نگارشات    ( صفحہ نمبر 803 )

پاکستان کے ایٹمی اثاثہ جات،اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش۔۔۔۔نذر حافی

امریکہ و سعودی عرب کی دوستی کا اونٹ اب دیکھئے کس کروٹ بیٹھتا ہے، دنیا بھر میں شکست خوردہ قوتیں اب شام اور افغانستان میں ختم ہوتی ہوئی جنگ کو مزید طول دینا چاہتی ہیں، ہندوستان اور اسرائیل جیسے ممالک←  مزید پڑھیے

غزہ لہو لہان ۔۔۔غازی سہیل خان

گزشتہ ہفتہ عالم اسلام کے ایک اور مظلوم خطہ ارضی فلسطین کو صیہونی فوج نے بم اور بارود کے ذریعے لہو لہان کر دیا۔تازہ رپورٹس کے مطابق 14 اور 15 مئی کو غزہ میں امریکہ کے سفارت خانے کی منتقلی←  مزید پڑھیے

رزان النجار کا نہیں یہ امت کا جنازہ ہے۔۔۔شیخ خالد زاہد

یہ کیسابے شرمی کا اندھا گڑھا ہے کہ بھر کر ہی نہیں دے رہا ۔ شام ، کشمیر اور فلسطین مسلمانوں کی مقتل گاہیں بنی ہوئی ہیں لیکن امت کی غیرت سماجی میڈیا سے باہر ہی نہیں نکل رہی ۔←  مزید پڑھیے

فرقہ +متشدد رویہ =جہالت۔۔۔۔ محمد منیب خان

 عجب بے چینی ہے کسی کروٹ چین نہیں پڑتا، اور چین پڑے بھی کیسے کہ پہلے صرف انگلیاں اٹھائی جاتی تھیں تو چلو کسی طرف بس اشارہ ہو جاتا تھا، پھر ہاتھ گریبان تک آنے لگے۔ پگڑیاں اچھالی جانے لگیں۔←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک اور ہمارے عمومی رویوں میں تربیت کا فقدان۔۔مریم مجید

ماہ مبارک اپنی تمام تر خیر و برکت کے ساتھ  آخری عشرے میں داخل ہو چکا ہے۔ ملک کے زیادہ تر حصوں میں شدید درجہ حرارت کے ساتھ سترہ گھنٹوں سے زائد روزہ رکھنا اور افطاری تک معمولات کو نمٹانا←  مزید پڑھیے

ٹیکسٹ میسج سے ٹیکسٹ بک تک۔۔۔روبینہ فیصل

پاکستان کی سیاست میں عورت کا کردار بہت ہی زیادہ اہم رہا ہے ،نہیں یقین آتا ؟ ۱۲ عورتیں یحیی خان کے زمانے میں ملک چلا چکی ہیں جن میں اقلیم اختر عرف جنرل رانی جو کہ ایک تھانیدار کی←  مزید پڑھیے

اے خدا تیری یہ بندی تجھ سے کچھ سوال کرتی ہے…محمد فیاض حسرت 

اے خدا تجھ سے تیر ی یہ بندی سوال کرتی ہے۔بن دیکھے میرا ایمان تجھ پہ کہ تو اس سارے جہاں کا مالک ہے ۔اس جہاں میں تو نے مجھے پیدا کیا ۔مجھے بے شمار نعمتوں سے نوازا۔  تو نے←  مزید پڑھیے

حضرت علی (ر), اک درویش حکمران۔۔ انعام رانا

بطور ایک مسلمان اور بطور سیاسیات اور تاریخ کے طالب علم میں نے ہمیشہ جناب علی علیہ سلام کے کردار کو انتہائی دلچسپی سے پڑھا ہے۔ آپ کے کردار میں موجود درویشی، غنا، حکمت اور شجاعت ہمیشہ سے اہل علم←  مزید پڑھیے

نا اہلوں کی حکمرانی اور ملت کی کسمپرسی۔۔۔عبداللہ قمر

ٹیپو سلطان تاریخِ برصغیر کاایک بہت بڑ ا نام ہے، ٹیپو سلطان نے کوئی بہت زیادہ علاقے فتح نہیں کیے  تھے نہ ہی  ان کی وجہ  شہرت کوئی بہت بڑی فتح ہے۔ٹیپو سلطان نے مغل بادشاہوں کی طرح عظیم شان و شوکت کے←  مزید پڑھیے

شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد:احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کریں گے۔ اس سلسلے میں سابق وزیراعظم←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان کو موقع ملنا چاہیے؟۔۔۔واجد منہاس/حصہ اول

معروف برطانوی اداکار Patrick Murrey نے کہا تھا کہ کوئی بھی سیاسی جماعت جس کے نام میں لفظ ”جمہوری“ آتا ہو وہ اصل میں جمہوری پارٹی نہیں ہوتی۔ کچھ ایسا ہی معاملہ پاکستان تحریک انصاف کا لگتا ہے کہ جس←  مزید پڑھیے

ن لیگ جانتی ہے الیکشن کیسے لڑنا ہے۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

لند ن کے ہفتہ وار میگزین دی اکانومسٹ کے مطابق مسلم لیگ ن ہی 2018کے عام انتخابات میں مضبوط حکومت کے طور پر سامنے آئے گی۔تاہم بزنس کا ماحول اور ترقی کی شرح سست روی کا شکار رہے گی۔میگزین کے←  مزید پڑھیے

عید الفطر: اجتماعیت کا نقیب اور احتساب کا داعی۔۔۔ڈاکٹر محمد اسلم مبارکپوری

اسلام ایک جامع اور مکمل مذہب ہے، جو انسانی زندگی کے ہر گوشہ کا احاطہ کرتا ہے،اور ہر موقع پر انسان کی رہنمائی کرتا ہے۔ اس میں خوشی اور غم کے مواقع پر شرعی حدود متعین ہیں ۔ جہاں اسلام←  مزید پڑھیے

ناموافق حالات ہی ترقی کا زینہ ہیں۔۔۔عثمان ہاشمی

   سفر زندگی میں اگر لمبے عرصے تلک موافق حالات رہیں تو ترقی کا سفر جامد ہوجاتا ہے جبکہ اس کے برعکس نا موافق حالات انسان میں اک تحریک برپا کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں انسان کچھ قدم پیچھے←  مزید پڑھیے

شہزادہ محمد بن سلیمان کی پراسرار گمشدگی،وجوہات،خدشات،امکانات۔۔۔عبدالصبور شاکر

21اپریل 2018بروز ہفتہ ریاض شہرکے محلہ خزامی میں فائرنگ کی آواز سنائی دی۔ یہ فائرنگ شاہی محل کے قریب ایک مشکوک ڈرون پر کی گئی، جو شاہی خاندان کے بارے معلومات اکٹھی کر رہا تھا۔ سعودی میڈیا اس سے آگے←  مزید پڑھیے

جج کی بیٹی

راحت شہر کے معروف جج چوہدری اکبر رانا کی بیٹی تھی۔ رانا کا تعلق پنجاب کے دیہی علاقے سے تھا۔ راحت کی پیدائش پہ گاؤں بھر میں خوب شادیانے بجائے گئے کہ خاندان کی پہلی لڑکی تھی۔ رانا صاحب کے←  مزید پڑھیے

سارے جگ کا راج دلارا۔۔۔شکور پٹھان

بہت سوچا، سر کھپایا لیکن سمجھ نہ پایا کہ یہ چیز جسے محبت کہتے ہیں، یہ کیونکر ہوتی ہے۔ اس عالم رنگ و بو میں بے شمار دل کو موہ لینے والے ، حواس پر چھا جانے والے، ایک سے←  مزید پڑھیے

باقی کام چھوڑو بس آپ حلوہ پکاؤ۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

ایک لوک کہانی کچھ یوں ہے کہ کسی ملک کا بادشاہ وفات پاگیا۔ اس کی تدفین کے بعد رعایا کو اپنا ایک بادشاہ چننا تھا۔ ان کے بادشاہ کے انتخاب کا طریقہ کار کچھ یوں تھا کہ تمام لوگ جو←  مزید پڑھیے

فلم ریویو:لکشمی !غیر اخلاقی انسانی سمگلنگ۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

لکشمی ہندی زبان کا لفظ ہے،جس کا مطلب ہے ،دولت یا دھن۔۔ہندو دھرم  میں لکشمی دیوی بھی موجود ہے ۔جس کی پوجا عقیدت سے کی جاتی ہے۔انسان کی بنیادی ضرورت آج کے دور میں  لکشمی ہے۔انسان لکشمی کے حصول کے←  مزید پڑھیے

اعتکاف، مظہر عبودیت و بندگی۔۔۔محمد لطیف مطہری کچوروی

لغت میں اعتکاف سے کسی جگہ توقف کرنے کو کہا جاتا ہے۔ فقہی اصطلاح میں اعتکاف سے مراد انسان کا عبادت خداوندی کی قصد سے مسجد میں کم از کم تین دن تک بیٹھنا ہے۔ اعتکاف کے لئے شریعت میں←  مزید پڑھیے