کے خط اور میاں نواز شریف صاحب اینڈ فیملی کی رام کہانیوں سے ایک لطیفہ نما کہانی یاد آ گئی۔۔ رابرٹ اینڈ جولی (میاں/بیوی) یورپ کسی ملک کے شہری تھے۔ ایک دن←  مزید پڑھیے

جنرل(ریٹائرڈ )راحیل شریف کو زمین کی الاٹمنٹ …مغالطہ اور اسکا تدارک

ہماری فیملی کے بہت سے لوگ آرمی ہیں بریگیڈیر کے رینک تک ہیں کچھ ریٹائرڈ آفیسرز بھی سو مجھے آرمی رولز کا کچھ کچھ علم ہے میرے ایک قریبی عزیز صوبیدار میجر (آنریری لیفٹین) ریٹائرڈ ہوئے انہیں فورٹ عباس (بہاولنگر)میں←  مزید پڑھیے

بچوں پر جنسی تشدد کا ذمہ دار کون؟

بچوں پر جنسی تشدد کا ذمہ دار کون؟ اسما مغل چھ برس پہلے ایسی ہی سردیو ں کی ایک شام تھی یونیورسٹی کے لان میں بیٹھے یخ بستہ ہواؤں کے زور سے گرنے والے پتّے ہمارے آس پاس بکھرے تھے،←  مزید پڑھیے

مہم جوئی تھی شادی

مہم جوئی تھی شادی صہیب جمال جوانی میں دماغ کے حدود اربع میں جو چیز ۔ چیز تو نہیں کہیں کہ ۔۔۔ ہاں ! کیڑا ۔۔۔ جو کیڑا سب سے زیادہ جگہ گھیرتا ہے وہ عشق ہوتا ہے ۔۔ مگر←  مزید پڑھیے

کس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں

کس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں حمزہ حنیف مساعد اگر کوئی آپ سے یہ پوچھے کہ “پاکستانی”کسے کہتے ہیں تو آپ کا ردِ عمل کیا ہوگا؟ کیا آپ اِس سوال پر حیرت کا اظہار کریں گے ؟ آپ←  مزید پڑھیے