نگارشات    ( صفحہ نمبر 827 )

ہماری سلامتی کو لاحق اندرونی خطرات۔۔ذوالقرنین ہندل

آج پاکستان مختلف  خطرات کی وجہ سے متعدد محاذ  پر الجھا ہوا ہے۔ایسا تصور کیا جاتا ہے کہ کسی بھی ملک کی سیاست کا ماحول اس کے جغرافیائی مقام کی اہمیت پر منحصر ہے۔ کسی بھی ملک کے لئے اس←  مزید پڑھیے

فنگر پرنٹس۔۔بلال الرشید

ساڑھے چار ارب سال پہلے جب کرّہ ء ارض پر خدا نے 92عناصر میں سے کچھ کو جوڑ کر زندگی تخلیق کی تو اس سے پہلے اس زندگی کی حفاظت کے لیے خصوصی انتظامات کیے ۔ ان جانداروں کے جسموں←  مزید پڑھیے

عشق رسول کا سیاسی استعمال۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

معروف کالم نگار جاویدچوہدری ، سابق بیوروکریٹ الطاف گوہر صاحب کی زبانی ایک واقعہ درج کرتے ہیں ملاحظہ فرمائیں : ’’شاہ سعود کو بنگال کا دورہ کرنا تھا ۔ ہم اس کے استقبال کے لئے بڑی تیاریاں کرر ہے تھے←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کو سزا دو۔۔محمود اصغر چوہدری

برطانیہ میں کچھ شر پسندوں نے تین اپریل کا دن ” مسلمانوں کو سزا دینے کا دن“ منانے کا اعلان کیا ہے ۔ برطانیہ کے مختلف شہروں میں بذریعہ ڈاک ایسے لیٹر بھیجے گئے ہیں جس میں برطانوی شہریوں کو←  مزید پڑھیے

بھارت کی آبی دہشتگردی۔۔ شاہانہ جاوید

ایک بہت ہی خوف ناک مسئلہ جس سے ہماری حکومت نظریں چرا رہی ہے وہ ہے پانی کی قلت کا بحران، یہ وہ مسئلہ ہے جس پر کسی کی توجہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی توجہ دینا چاہتا ہے.←  مزید پڑھیے

بین الاقوامی تجارتی تعلقات کے لیے حضرت محمد علیہ السلام کا اسوہ۔۔۔حافظ صفوان محمد

نبوت سے قبل جنابِ محمد بن عبد اللہ نے جو  کاروباری سرگرمی فرمائی اس کی بنیاد میں مذہب شامل نہیں تھا۔ لیکن آپ نے یہ کاروباری تجارتی سرگرمی ایسی شاندار پیشہ ورانہ اخلاقیات کے ساتھ فرمائی کہ بعدِ نبوت آپ←  مزید پڑھیے

جمہور کا ابہام۔۔زاہد سرفراز

  ہمارے علمی دیوالیہ پن کا یہ عالم ہے کہ ہم اکیسویں صدی میں بھی جمہوریت کو محض ایک طریقہ انتخاب ہی سمجھتے ہیں ہمارے اس ابہام نے جہاں ہماری علمیت کو مسخ کر دیا ہے وہیں ہماری عملی جدو←  مزید پڑھیے

پاکستانی میڈیا پر چلنے والی ملالہ مخالف مہم کا جواب۔۔/آخری حصہ

سب سے افسوس ناک بات یہ ہے کہ کاشف مرزا اس اخلاق باختہ حرکت کی بھی مہمل توجیہات پیش کرتے دکھائی دیئے، اور بغیر کوئی شرمندگی دکھائے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق اس کا ذمہ دار بھی ملالہ←  مزید پڑھیے

اپریل فول۔۔درِ صدف ایمان

یوں تو ہماری قوم ایک بات میں نہیں ہر بات میں ،ہر معا ملے میں مغرب کی تقلید کر رہی ہے ،اب چاہے جنوری میں نیو ایئر ہو ،یا فروری میں و یلنٹا ینز ڈے ،مارچ میں خواتین کا عالمی←  مزید پڑھیے

مولانا ابو الوفاء عظیم اللہ اعظمی۔۔ڈاکٹر محمد مبارکپوری

شہر مئو ناتھ بھنجن جو علم وادب کے حوالے سے محتاج تعارف نہیں ہے۔ اس شہر میں فیض قدرت نے جن عظیم شخصیات کو وجود بخشا ہے‘ ان میں مولانا ابو الوفا عظیم اللہ صاحب کا اسم گرامی علمی حلقوں←  مزید پڑھیے

مرزا حامد بیگ کا”انار کلی“ ایک تاریخی دستاویز ۔۔۔ محمد کامران شہزاد رانجھا

تاریخی شعور کی چاشنی سے لبریز ایک ایسا ناول ہے۔جس میں ناول نگار قاری کو بیک وقت ناول میں ماضی اور حال میں محو سفر رکھتا ہے۔ ناول کی حیثیت دستاویزی ہے جس میں فلم یونٹ کے ارکان کی طرف←  مزید پڑھیے

غدار ملالہ اور پاکستانی ہیرو ہونے کا معیار۔۔افراز اختر

میں پچھلے دنوں یہودیوں اور مسلمانوں کے  کامیاب اور ناکام ہونے کی وجوہات پر کالم لکھ رہا تھا جو ابھی پورا نہیں ہو سکا لیکن اس دوران ملالہ پاکستان کے اچانک دورے پر چلی گئی ا ور پھر ہمارے فیس←  مزید پڑھیے

ایک زندہ اور ایک مردہ بچی کی کہانی ۔۔حاشر ابن ارشاد

1945 میں نازی عقوبتی کیمپ میں مرنے والی پندرہ سالہ یہودی بچی اینیلیز فرینک محض یہودی ہونے کے جرم کی مرتکب تھی۔ اسی جرم میں گرفتار ہونے سے پہلے 1942 سے 1944 تک اپنے گھر کی پرچھتی پر بیٹھ کر←  مزید پڑھیے

جوانی ضائع نا کریں۔۔ ڈاکٹر عامر میر

پچھلے سال ستمبر میں میرے ہاسپٹل میں ایک نئے ڈاکٹرصاحب آئے۔متھے پہ پاکستانی لکھا ہوا تھا۔آتے ساتھ  ہی مجھ  پہ  ٹھاہ ٹھاہ انگریجی  کے فائر کرنے لگے۔میرا پہلا جملہ یہی تھا۔ڈاٹرشاب،پاکستانی ہو؟ ہاں وہ نہیں میں تو امریکن نیشنل ہوں۔←  مزید پڑھیے

سائیکل والا۔۔عارف خٹک

وہ میری ہم عمر ہے۔ مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے۔ 1997 میری گریجوایشن کا سال تھا کامیابی کی خوشی اور مادر علمی سے جدائی کی اداسی کے ملے جلے احساسات تھے۔ پڑھائی مکمل ہو چکی تھی اکا دکا←  مزید پڑھیے

تاریخ ، عوام اور بیانیے کی حجامت۔۔ابو بکر

اس حقیقت کو فراموش نہیں کرنا چاہیے کہ کالونیل راج ایک صدی سے بھی زیادہ عرصہ تک ہم پر مسلط رہا ہے۔ہم نے انہی سے آزادی حاصل کی اور آزادی کی میراث بھی انہی سے پائی۔ کالونیل راج کا بنیادی←  مزید پڑھیے

بھارت پر فوجی بالادستی کی ڈاکٹرائن۔۔طارق احمد

اس ڈاکٹرائن کی بنیاد اس تصور پر رکھی گئی  کہ مسلمانوں نے چونکہ 800 سال تک ہندوستان پر حکومت کی ہے۔ چنانچہ پاکستان جو کہ ایک اسلامی ریاست ہے۔ یہاں کے مسلمان آج بھی ہندوستان کے اوپر عسکری اور فوجی←  مزید پڑھیے

فیصلہ۔۔۔بلال الرشید

فیصلہ سازی ایک ایسی چیز ہے ، ہر انسان ہی نہیں ، ہر جاندار کو جس سے واسطہ پڑتا ہے ۔ شیروں میں ایسا ہوتاہے کہ ہر گروہ اپنا ایک علاقہ منتخب کرتاہے ۔ اس علاقے کی سرحدوں پرباقاعدگی سے←  مزید پڑھیے

پاک بھارت عوام دوستی کے خواہاں ، پھر معاملہ کیا؟۔۔مزمل فیروزی

کہا جاتا ہے کہ دوست بدلے جا سکتے ہیں لیکن پڑوسی نہیں بدلے جاسکتے۔ جب ہم کسی بھارتی سے ملتے ہیں تو ایک اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔ میں بھارت میں بسنے والوں سے حال ہی میں ننکانہ صاحب میں←  مزید پڑھیے

چٹھی آئی ہے۔۔فخر اقبال خان بلوچ

میں  تمہارا ایک پرانا ساتھی ہوں ،میں اب کافی بوڑھا ہوچکا ہوں ،اور مختلف جگہوں پر بوسیدہ سی لاٹھیوں کے سہارے تمہارا منتظر رہتا ہوں،ماضی میں میرا ایک ہی رنگ تھا ، جو وقت کے ارتقاء کے ہاتھوں اب چند←  مزید پڑھیے