صہیب جمال کی تحاریر
صہیب جمال
جب کھیلنے کودنے کی عمر تھی تو رسالہ ساتھی کا ایڈیٹر بنادیا گیا ۔۔۔ اکیس سال کھیلنے کودنے کی عمر ہوتی ہے ۔۔۔ تھوڑے بڑے ہوئے تو اشتہارات کی دنیا نے اپنی طرف کھینچ لیا ۔۔۔ پھر تو لائیٹ کیمرہ ایکشن اور خاص کے حسیناؤں کے ایکشن نے ایسا گھیرا کہ اب تک ۔۔۔ کٹ ۔۔ کٹ ۔۔۔ اور پیک اپ سے نہ نکل سکے ۔۔۔ مگر قلم کا ساتھ نہیں چھوٹا ۔۔ ڈرامہ ، پولیٹیکل سٹائر ، نظمیں ، ترانے ، گانے ،نثری شاعری سب کی ریڑھ لگائی ۔۔۔ بچوں کی تحریریں لکھتے لکھتے ۔۔۔ بچوں کے لئے کمارہے ہیں ۔۔۔ شہر کراچی میں رہتے ہیں ہم ۔۔۔ جہاں لوگ کھل کر جیتے ہیں اگر کچھ دن جی لیے تو ۔۔۔

سگھڑ شوہر کی نشانیاں

بیوی ایک نعمت ہے اور جس کی بیوی کا نام نعمت ہو پھر تو ڈبل نعمت ہے ۔۔ ڈبل کا مطلب سائز میں نہیں , تاثیر میں۔ بیوی کی تاثیر کیسی ہوتی ہے ۔۔۔ساری تجربہ گاہیں فیل ہوچکی ہیں اس←  مزید پڑھیے

گمشدہ محلے

چلو اس محلّے چلتے ہیں کوئی بتا رہا تھا وہاں مکان اب بھی اونچے نہیں ہوئے اس کی گلی کے نکڑ پر ۔۔۔ چلو ! کھڑے ہوتے ہیں وہاں اب بھی بوڑھیاں پلیٹوں میں ڈھانپ کر سوغات پڑوس میں بھیجتی←  مزید پڑھیے

آؤ نا کراچی۔۔گاڑی چلانے!

کراچی میں رینگتے ٹریفک میں سواری میں سوار اور سواری پر سوار ہر شخص جلدی میں ہے جبکہ ٹریفک شرما شرما کر چلتی ہے ۔۔ جیسے دلہن رخصتی پر چلتی ہو ۔۔۔۔اور لوگوں کا حال یہ ہے کہ جیسے شادی←  مزید پڑھیے

مہم جوئی تھی شادی آخری قسط

تو جناب پچھلی قسط ٹھیکیداری تک پہنچی تھی ۔۔۔۔ کہ یہ عشق کیاکیا کرواتا ہے۔۔۔ ویسے اس ٹھیکیداری کے خشک موضوع پر گفتگو سے یہ فائدہ تو ہوا کہ بجری سیمنٹ لوہے کا تناسب پتہ چل گیا۔ مزدور کی ہماری←  مزید پڑھیے

مہم جوئی تھی شادی

مہم جوئی تھی شادی صہیب جمال جوانی میں دماغ کے حدود اربع میں جو چیز ۔ چیز تو نہیں کہیں کہ ۔۔۔ ہاں ! کیڑا ۔۔۔ جو کیڑا سب سے زیادہ جگہ گھیرتا ہے وہ عشق ہوتا ہے ۔۔ مگر←  مزید پڑھیے