نگارشات    ( صفحہ نمبر 788 )

اس قوم کو کیا پڑی ہے؟ ۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

میرے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ میں جب بھی لکھنے بیٹھتا ہوں، میرے پاس موضوع نہیں ہوتا۔ گھنٹوں سوچتا رہتا ہوں کہ کیا لکھوں؟ دیکھا جائے تو لکھنے کے لئیے واقعات بھرے پڑے ہیں۔ روز نت نئے←  مزید پڑھیے

کائنات کی پراسراریت۔۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی/ دوسرا ،آخری حصہ

کائنات کی پراسراریت۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/قسط1 اب تک کائنات کی پیدائش کے متعلق پیش کیے گئے نظریات میں سب سے مضبوط نظریہ یگ بینگ کا ہے،لیکن اس میں بھی کچھ سقم موجود ہیں جن کا حل وقت کے ساتھ ساتھ ہمیں←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے بارے میڈیا کا تکلیف دہ رویہ۔۔۔محمد لقمان

بلوچستان کے سابق وزیر اعلی سردار اختر مینگل نے ایک بار کہا تھا کہ پاکستان کا میڈیا بلوچستان کے مسائل اجاگر کرنے کے لئے اتنا وقت دے دے جتنا کہ وہ بکرا منڈیوں کی کوریج کے لئے دیتا ہے تو←  مزید پڑھیے

ذمہ دار ۔۔۔۔اے وسیم خٹک

دروازے پر دستک ہوئی تو گُل  جان نے باہر اپنے دوست مولا بخش کو سامنے کھڑے پایا ۔ خیریت دریافت کرنے کے بعد مولا بخش نے کہا کہ آپ کے لئے ایک خوش خبری لے کر آیا ہوں۔گُل  جان حیرت←  مزید پڑھیے

پاکستان تحریک انصاف کی نکمی حکومت اوریکساں نظامِ تعلیم۔۔۔کاکازئی عامر

پختون خوا  میں اپنی حکومت کے دوران 2016 میں عمران نے یکساں نظامِ تعلیم رائج کرنے کا فیصلہ کیا ۔ بادی النّظر میں تو خان کے سب پاسداران یہ سن کرخوشی سے اچھل کود شروع کر دیں گے، مگر ذرا←  مزید پڑھیے

کامیاب لوگوں کی عادات۔۔۔قندیلہ عنبرین

نفسیات سے متعلق کی گئی ایک جدید تحقیق کے مطابق زندگی میں آپ جو کچھ بھی حاصل کرتے ہیں اس کا 95 فیصد انحصار آپ کی عادات پر ہوتا ہے، آپ کامیاب انسان کی طرح ایک شاندار زندگی کا لطف←  مزید پڑھیے

ایک نااہل کی واپسی پہ پریشانی کیسی؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

اس ملک کا بہادر ترین طبقہ ایک ایسے “نااہل” شخص کی وجہ سے پریشان ہے جس نے وزیراعظم ہوتے ہوئے اس بدترین اور کانے قانون کا سامنا کیا جس کو صرف ایک آنکھ سے نظر آتا ہے۔ اس نے وزارت←  مزید پڑھیے

سویلین بالادستی۔۔۔۔ضیا الرحمان چیمہ

 ہر محب وطن شہری سویلین بالا دستی کا آرزو مند ہے – کیا یہ ممکن ہے راتوں رات کوئی خمینی, کوئی اردوگان, کوئی لی کوآن یو آ کر ملک کی تقدیر بدل دے ؟ نواز شریف نے بڑا خوش کن←  مزید پڑھیے

درینگڑھ مستونگ کی کچھ اور لاشیں ۔۔۔ مدثر اقبال عمیر

درینگڑھ مستونگ میں لاشیں ہی لاشیں پڑی ہیں۔ 150 سے زائد شہدا ء کی جھلسی ہوئی لاشیں، لہو میں لتھڑی لاشیں، سوال پوچھتی لاشیں، کہ ہمارا قصور کیا ہے؟ ان شہیدوں کی لاشوں کے ساتھ ساتھ کچھ اور لاشیں بھی←  مزید پڑھیے

لیگی قیادت اور سول بالا دستی کا قیام۔۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

یہ بات اب واضح ہوتی جا رہی ہے کہ میاں نواز شریف ایک سول بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور دوسرا مسلم لیگ ن کو زندہ رکھنے اور بڑی سیاسی جماعت کے طور پر متحرک ہیں مگر یہ سمجھنا←  مزید پڑھیے

کیا شرعی عدالت، عدلیہ کی نجکاری ہے؟۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر صبیحہ ہاشمی

مسلم پرسنل لا بورڈ نے  اپنے اس منصوبہ کا جیسے ہی اعلان کیا کہ وہ شرعی عدالت ہر ضلع میں کھولنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ طلاق، خلا، وراثت کے مسئلے شرعی قوانین کے مطابق  حل کیئے جاسکے اور مسلمان خاندانوں←  مزید پڑھیے

گوونچو صائبا۔۔۔۔شکور پٹھان

اوہ! واقعی؟ ہاں یار، بالکل سچ!! ہم دونوں نے اپنے اپنے کپ میز پر رکھے اور اٹھ کھڑے ہوئے۔ ہم یوں لپٹ گئے جیسے دو بچھڑے بھائی برسوں کے بعد ملے ہوں۔ یہ ‘ برونو” تھا۔ برونو مائیکل۔ ہم دونوں←  مزید پڑھیے

ریحام خان کی متنازع کتاب میں کیے جانے والے 12 ‘انکشافات’

گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی سوانح حیات کی دستیابی کا اعلان کیا تھا۔ اور ریحام خان کے اعلان کے ساتھ ہی ان کی کتاب کی کاپیاں آن لائن پھیلنا شروع←  مزید پڑھیے

الیکشن 2018۔۔۔۔ نجم الثاقب

سیاست اب موروثیت اور نظریہ ضرورت کی مرہون منت ہے۔ جمہوریت کی اصل روُح اور مقصد ” عوام کی حکومت، عوام کے ذریعے اور عوام کے لئے ”ہے۔ یہ ایک ایسا حقیقی و شفاف پروسس ہوتا ہے جس میں عوام←  مزید پڑھیے

سانحہ پشاور، دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہو رہی؟۔۔۔۔تصور حسین شہزاد

آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کی ’’کامیابی‘‘ کے باوجود دہشتگردی کا عفریت ہے کہ قابو میں ہی نہیں آرہا۔ پشاور میں اے این پی کے جلسے میں جو کچھ ہوا، یہ آپریشنز پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ انتخابات←  مزید پڑھیے

یوسفی صاحب کے ساتھ گزارے ہوئے برس۔۔ رضا علی عابدی

دنیا یوسفی صاحب کو ان کی بے مثال تحریروں سے یاد رکھے گی، میں خود کو ان خوش نصیبوں میں شمار کرتا ہوں جنہیں ان کا قرب حاصل ہوا اور جو انہیں ان کی شفقت، رواداری، عنایت اور محبت کے←  مزید پڑھیے

پشاور میں الیکشن کی فضا ۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور سمیت 22افراد کی خودکش دھماکے میں شہادت کے بعد یہ بات پھر سامنے آگئی ہے اور آج بنوں میں سابق وزیر اعلی اکرم خان درانی پر ہونے والے حملے سے یہ←  مزید پڑھیے

حلوے جیسا میٹھا دوست ۔۔۔ مطربہ شیخ

دو سال پہلے جب فیسبک استعمال کرنا شروع کی تو احباب کی فہرست میں چند ہی دوست تھے۔ مجھے مشہور ہونے کا شوق نہیں لیکن مشہور افراد سے دوستی کرنے کا بڑا شوق ہے سو چن چن کر مشہور افراد←  مزید پڑھیے

آج لاہور میں کیا ہونے جارہا ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔اجمل شبیر

پاکستان میں حکومت کسی کی بھی ہو،احتجاج سے نمٹنے کا طریقہ واردات تمام حکومتوں کے پاس ایک جیسا ہی ہوتا ہے ۔قسمت والے تھے فیض آباد دھڑنے والے جنہوں نے ریاست اور سکیورٹی اہلکاروں کی ٹھکائی بھی کی اور ساتھ←  مزید پڑھیے

تسلی بخش مرمت۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

” لٹ کے کھا گئے نیں ،  بیڑہ غرق کر کے رکھ دتا اے ملک دا ” بابا جی نے پگڑی کو سنبھالتے ہوئے ساتھ بیٹھے ہم عمر بابا سے یہ بات کہی۔ آواز اتنی اونچی اور غصیلی تھی کہ←  مزید پڑھیے