نگارشات    ( صفحہ نمبر 948 )

پختون پنجاب مِلی یگانگت،غلط فہمیوں کا ازالہ

کچھ روز قبل جاری پختون پنجابی ایشو کے دوران خاموشی اختیار کئے رکھی کہ مجھے اپنے پشتون دوستوں سے محبت ہے اور میں نہیں چاہتا تھا کہ اس تنازع میں پڑ کے (جسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ) ہمارے←  مزید پڑھیے

متبادل مذہبی بیانیہ۔۔رواداری!

شاگرد : وزیر اعظم نے علمائے کرام سے متبادل مذہبی بیانیہ کی اپیل کر کے ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ استاد : کیا کہا جا رہا←  مزید پڑھیے

موجودہ نظام تعلیم کے مقاصد۔۔ایک جائزہ

گزشتہ ایک صدی کے دوران اس دنیا کے انسانوں نے علم کے میدان میں ناقابل یقین ترقی کی ہے ، خاص طور پر سائنس اور ٹیکنا لوجی کے میدان میں تو گویا معجزے سامنے آئے ہیں ۔ ہمارا انداز فکر←  مزید پڑھیے

تیرے بغیر “فیس بک ” درد ہے “فیس بک”نہیں

ہم کچھ دن کے لیے فیس بک سے غائب کیا ہوئے ، پیچھے سے طوفان ہی آگیا۔خبریں گردش میں ہیں کہ ارباب اختیار سوشل میڈیا اور فیس بک کو بند کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ یار لوگ اس پر چیں←  مزید پڑھیے

ساس سسر حسنِ سلوک کے کتنے حقدار؟

اولاد ایسا درخت ہے جسے والدین انتہائی محبت سے اپنی خواہشوں اور امنگوں کا پانی دے کر پروان چڑھاتے ہیں اور اسی درخت سے جب پھل حاصل کرنے کا وقت آ تا ہے تب یہ درخت اپنے مالی کو یکسر←  مزید پڑھیے

آؤ نا کراچی۔۔گاڑی چلانے!

کراچی میں رینگتے ٹریفک میں سواری میں سوار اور سواری پر سوار ہر شخص جلدی میں ہے جبکہ ٹریفک شرما شرما کر چلتی ہے ۔۔ جیسے دلہن رخصتی پر چلتی ہو ۔۔۔۔اور لوگوں کا حال یہ ہے کہ جیسے شادی←  مزید پڑھیے

قانونِ قدرت اور پرفیکٹ لوگ بمقابلہ امپرفیکٹ لوگ

· باسم اللہ! ایک سال قبل بتاریخ12مارچ2016حافظ صفوان صاحب کی گفتگو پر میری حاشیہ بندی: کیا مرد کو رزق عورت کے نصیب سے ملتا ہے؟ سوال: مرد کو رزق عورت کے نصیب سے ملتا ہے، سو کسی مرد کا رزق←  مزید پڑھیے

خواتین اور ڈرائیونگ

آج صبح اسلام آباد کا موسم انتہائی خوشگوار تھا۔سرد ہوا اور ہلکی بارش سے جاتی سردی جیسے ایک دم سےواپس لوٹ آئی ہو۔۔میں اسلام آباد ایک دیرینہ دوست کے اپارٹمنٹ میں ٹھہرا ہوا تھا۔صبح صبح اپارٹمنٹ سے نکل کر باہر←  مزید پڑھیے

عرب ایران تنازع۔ تاریخی وتہذیبی تناظر اور ہوش مندی کی راہ

شرق اوسط میں عرب ایران تنازع کے جہاں سیاسی اور جغرافیائی پہلو اہم ہیں، وہاں اس کی حقیقی ماہیت کو سمجھنے کے لیے اس کا تاریخی وتہذیبی تناظر بھی پیش نظر رہنا بہت ضروری ہے۔ بطور ایک مشخص مذہبی روایت←  مزید پڑھیے

انٹرویو کی تیاری اور ممکنہ سوالوں کے جوابات

انٹرویو کی تیاری اور ممکنہ سوالوں کے جوابات’’’’ بڑھتی ہوئی آبادی اور بیروزگاری کے سبب جاب مارکیٹس میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ مسابقت بڑھتی چلی جا رہی ہے. جاب ہنٹنگ اب کسی کے لئے بھی اتنا آسان نہیں رہا←  مزید پڑھیے

ملتان میں حساس ادارے کے اہلکار کا قتل اور داعش کی موجودگی

ملتان میں حساس ادارے کے اہلکار کا قتل اور داعش کی موجودگی مقبول حسین بلوچ 2013کے عام انتخابات سے چند روز قبل ملتان میں الیکشن مہم کے دوران جب سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی←  مزید پڑھیے

آؤٹ سورس اور بزنس آؤٹ سورس ملازمین

دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا نوکری پیشہ افراد اس اصطلاح سے بخوبی واقف ہیں اورواقف کیسے نہیں ہوں تعلیم کے بعد اچھی نوکری کی خواہش اور ادھورے خوابوں کی←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کے اہداف بدلنے کی سازش

” لبرل افراد دہشت گردوں سے زیادہ خطرناک ہیں ” یہ جملہ کسی توپ کے گولے کی طرح سماعت سے ٹکرایا ۔ گو کے ہم صرف لبرل ہی نہیں بہت سے اور سابقے لاحقے بھی رکھتے ہیں مثال کے طور←  مزید پڑھیے

محبت اور نفرت کے انسانی زندگی پر اثرات

انسانی تخلیق کے ساتھ جڑے دو لفظ محبت اورنفرت انسان کی زندگی میں پہلوباپہلومحوِسفررہتے ہیں۔محبت اورنفرت دو متوازی خطوط پر چلنے والے احساسات کا نام ہےجن کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔انسان کی زندگی پر حیران کن حد تک اثرانداز←  مزید پڑھیے

سرائیکی کلچر:پاکستان کا ایک خوبصورت رنگ

سرائیکی کلچر پاکستان کے ثقافتی منظر نامے پر ایک نمایاں اور خوبصورت رنگ ہے۔سرائیکی ثقافت کا مسکن دریائے ستلج کے کناروں سے کوہ سلیمان کی چوٹیوں تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کی تاریخ چالیس ہزارسال پرانی تہذیب انڈس سویلائزیشن سے←  مزید پڑھیے

ریلو کٹے اور پھٹیچر کھسرے

ریلو کٹے اور پھٹیچر کھسرے  !! (بچپن کے پنگے اور نوجوانی کے دنگے ۔ پہلی قسط)  اللہ اکبر، اللہ اکبر، اشہد ان لا اِلہ الا اللہ .. نزدیکی مسجد کا لاؤڈ سپیکر فجر کی اذان سے گونج اٹھا، ٹھیک اسی←  مزید پڑھیے

تحریکِ نسواں اور عورت کی آزادی

سرمایہ دارانہ تحریکِ نسواں (لبرل فیمنزم) کا نعرہ ہے کہ: “ہم عورتوں کی آزادی اور برابری چاہتے ہیں”۔ اس کا مطلب کیا ہے؟ کیا اس بات کا مطلب یہ ہے کہ: الف: ساری عورتیں غلام اور نابرابر ہیں اور انہیں←  مزید پڑھیے

فوجی عدالتیں-مجوزہ ترمیمی بل ، اے پی سی اور دہشتگردی و انتہا پسندی

شاگرد : اپنا حق مانگنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے مگر حقوق کی جدوجہد کرنے والے اسلحہ اٹھا کر لڑنا کیوں شروع کر دیتے ہیں ۔ استاد : تم نے کبھی کسی بند کمرے میں بلی کو پکڑنے کی←  مزید پڑھیے

خواتین کا عالمی دن اور میرا بچپن

يوں تو ميرا بچپن بھی بہت سے عام بچوں کے جيسا ہی تھا ليکن اس ميں کچھ خاص بھی تھا۔ ميرےماضی کے دھندلکوں ميں تين تصويريں دکھائی دیتی ہيں۔ ايک ماں بيٹی اور ايک اس کا بيٹا۔ آج کے دن←  مزید پڑھیے

نیا پختونخوا،مضبوط ادارے اور ہماری امیدیں

جنرل الیکشن2013ءکے نتیجے میں خان صاحب کسی پرانے جوہڑ میں تازہ پانی کی طرح سیاسی منظر نامے پہ ابھرتے دکھائی دیے۔ خیبر پختونخواہ کا غیر پختون ڈومیسائیل ہولڈر ہونے کے ناطے کم از کم مجھے مقامی و ملکی سیاسی کینوس←  مزید پڑھیے