نگارشات    ( صفحہ نمبر 887 )

ایم کیو ایم اورلندن مضمرات. شہزاد سلیم عباسی

اورنگی ٹاؤن کی عارفہ اور اس کی دردناک کہانی فلم اور کچھ زندہ حقائق کی شکل میں آج بھی ہمارے ذہنوں میں تازہ ہیں۔مرکزی کردار کو کیموفلاج کرکے اپنے حریف پر دھاک بٹھانے کے لیے عارفہ فلم کی تمام تر←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ ترجمہ: اعمال مومن حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں مطلب یہ ہے کہ جو کچھ اللہ کی طرف سے تم پر نازل ہوا اور تجھ سے پہلے کے←  مزید پڑھیے

وادی سوات شہداء کے لہو کی مقروض ۔ایمان ملک

سوات جسے پاکستان کا سویٹزر لینڈ بھی کہا جاتا ہے سرسبز وشاداب میدانوں، خوبصورت مرغزاروں اور شفاف پانی کے چشموں سے مالا مال ہے۔ دنیا کے حسین ترین خطوں میں شمار یہ علاقہ، پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سے شمال←  مزید پڑھیے

سلاجیت کیا ہے؟۔ ثنا اللہ خان احسن

 سلاجیت کیا ہوتی ہے، کیسے بنتی ہے؟ اصلی سلاجیت کی پہچان کا طریقہ یہ ہے کہ  اکثر موسم سرما میں قبائلی علاقہ جات یا شمالی علاقوں کے پٹھان حضرات شہروں اور قصبوں میں وارد ہوتے ہیں۔ ان کے کاندھے پر←  مزید پڑھیے

نظریہ ارتقاء حقیقت یا افسانہ؟شاہزیب صدیقی/قسط 3

ارتقاء پسندوں کے پاس تخیلاتی مواد کی بھرمار ہے ،وہ ہمیشہ تصوراتی تصاویر کا سہارا لے کر ارتقاء کو ثابت کرتے دکھائی دیتے ہیں مگر جب ان سے فوسلز کے ذریعے ثبوت مانگے جاتے ہیں تو وہ جو چند ایک←  مزید پڑھیے

بے ہنر زندگی۔مبارکہ منور

ہمارے گھر ایک خاتون آتی ہیں “مائی  بنتی” نام کی ہر وقت پریشان حال، پینتالیس سے پچاس سال کے درمیان عمر ہوگی، سانولا رنگ دھوپ میں جل کر سیاہ تر ہوچکا ہے. اس خاتون کے بے شمار مسائل ہیں جنہیں←  مزید پڑھیے

سردار عتیق کا سیاسی شعبدہ۔وقار احمد

دنیا میں اگر ظلم،زیادتی،حیوانیت اور بربریت کی بات ہو تو سمجھ بوجھ رکھنے والوں کے دل و دماغ میں کشمیر کا نام آتا ہے کشمیر دنیا کا وہ حسین مگر بدقسمت خطہ ہے جسے تختِ سلمانی اورجنتِ نظیر کا نام←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر، اضطراب وابتلاء میں ہے۔۔۔ابراہیم جمال بٹ

 قوم بہادر ہوتو قوموں کے مسائل ومشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہے اور اگرقوم میں بزدلی کا غالب رحجان ہے تو ہر آئے روز قوم کے مصائب ومشکلات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ یہ بات جس نے بھی کہی←  مزید پڑھیے

مساجد اور حال حاضر۔۔۔حسام درانی

کوئی چار برس پہلے کام سے واپسی پر کافی دیر ہو گئی اور گھر تک پہنچتے پہنچتے تقریباً عشاء کا وقت ہو چلا تھا، تھکاوٹ اور پسینے سے برا حال تھا ،گھر پہنچتے ہی پہلا کام نہانے کا کیا اور←  مزید پڑھیے

ایدھی کے عاشق کا نوحہ۔۔۔ عبدالحنان ارشد

کچھ دنوں قبل فیصل ایدھی اور محترمہ بلقیس ایدھی نے ایک پریس کانفرنس کی جس کے بعد یہ تاثر ملا، شاید ایدھی صاحب کے جانے کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا خیراتی ادارہ جو غریبوں، مفلسوں اور ناداروں کے←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ ترجمہ: تحقیقات کتاب حضرت ابن عباس فرماتے ہیں یہاں ذالک معنی میں ” ھذا ” کے ہیں۔ مجاہد، عکرمہ، سعید، جیبہ سدی، مقاتل بن حباب، زید بن اسلم اور ابن جریج کا بھی←  مزید پڑھیے

کیا واقعی سوشل میڈیا پر خواتین ہراساں نہ ہوتیں؟۔۔۔محمود اصغر چوہدری

میں بھی مانتا ہوں کہ فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگ میں ہر خاتون کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی کو بھی بلاک کر سکتی ہے ۔ لیکن یہ ماننا پڑے گا کہ ہمارے معاشرے میں عورت سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

سادہ عوام۔۔۔ عبد الروف خٹک

میں اپنے ہسپتال سے باہر ممتاز چائے والے کے ڈابے پر کھڑا گاڑیوں میں موجود لوگوں کو دیکھ رہا تھا ،ایسا لگ رہاتھا جیسے ان لوگوں کو گاڑیوں میں زبردستی ٹھونسا گیا ہو۔ ان کے چہرے سے کہیں بھی یہ←  مزید پڑھیے

نظریات کی بکاؤ منڈی۔۔۔ محمد حسنین اشرف

کبھی دیکھا ہے انسانوں کو تجارت کرتے؟ نہ نہ، ارے نہیں، بالکل بھی نہیں، سر بازار بکتے جسموں کی بات نہیں کررہا۔ وہ دیکھو ذرا، وہ والی منڈی، سب سے بڑی منڈی۔ ارے دیکھو تو، یہ پٹی اتار بھی دو←  مزید پڑھیے

گڈانی شپ بریکنگ،اکیسویں صدی کی غلامانہ سلطنت ۔۔۔مشتاق علی شان

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گڈانی سے موسوم ماہی گیروں کی قدیم بستی کراچی سے 60کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ یہاں سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر پرانے اور ناکارہ جہاز توڑنے کی صنعت شپ بریکنگ←  مزید پڑھیے

امریکہ کے بعد سعودیہ بھی پاکستانیو ں کو تنہا چھوڑ رہا ہے؟ شاہد یوسف خان

امریکہ اور سعودیہ دونوں ایسے  ممالک ہیں جنہوں نے  پاکستان کی  ہر دور میں ہر قسم کی امداد کی اور ہر قسم کی نوکری بھی کروائی۔ افغان جہاد سے لے کر افغانستان حملے تک ایسا کون سا کام نہیں  ہے←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ترجمہ: تفسیر سورة بقرۃ اس مبارک سورت کے فضائل کا بیان حضرت معقل بن یسار (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ ” سورة بقرہ قرآن کا کوہان ہے اور←  مزید پڑھیے

زہریلے دودھ کی زہریلی لسی ہی بنےگی۔۔۔امجد خلیل عابد

زہر کا اثر تیز تھا جس نے آٹھ کے قریب لوگوں کو باآسانی زندگی کی سرحدپار کرادی- اس بہادر بہو کو شاباش دینی چاہیے- کتنے گھرانے ہیں جہاں رضامندی نہ ہونے کا زہر قطرہ قطرہ ڈس کر لوگوں کو روزمارتا←  مزید پڑھیے

طوطا اور مینا(سو لفظوں کی کہانی)۔۔۔مدثر ظفر

وہ ایک  خوبصورت طوطاتھا جس  کےسامنے والے پیڑ پر مینا کا بسیرا تھا  ۔ کرنا خدا کا ،طوطا جنگل میں شکاریوں کےجال میں پھنس گیا،جنہوں نے اسے شہر لےجاکر بیچ دیا۔ شومئی قسمت  ایک دن موقع پاکر فرارہوا ۔جنگل کی←  مزید پڑھیے

خاموش انکار۔۔۔ ابوبکر

جو معاشرہ عورت کی خاموشی کو رضا سمجھتا ہو اسے چائیے کہ بعض اور باتیں بھی جان لے۔ انکار اس بات کا پابند نہیں کہ زبان سے چیخ چیخ کر دہرایا بھی جائے۔ انکار سینے میں پلتا اور خون میں←  مزید پڑھیے