نگارشات    ( صفحہ نمبر 756 )

گوری ہمسائی میں نے دیسی کھانوں سے پھنسائی ۔۔۔فوزیہ قریشی

مجھے نئے فلیٹ میں شفٹ ہوئے کچھ ماہ ہی ہوئے تھے کہ   روایتی مشرقی عادت سے مجبور ہیلو ہائے سے ابتدا کی ۔۔پھر اُس کے آنے  جانے والے اوقات کا بھی بغور مشاہدہ کیا کیونکہ مجھے اس کے دل میں←  مزید پڑھیے

خلافت سے کربلا تک : حضرت علی علیہ السلام کا بحیثیت خلیفہ انتخاب۔۔۔۔حسنات محمود/آٹھویں قسط

حضرت عثمان رضی الله عنہ کی شہادت کے بعد حضرت علی رضی الله عنہ خلیفہ منتخب ہوۓ – ان کے انتخاب میں بھی اسلام کے عطا کردہ تمام ضوابطِ سیاست کو ملحوظ رکھا گیا – ان کے  انتخاب کی تفصیل←  مزید پڑھیے

بھارت دشمن ملک ہے ۔۔۔۔۔ اظہر سید

اس خارجہ پالیسی کی کوئی کل سیدھی نہیں ۔ صرف وقتی مفادات کے تحت بھارت دوست ملک بنتا ہے اور دشمن بھی۔منتخب سیاسی حکومتوں میں بھارت دشمنی ایک مستقل پالیسی کے طور پر نظر آتی ہے ۔فوجی حکومتوں میں ایک←  مزید پڑھیے

بیگم کلثوم نواز ، مولانا فضل الرحمان اور دینی مدارس۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

حلقہ زہد و تقویٰ کے ارباب از قسم فضل الرحمان، اکرم درانی اور خادم رضوی کو ابال آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اسلام خطرے میں ہے کے نقارے پر چوٹ پڑنے لگی ہے۔ مدارس کا نصاب بدلنے نہ دیں گے←  مزید پڑھیے

میری اماں۔۔۔مبشر علی زیدی

میں نے جب ہوش سنبھالا تو اماں کا چہرہ اس وقت بھی جھریوں سے بھرا ہوا تھا۔ ہم اپنی نانی کو اماں کہتے تھے۔ ان کے زمانے میں ماں کو اماں ہی کہا جاتا تھا۔ پھر امی کہا جانے لگا۔←  مزید پڑھیے

پُراسرار چیزوں اور آسیبی واقعات سے بھرا تہہ خانہ

آپ نے مشہور زمانہ ڈراؤنی فلم اینابیل تو دیکھی ہوگی، مذکورہ فلم کیلئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ  یہ حقیقی واقعات پر مبنی ہے۔  حقیقت میں اس آسیب زدہ گڑیا کی دہشت کو انجام تک پہنچانے والے جوڑے ‘ایڈ اور←  مزید پڑھیے

حسین ر ضی اللہ عنہ خوشبو تھے اور خوشبو لٹ گئی۔۔۔۔۔ ابو بکر قدوسی

وہ سب اپنے اپنے زمانے کےنبی تھے ، محض اپنے زمانے کے اور اپنی قوم کے نبی – لیکن اب کے اللہ نے ان کو بھیجا اور انہی ہاتھ اپنا سندیسہ بھیجا کہ اب کوئی نہیں آئے گا ، اور←  مزید پڑھیے

ہم کیسے لوگ ہیں؟۔۔۔۔مرزامدثر نواز

حکایت ہے کہ چین میں ایک گاؤں پہاڑوں کے درمیان گھرا ہوا تھا‘ پہاڑ کی اونچائی اور بناوٹ کی وجہ سے گاؤں میں دھوپ نہیں آتی تھی۔ گاؤں کے ایک شخص نے بیلچہ اٹھاکر پہاڑ کو کھودنا شروع کر دیا‘←  مزید پڑھیے

مذہب اور یورپ۔۔۔ اورنگزیب وٹو

یہ قرون وسطی کا یورپ ہے۔مذہب کی اجارہ داری ہے۔یورپ کا انسان مذہب کے ہاتھوں لہو لہان ہو چکا ہے۔مذہب ایک ناگ کی طرح پھن پھیلائے حاکم بنا بیٹھا ہے۔مذہب ان دیکھے خدا اور اس کے محبوب پیامبر کی کہانیاں←  مزید پڑھیے

بھول بھلیوں کا حسن اور گلگت۔۔۔رابعہ احسن

بولنے سے بہت سے موسم ہم پہ وا ہوتے ہیں جو خاموش رہنے سے پس منظر میں چھپنے لگتے ہیں اس لئے بولنا ضروری ہے اور بولتےمنظر ہمیشہ سے توجہ کا مرکز بننے لگتے ہیں جب کوئی تصورات اور حقیقت←  مزید پڑھیے

انصاف نہیں جیتا ،قانونی کمزوریوں کی فتح ہوئی ہے۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

اڈیالہ جیل کے پنچھی اڑ کے جاتی امراء کے چمن جاپہنچے ۔۔۔ نونی جشن مسرت بپا کئے ہوئے ہیں جنونی بنے ہوئے ہیں ۔ ناچتے ناچتے تھک جاتے ہیں تو ڈھول بجانے لگتے ہیں  جبکہ انصافیوں کے صحن میں شاید←  مزید پڑھیے

آئیں سکول بنائیں ۔۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

سکولز کا بزنس ایک منافع بخش کاروبار ہے۔ اس میں سر سید ثانی کہلانے کا مارجن بھی موجود ہے اور ملک ریاض بننے کا امکان بھی۔ درمیانے درجے سے لے کر ایک وسیع و عریض کیمپس تک اس کو پھیلایا←  مزید پڑھیے

عام صحافی کس کے ہاتھ پر اپنالہو تلاشے۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

اگر کوئی آپ سے یہ پوچھے کہ دنیا میں کونسا پیشہ بدترین ہے تو شاید آپ سوچنا شروع کردیں اور بڑی مغز ماری کے بعد کوئی نتیجہ حاصل کرنے میں ناکام ہوجائیں تو ہم آپ کو بتاہی دیتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

خاندان رسالت حضرت محمد ﷺ کے بزرگوں کی مختصر معلومات۔۔۔۔سیدہ ماہم بتول

رحمت العالمین، خاتم النبین، نور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ والد: عبدللہ بن عَبْدُ المُطَّلِب بن ہاشمؑ والدہ: آمنہ بنت وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب (س) کنیت: ابوالقاسم دوسرا نام: احمد – “جناب ہاشمؑ” [اصل نام عَمرو←  مزید پڑھیے

حضرت علی (ر) پر چند اعتراضات اور ان کا جواب۔۔۔ انعام رانا

‫اس مضمون کا مقصد قطعا کوئی فرقہ وارانہ بحث یا علمی رعب جھاڑنا نہیں۔ یہ تو کچھ سوالوں کا جواب ہے محض۔ دوسرا حضرت علی سلام اللہ علیہ کی ذات اس سے بہت بلند ہے کہ مجھ جیسے کے دفاع←  مزید پڑھیے

عمران خان،بنگالی افغانی مہاجرین اور گلگت بلتستان۔

وزیر اعظم پاکستان نے گزشتہ دنوں کراچی کا دورہ کیا۔ اپنے اُس دورے میں وزیر اعظم نے جہاں کراچی کے مسائل کے حل کیلئے جامع پروجیکٹ پر کام کرنے کا عندیہ دیا وہیں پاکستان میں مقیم بنگالیوں اور افغانیوں کو←  مزید پڑھیے

کربلا۔۔۔۔محمد مشتاق خان

کربلا سے جو سبق میں نے سیکھا ہے اس کے مطابق کربلا اللہ کا سب سے بڑا معجزہ ہے ۔کیونکہ کربلا کے واقعے  تک آنے والے تمام معجزے وقتی تھے کچھ لوگوں نے دیکھے پھر وہ خود یا ان کی←  مزید پڑھیے

مَیں ڈرپوک ہُوں ۔۔۔ نثار احمد

کیا امام عالی مقام نے کربلا کے ایک گرم ترین دن میں پیاس کاٹ کر، گرم ریت پر سجدے میں سر کٹوا کر قربانی واقعی اس لیے دی تھی کہ ہماری مسجد کے الماری سائز کے پانچ ایئر کنڈیشنز چلتے رہ سکیں؟←  مزید پڑھیے

میرے حسین رضی اللہ عنہہ۔۔۔ انعام رانا

  حسین اعلی، حسین اشرف، حسین اکرم حسین ہمدم، حسین دم دم، حسین ہر دم حسین سید، حسین اوّل، حسین بہتر حسین مولا، حسین آقا، حسین برتر حسین مذہب، حسین مسلک، وہی طریقت حسین رستہ، حسین منزل، حسیں حریت حسین←  مزید پڑھیے

یہ درس کربلاء کا ہے۔۔۔۔ممتازعلی بخاری

ہم یوں تو سارا سال ہی جھگڑتے رہتے ہیں لیکن ان خاص ایام میں کچھ زیادہ ہی جھگڑالو طبیعت ہو جاتی ہے  ، ایک دوسرے کا مذاق اڑاتے ہیں، ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے ہیں، گستاخ، کافر، رافضی، ناصبی←  مزید پڑھیے