نگارشات    ( صفحہ نمبر 848 )

اسی خاک میں دب گئی میری آگ ۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

میں نے دس ایکڑ زمین 40 ہزار روپے فی ایکڑ ٹھیکہ پہ لی تھی۔ چار لاکھ روپے ٹھیکہ ادا کرنا ہے۔ میری اوسط پیداوار 600 من فی ایکڑ رہی ہے. اس حساب سے 6000 من گنا پیدا کیا ہے. ابھی←  مزید پڑھیے

ہدایت نامہ لیکچرار۔۔طارق احمد/قسط2

پہلوان سے رہائی ملی۔ تو برف خانہ چوک میں جا کر پھنس گئے۔ چار جانب سڑکیں جا رہی تھیں۔ اور ان سڑکوں پر قطار در قطار تانگے چلے جا رہے  تھے۔ اللہ میاں یہ اسلامیہ کالج کس سڑک پر ہے۔←  مزید پڑھیے

چی گویرا کون تھا؟ اور کس مقصد کے لیے لڑا۔۔حصہ دوم

ایلن ووڈز نے چی گویرا کی زندگی کی جدوجہد کے بارے میں یہ مضامین 2007 میں لکھے تھے! ایک مزدور ریاست کیسی ہونی چاہیے؟ ’’(پیرس)کمیون، میونسپل کونسلروں،پسماندگی کی بنیا دپرشہر کے مختلف حصوں سے منتخب ہونے والے کونسلروں پر مشتمل←  مزید پڑھیے

شاہد مسعودیت۔۔نوید چوہدری

2002ءکی بات ہے کہ جب ڈاکٹر شاہد مسعود کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا۔اپنے خاندان کے ایک بزرگ کا حال پوچھنے ان کے گھر گیا تو فرمائش کی گئی کہ اگر ممکن ہو تو کسی مناسب موقع پر←  مزید پڑھیے

پدماوتی کا “دانشمندانہ” جائزہ۔۔معاذ بن محمود

حال ہی میں اردو مضمون نگاری کو فروغ دینے والی ایک مقبول سائٹ کی جانب سے پدماوتی فلم پہ تحقیقاتی مقالہ شائع ہوا۔ بخدا ہم مذکورہ سائٹ کی نیک نیتی پہ ذرہ  برابر شک نہیں کرتے۔ بس مذکورہ مقالے میں←  مزید پڑھیے

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر۔۔ممتاز یعقوب خان

پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کا دن کہا جاتا ہے- پاکستان اور آزاد کشمیر میں ہر سال اس دن عام تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے تاکہ دنیا کو یہ بتایا جائے کہ کشمیر اور پاکستان یک جان دو←  مزید پڑھیے

پاکستان کی شہ رگ کشمیر سے اظہارِ یکجہتی۔۔ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی

کشمیری عوام کی تحریک آزادی یقیناًایک دن کامیاب ہوگی،کشمیر پاکستان کا قرار واقعی حصہ ہے یوم یکجہتی کشمیر ہر سال 5 فروری کو منایا جاتا ہے جس کا  مقصد  بھارتی  قبضے میں مقبوضہ کشمیرکے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی ، ہمدردی←  مزید پڑھیے

نظریہِ ارتقاء کے “ارتقائی” منکرین۔۔شاداب مرتضٰی

بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ ایک جاندار مخلوق کے طور پر انسان نے جانداروں کی کسی دوسری مخلوق سے ارتقاء نہیں کیا بلکہ انسان ہمیشہ سے جانداروں کی ایک مخصوص اور مستقل مخلوق کی حیثیت سے دنیا میں موجود←  مزید پڑھیے

تحریک آزادی کشمیر:جہاد یا آتنک واد -ارون دھتی رائے/ترجمہ،عامر حسینی

نوٹ: پانچ فروری کو یوم کشمیر منایا جاتا ہے۔پاکستان میں اس روز چھٹی ہوتی ہے۔اور مشرف کے زمانے سے یہ دن اب ملازمین کے لئے آرام کرنے یا التوا میں پڑے کام نمٹانے کا دن بن گیا ہے تو بچوں←  مزید پڑھیے

کامریڈ ڈاکٹرتقی ارانی شہید، ایران کا انقلابی مبارز۔۔ مشتاق علی شان

کامریڈ ڈاکٹر تقی ارانی ایران کی کمیونسٹ تحریک کا ایک اہم حوالہ ہے ۔4فروری 1940 کوئی 78سال گزرے جب رضا شاہ پہلوی کے بندی خانے میں اپنے عہد کے اس روشن دماغ انقلابی کوتاریکیوں کی نذر کرنے کے لیے زہر←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی بنگلہ دیش۔۔اشفاق پرواز

کہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا۔۔ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے زیر قیادت بر سر اقتدار پارٹی عوامی لیگ نے آئندہ پارلیمانی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں سب سے پہلا←  مزید پڑھیے

یوم کشمیر۔۔شفقت لاشاری

لیجئے حضور آج پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر ہے ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ دفاتر اور تعلیمی اداروں سے فراغت کے باعث مجاہدین سوشل میڈیا پرمکمل یکسوئی سے فیس بک پر کشمیر آزاد کرانے کی بھرپور کوشش میں لگ←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم کی بحث۔۔شاہد یوسف خان

قصور  شہر میں   ہونے والے درندگی کے واقعہ کے بعد  ملک  بھر  کے تھنک ٹینکس میں  ایک بحث شروع ہوگئی ہے کہ پاکستان میں جنسی تعلیم دینے سے ایسے واقعات کم کیے جا سکتے ہیں۔    ہمارے لوگ تو ‘سیکس’←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر کب حل ہوگا؟۔۔ذوالقرنین ہندل

سبزے اور پھولوں سے لہلہاتی حسین و جمیل وادی ،پہاڑوں کی خوبصورتی میں لپٹی پرکشش جھیلیں، موسموں کے دلکش نظارے اور پھلوں سی مزید نعمتیں اس وادی کو جنت کہنے پر مجبور کرتی ہیں۔افسوس کہ  اس حسین و جمیل وادی←  مزید پڑھیے

تاریخ تصوف از ڈاکٹر مصطفی حلمی مصری پر ایک نظر ۔۔راجہ قاسم محمود/ حصہ اول

“قرطاس” (کراچی) نے ایک مصری عالم ڈاکٹر محمد مصطفی حلمی کی تصوف پر کتاب “تاریخ تصوف” کے نام سے   شائع کی ہے جس کا اردو ترجمہ رئیس احمد جعفری صاحب نے کیا ہے۔یہ کتاب 210 صٖفحات پر مشتمل ہے۔یہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کا جن اور اس کا درست استعمال ۔۔احمدعباس

سوشل میڈیا نے ہماری زندگی میں انقلاب برپا کر دیا ہے، دورجدیدمیں ٹیکنالوجی نے روابط کوبے حد آسان کردیاہے ماضی قریب میں  ایساممکن نہ تھا بلکہ چند سال پہلے تک رابطے کا قدیم ترین ذریعہ خط ہی تھا اور ہمارے←  مزید پڑھیے

زیتون ( OLIVE ) کی کاشت ۔۔سعد یوسف

زیتون کا باغ لگائیں ۔ ہزار سال تک بھر پور منافع کمائیں۔۔ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آپ پاکستان میں ایک مرتبہ زیتون کا باغ لگا لیں تو وہ کم از کم ایک ہزار سال تک پھل دیتا رہے گا. زیتون←  مزید پڑھیے

شاید اس دھرتی میں کاوا پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں۔۔شاہد خیالوی

ضحاک کے کاندھوں پر دو گلٹیاں بنیں جو بڑھتے بڑھتے اتنی بڑی ہو گئیں کہ دور سے دیکھنے پر ایسے معلوم ہوتا تھا جیسے اس کے کاندھوں پر دو پھنیر ناگ بیٹھے ہوں. ان گلٹیوں میں اتنا شدید درد ہوتا←  مزید پڑھیے

پختون سوال۔۔۔ حسن کرتار

 کچھ دن سے دیکھ رہا ہوں کہ سوشل میڈیا پہ تقریبا ً ہر تیسری پوسٹ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے پختونوں کے احتجاج کی ہے ۔ ساتھ ساتھ کئی لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ مین میڈیا اس احتجاج←  مزید پڑھیے

جنسی ہراسانی اور روشن خیال مرد۔۔حسنہ علی

جنسی ہراسانی کا کیس جو پچلے دو سالوں سے خبروں میں تھا. بلاخر اپنے انجام کو پہنچا – نامور ادیب پروفیسر سحر انصاری پر ساتھی ٹیچر ڈاکٹر نویں حیدر کو جنسی طور پر حراساں کرنے کا الزام ثابت ہوا اور←  مزید پڑھیے