نگارشات    ( صفحہ نمبر 741 )

میرا عین الیقین ،حق الیقین ہے۔۔ادریس آذاد

فہم کی تین اقسام ہیں۔ ۱۔ فہم ِ غیر شعوری ۲۔ فہم ِ شعوری ۳۔ فہمِ حقیقی فہم ِ غیرشعوری، جیسا کہ ترکیب سے ظاہر ہے دراصل جبلت کے تحت سرزد ہونے والے اعمال و افعال کا دوسرا نام ہے۔←  مزید پڑھیے

ہم بے چارے کسان۔۔شفقت لاشاری

بچپن سے سنتے آئے ہیں زراعت ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے ذرا شعور کو پہنچے تو معلوم ہوا زراعت واقعی ہی ریڑھ کی ہڈی ہے مگر ناعاقبت اندیش حکمرانوں نے اس کے مہرے ہلا دیے ہیں۔ ملکی ترقی میں←  مزید پڑھیے

ڈارک ویب کیا ہے؟۔۔عبدالوہاب شیرازی

ہم جو انٹر نیٹ استعمال کرتے ہیں اس میں کوئی بھی ویب سائٹ اوپن کرنے کے لئے تین بار WWW لکھناپڑتا ہے۔ جس کا مطلب ہے ورلڈوائڈ ویب، اسے سرفس ویب ، اور لائٹ ویب بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن←  مزید پڑھیے

ایک ولی اللہ پیر کی یاد میں۔۔معاذ بن محمود

ان کی کرامات کا ظہور ان کے ابتدائی ایام سے شروع ہوچکا تھا۔ والدہ ولی اللہ فرماتی ہیں میں اپنے اس پوت کو بھلا کیسے بھول سکتی ہوں کہ زمانہ شیر خواری میں وہ حامل دندان ہوا کرتا تھا۔ پیٹ←  مزید پڑھیے

انکشاف اور شروعات ۔۔مہر عبدالرحمان طارق/آخری حصہ

زین جب رشیا پہنچا تو اس کو ائیرپورٹ سے شانزلی فرائڈ نے ریسو کیا۔ شانزلی فرائڈ ایم آئی سکس کی اہم رکن تھی جس کو خصوصی طور پر ڈارک نائٹ ویب کے ہیڈ نے رشیا  میں اہم عہدہ دے رکھا←  مزید پڑھیے

یقیناً دال میں کچھ کالا ہے۔۔ثوبیہ شاہد

یہ جملہ آپ نے بارہا نہ صرف پڑھا ہوگا بلکہ استعمال بھی کیا ہوگا، اردو کی ستم ظریفی  کہ یہ جملہ اس کے محاوروں کے  ذخیرے کی زینت بنا اور ہماری ستم ظریفی یہ کہ اسے ہم نے اپنا قومی←  مزید پڑھیے

ایک ادیب کا محرومیت نامہ ۔۔تصنیف حیدر

میں نے اپنے آس پاس اب تک جو ادبی و علمی سماج دیکھا ہے، اس میں بلا کی چالاکی پائی جاتی ہے۔وہ میرے لگائے گئے الزامات، اٹھائے گئے سوالات اور سوچے گئے نکات پر ہمیشہ مجھے ایک ہی طعنہ دیتا←  مزید پڑھیے

طالبان کے بعد کا پاکستان۔۔صاحبزادہ امانت رسول

شاید ہمارا خیال تھا کہ طالبان کے رخصت ہونے سے سفاکیت اور ظلم کو بھی دیس نکا لا مل جائے گا لیکن یہ کیا ہوا کہ طالبان کو رخصت ہوئے ایک عرصہ بیت گیالیکن ان کی رخصتی کے باوجود،بچے یتیم←  مزید پڑھیے

سماج میں فکری جمود۔۔نصیر اللہ خان

ہمارے سماج میں فکری جمود نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ زبان کی تالہ بندی ہنوز جاری ہے ۔ عقل، سوچ، اور فکر سب کچھ ماؤف  ہوچکا ہے۔ ان حالات میں گرانی کے عذاب نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔←  مزید پڑھیے

عمران کے خلاف مقدمات میں عدالتی طرزعمل پہ سوال اٹھ رہے ہیں۔۔سید عارف مصطفٰی

 سارا معاملہ شکست خواب کا ہے اور ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں  آنکھوں  میں چبھ  رہی ہیں ۔ نیا پاکستان بنانے کا خواب دیکھنے والے نظریاتی کارکن اب سکڑتے اور سمٹتے جارہے ہیں اورپی ٹی آئی میں اب ان کی جگہ←  مزید پڑھیے

پیر صاحب، محکمہ اوقاف غیر شرعی ہے، منجانب میرے مرشد۔۔سید وصی شاہ

اسکر ایوارڈ میں فنکاروں  کے  ساتھ پیروں کی نامینیشن ہوتی تو ہر بار بیسٹ پرفارمنس کا ایوارڈ کسی پیر کو ہی جاتا میرا خیال نہیں ان سے اچھی اداکاری شاید جیمی فوکس, الپاچینو بھی کر پائیں، ہر گدی اپنے آپ←  مزید پڑھیے

جنسی درندگی اور چار گواہ۔۔۔مظہر حسین

نہ جانے کیوں آج مجھے لودھراں کی وہ مظلوم خاتون یاد آرہی ہے جو اپنے شوہر اور دیگر اہلخانہ کیساتھ کراچی گئی۔اسے مزار قائد کے سیکورٹی منیجر نے موقع پاکر اغواکرلیا اور اپنے دفتر لے جاکر بے حرمت کر دیا۔←  مزید پڑھیے

فصیح احمد کا ٹوئٹر طوفان

قصور میں زینب کے ریپ اور قتل کے کیس اور پھر ملزم کی گرفتاری کے بارے میں سوشل میڈیا پر بہت شدید ردعمل سامنے آیا۔ ایک طرح کا ‘ٹوئٹر سٹارم’ یا طوفان پاکستان نیوز ویک کے ایڈیٹر فصیح احمد کے←  مزید پڑھیے

انکشاف اور شروعات۔۔ مہر عبدالرحمان طارق

’’کہانی کی شروعات ہوتی ہیں 2015 ء سے جب قصور کا ایک رہائشی زین روس سے کاروبار کلوز کر کے واپس اپنے شہر پہنچتا ہے۔ روس جب گیا تھا تو گھر کی خستہ حالی ناقابل بیان تھی لیکن یہ کافی←  مزید پڑھیے

دے جا وُو: فطرت کا سر بستہ راز ۔۔ادریس آزاد

تقریباً ہرانسان ‘دیجا و ُو’ کے تجربہ سے گزرتاہے۔ لیکن علم کی پوری تاریخ میں آج تک اس مظہر کو سمجھنے کے لیے جس قدر بھی مفروضے قائم کیے گئے ہیں ان میں سے کسی ایک پر بھی سچے دل←  مزید پڑھیے

پاکستان کی خود مختاری کا احترام کیا جائے۔۔محمد عبداللہ

پاکستان داخلی اور خارجی طور پرایک آزاد اور خود مختار ملک ہے۔ جس کی اپنی داخلہ اور خارجہ پالیسیاں ہیں۔دوسرے ملکوں کی طرح پاکستان بھی اپنی تعمیر و ترقی کے لیے مختلف داخلہ و خارجہ پالیسیز ترتیب دیتا ہے۔اس کے←  مزید پڑھیے

مودی جی! تو کیسا شعبدہ گر ہے، کوئی کمال بھی کر ۔۔محمد ہاشم خان

 تشدد کو وہیں راہ ملتی ہے جہاں حکومت شامل ہوتی ہے۔جن ریاستوں میں پدماوت مظاہرین سرعام جمہوری حقوق و آزادی کو سرِدارچڑھا رہے ہیں وہ بی جے پی کی ’ہارڈکوراسٹیٹ‘ ہیں۔دہلی میں حکومت کیجری وال کی ہے لیکن ’لاء اینڈ←  مزید پڑھیے

اے حوا کی بیٹی ،ہم شرمندہ ہیں ۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

کئی دنوں کی پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی سر  توڑ کوشش کے بعد بالاآخر قصور کی معصوم زینب کا قاتل پکڑ ا گیا۔زینب پر سینکڑوں تحریریں زیب  ضبطِ قلم ہوئیں ،قلم کاروں نے معاشرے کے مختلف زاویوں پر بات←  مزید پڑھیے

مکلی کی تاریخ پر پہلی عالمی کانفرنس۔۔مزمل فیروزی

گزشتہ دنوں محکمہ ثقافت، سیاحت اور نوادرات کی جانب سے پہلی عالمی مکلی کانفرنس منعقد کی گئی جس میں خاکسار کو بھی شرکت کا موقع ملا۔ کانفرنس میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، لبنان، ایران، اسپین اور وطن عزیز کے نامور محققین←  مزید پڑھیے

جرمِ ضعیفی کی سزا۔۔مدثر نواز مرزا

تموچن کی ماں اولون بہت خوبصورت تھی اور اسی لیے اس کا باپ یسوکائی اسے ایک پڑوس کے قبیلے سے عین اس کی شادی کے روز اٹھا لایا تھا جبکہ وہ برات کے دن اپنے ہونے والے دولہا کے خیمے←  مزید پڑھیے